صحیح بخاری (جلد دوم) — Page 610
صحيح البخاری جلد ۲ تشریح: ۶۱۰ ٢٢ - كتاب السهو مَنْ يُكَبِّرُ فِى سَجْدَتَي السَّهُو : بعض فقہاء کے درمیان یہ بھی اختلاف ہے کہ آیا سلام کے بعد سجدہ سہو کی نیت سے تکبیر کہے یا سجدہ کی عام تکبیر ہی پر اکتفاء کرے؟ جمہور کا یہ مذہب ہے کہ صرف سجدہ کرتے وقت ہی اللہ اکبر کہے اور یہی مستند احادیث سے ثابت ہے۔(فتح الباری جز ۳۰ صفحہ ۱۲۹) باب ٦ إِذَا لَمْ يَدْر كَمْ صَلَّى ثَلَاثًا أَوْ أَرْبَعًا سَجَدَ سَجْدَتَيْنِ وَهُوَ جَالِسٌ جب یہ پتہ نہ رہے کہ کتنی نماز پڑھی ہے تین رکعتیں یا چار تو بیٹھے بیٹھے دو سجدے کرے ۱۲۳۱: حَدَّثَنَا مُعَاذُ بْنُ فَضَالَةَ :۱۲۳۱ معاذ بن فضالہ نے ہم سے بیان کیا، حَدَّثَنَا هِشَامُ بْنُ أَبِي عَبْدِ اللَّهِ ) کہا : ہشام بن ابی عبد اللہ دستوائی نے ہمیں بتایا۔الدَّسْتَوَائِيُّ عَنْ يَحْيَى بْنِ أَبِي كَثِير انہوں نے کلی بن کثیر سے، سیمی نے ابوسلمہ سے، عَنْ أَبِي سَلَمَةَ عَنْ أَبِي هُرَيْرَةَ رَضِيَ ابوسلمہ نے حضرت ابو ہریرہ رضی اللہ عنہ سے روایت الله عَنْهُ قَالَ قَالَ رَسُوْلُ اللهِ صَلَّى اللهُ کی کہ انہوں نے کہا: رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: جب نماز کے لئے پکارا جاتا ہے تو شیطان پیٹھ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ إِذَا نُوْدِيَ بِالصَّلَاةِ أَدْبَرَ پھیر کر گوز مارتا ہوا چلا جاتا ہے تا کہ وہ اذان نہ سنے۔الشَّيْطَانُ وَلَهُ ضُرَاطٌ حَتَّى لَا يَسْمَعَ جب اذان ختم ہوتی ہے تو وہ آ جاتا ہے۔پھر جب الْأَذَانَ فَإِذَا قُضِيَ الْأَذَانُ أَقْبَلَ فَإِذَا تمبيرا قامت پر صفیں درست کی جاتی ہیں تو پیٹھ موڑ کر ثُوبَ بِهَا أَدْبَرَ فَإِذَا قُضِيَ التَّنْوِيْبُ چل دیتا ہے۔پھر جب نمازی قبلہ رخ ہو کر نماز شروع أَقْبَلَ حَتَّى يَخْطِرَ بَيْنَ الْمَرْءِ وَنَفْسِهِ کرتا ہے تو وہ آ جاتا ہے تا آدمی اور اس کے نفس کے يَقُولُ اذْكُرْ كَذَا وَكَذَا مَا لَمْ يَكُنْ درمیان وسوسے ڈالے۔کہتا ہے : یہ بات یاد کر وہ یاد يَذْكُرُ حَتَّى يَظَلُّ الرَّجُلُ إِنْ يَّدْرِي كَمْ کر اور اسے وہ وہ باتیں یاد دلاتا ہے جو وہ کبھی یاد صَلَّى فَإِذَا لَمْ يَدْرِ أَحَدُكُمْ كَمَّ صَلَّى کرنے کو نہیں تھا۔آخر آدمی کی یہ حالت ہو جاتی ہے کہ نہیں جانتا کتنی رکعتیں پڑھی ہیں؟ اگر تم میں سے ثَلَاثًا أَوْ أَرْبَعًا فَلْيَسْجُدْ سَجْدَتَيْنِ وَهُوَ کسی کو پتہ نہ رہے کہ کتنی رکعتیں پڑھی ہیں، تین یا چار؟ تو وہ بیٹھے بیٹھے سجدے کرلے۔جَالِسٌ اطرافه: ٦٠٨، ۱۲۲۲، ۱۲۳۲، ۳۲۸۵