صحیح بخاری (جلد دوم)

Page 615 of 796

صحیح بخاری (جلد دوم) — Page 615

صحيح البخاری جلد ۲ ۶۱۵ ٢٢ - كتاب السهو أَبِي حَازِمٍ عَنْ سَهْلِ بْنِ سَعْدٍ نے ابو حازم ( سلمہ بن دینار ) سے، ابوحازم نے حضرت السَّاعِدِي رَضِيَ اللَّهُ عَنْهُ أَنَّ رَسُولَ اللهِ سهل بن سعد ساعدی رضی اللہ عنہ سے روایت کی کہ بَلَغَهُ أَنَّ بَنِي عَمْرِو بْنِ عَوْفٍ كَانَ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کو خر پہنچی کہ بنی عمر و بن عوف بَيْنَهُمْ شَيْءٌ فَخَرَجَ رَسُولُ اللهِ ﷺ کے درمیان کچھ جھگڑا ہوا ہے۔ آپ اپنے ساتھ بعض يُصْلِحُ بَيْنَهُمْ فِي أُنَاسٍ مَعَهُ فَحُبِسَ صحابہؓ کو لے کر ان میں صلح کرانے کے لئے گئے اور رَسُولُ اللهِ ﷺ وَحَانَتِ الصَّلَاةُ فَجَاءَ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم ( وہاں ) رک گئے اور نماز کا ز صلى الله عليه بِلَالٌ إِلَى أَبِي بَكْرٍ رَضِيَ اللهُ عَنْهُ فَقَالَ وقت آپہنچا۔ حضرت بلال حضرت ابو بکر رضی اللہ عنہ يَا أَبَا بَكْرٍ إِنَّ رَسُوْلَ اللهِ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ کے پاس آئے اور کہا: ابوبکر ! رسول اللہ ﷺ تو رک وَسَلَّمَ قَدْ حُبِسَ وَقَدْ حَانَتِ الصَّلَاةُ گئے اور نماز کا وقت بھی ہو گیا ہے۔ کیا آپ لوگوں کی فَهَلْ لَّكَ أَنْ تَؤُمَّ النَّاسَ قَالَ نَعَمْ إِنْ امامت کریں گے؟ انہوں نے کہا: اچھا اگر تم چاہتے ہو۔ شِئْتَ فَأَقَامَ بِلَالٌ وَتَقَدَّمَ أَبُو بَكْرٍ حضرت بلال نے تکبیر اقامت کہی اور حضرت ابوبکر رَضِيَ اللَّهُ عَنْهُ فَكَبَّرَ لِلنَّاسِ وَجَاءَ رضی اللہ عنہ آگے بڑھے اور لوگوں کے لئے اللہ اکبر کہا رَسُوْلُ اللهِ ﷺ يَمْشِي فِي الصُّفُوفِ اور رسول اللہ ﷺ بھی صفوں میں سے چلتے ہوئے حَتَّى قَامَ فِي الصَّفِّ فَأَخَذَ النَّاسُ فِي آگئے اور پہلی صف میں کھڑے ہو گئے اور لوگوں نے التَّصْفِيقِ وَكَانَ أَبُو بَكْرٍ رَضِيَ اللهُ عَنْهُ تالیاں بجانی شروع کر دیں۔ حضرت ابوبکر رضی اللہ عنہ لَا يَلْتَفِتُ فِي صَلَاتِهِ فَلَمَّا أَكْثَرَ النَّاسُ نماز میں ادھر اُدھر دھیان نہیں کرتے تھے۔ جب لوگوں الْتَفَتَ فَإِذَا رَسُولُ اللهِ ﷺ فَأَشَارَ نے بہت تالیاں بجائیں تو انہوں نے مڑ کر دیکھا تو إِلَيْهِ رَسُولُ اللهِ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ معلوم ہوا کہ رسول اللہ ﷺ موجود ہیں اور رسول اللہ صلى الله يَأْمُرُهُ أَنْ يُصَلِّيَ فَرَفَعَ أَبُو بَكْرٍ الله نے انہیں اشارہ کیا کہ نماز پڑھاؤ۔ حضرت ابوبکر يَدَيْهِ فَحَمِدَ اللهَ وَرَجَعَ الْقَهْقَرَى رضی اللہ عنہ نے اپنے دونوں ہاتھ اٹھائے اور اللہ تعالیٰ وَرَاءَهُ حَتَّى قَامَ فِي الصَّفِّ فَتَقَدَّمَ کی حمد کی اور اُلٹے پاؤں پیچھے ہٹے۔ یہاں تک کہ صف صلى الله علیہ رَسُولُ اللهِ ﷺ فَصَلَّى لِلنَّاسِ فَلَمَّا میں کھڑے ہو گئے اور رسول اللہ ﷺ آگے بڑھے