صحیح بخاری (جلد دوم)

Page 616 of 796

صحیح بخاری (جلد دوم) — Page 616

صحيح البخاری جلد ۲ ٦١٦ ٢٢ - كتاب السهو فَرَغَ أَقْبَلَ عَلَى النَّاسِ فَقَالَ يَا أَيُّهَا اور آپ نے لوگوں کو نماز پڑھائی۔ جب آپ النَّاسُ مَا لَكُمْ حِيْنَ نَابَكُمْ شَيْءٌ فِي فارغ ہوئے تو لوگوں کی طرف متوجہ ہوئے ۔ آپ الصَّلَاةِ أَخَذْتُمْ فِي التَّصْفِيقِ إِنَّمَا نے فرمایا: لوگو! تمہیں نماز میں کوئی امر پیش آئے تو التَّصْفِيقُ لِلنِّسَاءِ مَنْ نَّابَهُ شَيْءٌ فِي تم۔ تم تالیاں بجانے لگتے ہو۔ تالی بجانا تو عورتوں کے صَلَاتِهِ فَلْيَقُلْ سُبْحَانَ اللَّهِ فَإِنَّهُ لَا لئے ہے۔ جسے نماز میں کوئی بات پیش آئے تو يَسْمَعُهُ أَحَدٌ حِيْنَ يَقُولُ سُبْحَانَ اللهِ إِلَّا چاہیے کہ بجانا چاہیے کہ سبحان اللہ کہے۔ جس وقت سبحان الله اللہ کہے گا تو جو بھی سنے گا اس کی طرف متوجہ ہوگا ۔ ابوبکر ! الْتَفَتَ يَا أَبَا بَكْرٍ مَا مَنَعَكَ أَنْ تُصَلِّيَ جب میں نے تمہیں اشارہ کیا تھا تو تمہیں کس بات لِلنَّاسِ حِيْنَ أَشَرْتُ إِلَيْكَ فَقَالَ نے روکا کہ لوگوں کو نماز پڑھاتے ؟ حضرت ابو بکر أَبُو بَكْرٍ رَضِيَ اللهُ عَنْهُ مَا كَانَ يَنْبَغِي نے کہا: ابوقحافہ کے بیٹے کے لئے یہ زیبا نہ تھا کہ لِابْنِ أَبِي قُحَافَةَ أَنْ يُصَلِّيَ بَيْنَ يَدَيْ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کے آگے ہو کر نماز الله رَسُولِ اللهِ ﷺ پڑھائے۔ اطرافه: ٦٨٤ ، ۱۲۰۱ ، ۱۲۰، ۱۲۱۸، ۲۶۹۰، ٢٦٩٣، ٧١٩٠۔ ١٢٣٥ : حَدَّثَنَا يَحْيَى بْنُ سُلَيْمَانَ ۱۲۳۵: حي بن سلیمان نے ہم سے بیان کیا، کہا: قَالَ حَدَّثَنِي ابْنُ وَهْبِ حَدَّثَنَا الثَّوْرِيُّ ( عبدالله ) بن وہب نے مجھ سے بیان کیا، ( کہا: ) عَنْ هِشَامٍ عَنْ فَاطِمَةَ عَنْ أَسْمَاءَ (سفیان ثوری نے مجھے بتایا۔ انہوں نے ہشام قَالَتْ دَخَلْتُ عَلَى عَائِشَةَ رَضِيَ اللَّهُ ے، ہشام نے فاطمہ (بنت منذر ) سے، فاطمہ نے یت کی کہ وہ کہتی تھیں: میں عَنْهَا وَهِيَ تُصَلِّي قَائِمَةً وَالنَّاسُ قِيَامٌ حضرت اسماء سے روایت کی کہ و حضرت عائشہ رضی اللہ عنہا کے پاس گئی اور وہ کھڑی فَقُلْتُ مَا شَأْنُ النَّاسِ فَأَشَارَتْ بِرَأْسِهَا نماز پڑھ رہی تھیں اور لوگ بھی کھڑے تھے۔ میں نے إِلَى السَّمَاءِ فَقُلْتُ آيَةٌ فَقَالَتْ بِرَأْسِهَا کہا: لوگوں کی کیا حالت ہے؟ تو انہوں نے اپنے سر أَيْ نَعَمْ سے آسمان کی طرف اشارہ کیا۔ میں نے کہا: کیا کوئی ف نشان ہے؟ تو انہوں نے سر سے اشارہ کیا۔ یعنی ہاں۔ إطرافه: ٨٦ ۱۸٤، ۹۲۲، 1۰۵۳، 1054، ۱061، ۱۳۷۳ ، ۲۵۱۹، ٢٥٢٠، ٧٢٨٧۔