صحیح بخاری (جلد دوم) — Page 613
صحيح البخاری جلد ۲ ۶۱۴۳ ٢٢ - كتاب السهو الْخَطَّابِ عَنْهَا قَالَ كُرَيْبٌ فَدَخَلْتُ روکا کرتا تھا۔کریب نے کہا: میں حضرت عائشہ کے عَلَى عَائِشَةَ رَضِيَ اللهُ عَنْهَا فَبَلَّغْتُهَا پاس گیا اور میں نے انہیں وہ پیغام پہنچایا جس کے مَا أَرْسَلُوْنِي فَقَالَتْ سَلْ أُمَّ سَلَمَةَ لئے مجھے بھیجا تھا۔تو انہوں نے کہا: حضرت ام سلمہ سے پوچھو: میں ان (لوگوں) کے پاس واپس گیا سَلَمَةَ رَضِيَ ا فَخَرَجْتُ إِلَيْهِمْ فَأَخْبَرْتُهُمْ بِقَوْلِهَا اور حضرت عائشہ نے جو کہا تھا۔میں نے انہیں بتایا تو فَرَدُّوْنِي إِلَى أُمِّ سَلَمَةَ بِمِثْلِ مَا انہوں نے اسی پیغام کے ساتھ مجھے حضرت ام سلمہ أَرْسَلُوْنِي بِهِ إِلَى عَائِشَةَ فَقَالَتْ أُمُّ کی طرف لوٹایا، جس کے ساتھ مجھے حضرت عائشہ اللهُ عَنْهَا سَمِعْتُ النَّبِيَّ کی طرف بھیجا تھا۔حضرت ام سلمہ رضی اللہ عنہا نے صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ يَنْهَى عَنْهَا ثُمَّ کہا: میں نے نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم کو اس سے منع رَأَيْتُهُ يُصَلَّيْهِمَا حِيْنَ صَلَّى الْعَصْرَ کرتے ہوئے سنا تھا۔پھر میں نے آپ کو دیکھا کہ جب آپ نے عصر کی نماز پڑھ لی تو آپ نے یہ دو ثُمَّ دَخَلَ عَلَيَّ وَعِنْدِي نِسْوَةٌ مِنْ رکعتیں بھی پڑھیں۔پھر آپ میرے ہاں آئے ، تو بَنِي حَرَامِ مِنَ الْأَنْصَارِ فَأَرْسَلْتُ اس وقت انصار میں سے بنی حرام قبیلہ کی کچھ عورتیں إِلَيْهِ الْجَارِيَةَ فَقُلْتُ قَوْمِي بِجَنْبِهِ میرے پاس تھیں۔میں نے آپ کے پاس ایک لڑکی فَقُوْلِي لَهُ تَقُوْلُ لَكَ أُمُّ سَلَمَةَ يَا کو بھیجا اور کہا: تم آنحضرت صلی اللہ علیہ وسلم کے پاس رَسُوْلَ اللهِ سَمِعْتُكَ تَنْهَى عَنْ هَاتَيْنِ کھڑے ہو کر آپ سے کہنا: ام سلمہ آپ سے پوچھتی وَأَرَاكَ تُصَلِّيْهِمَا فَإِنْ أَشَارَ بِيَدِهِ ہے: یا رسول اللہ ! میں نے آپ کو ان دورکعتوں سے فَاسْتَأْخِرِيْ عَنْهُ فَفَعَلَتِ الْجَارِيَةُ منع کرتے ہوئے سنا تھا اور اب میں دیکھتی ہوں کہ فَأَشَارَ بِيَدِهِ فَاسْتَأْخَرَتْ عَنْهُ فَلَمَّا آپ یہ پڑھ رہے ہیں۔اگر آپ نے اپنے ہاتھ سے اشارہ کیا تو پیچھے ہٹ جانا۔لڑکی نے جا کر ایسا ہی کیا تو انْصَرَفَ قَالَ يَا بِنْتَ أَبِي أُمَيَّةَ آپ نے اپنے ہاتھ سے اشارہ کیا اور وہ پیچھے ہٹ سَأَلْتِ عَنِ الرَّكْعَتَيْنِ بَعْدَ الْعَصْرِ گئی۔جب آپ نماز سے فارغ ہوئے تو آپ نے وَإِنَّهُ أَتَانِي نَاسٌ مِنْ عَبْدِ الْقَيْس فرمایا: ابو امیہ کی بیٹی ! تو نے نماز عصر کے بعد کی دو