صحیح بخاری (جلد دوم) — Page 609
صحيح البخاری جلد ۲ ۶۰۹ ٢٢ - كتاب السهو النَّاسِ فَقَالُوْا أَقَصُرَتِ الصَّلَاةُ وَرَجُلٌ عمر رضی اللہ عنہا بھی تھے۔یہ دونوں آپ سے بات کرنے يَدْعُوهُ رَسُوْلُ اللهِ ﷺ ذُو الْيَدَيْن میں ہچکچاتے تھے اور لوگوں میں سے جلد باز مسجد سے نکل فَقَالَ أَنَسِيْتَ أَمْ قَصُرَتْ فَقَالَ لَمْ أَنْسَ گئے اور انہوں نے کہا: کیا نماز کم ہوگئی ہے؟ اور ایک شخص وَلَمْ تُقْصَرْ قَالَ بَلَى قَدْ نَسِيْتَ فَصَلَّی نے جسے رسول اللہ ﷺ ذوالیدین فرمایا کرتے تھے ؛ کہا: کیا آپ بھول گئے ہیں یا نماز کم ہوگئی ہے؟ آپ رَكْعَتَيْنِ ثُمَّ سَلَّمَ ثُمَّ كَبَّرَ فَسَجَدَ مِثْلَ نے فرمایا: نہ میں بھولا ہوں نہ نماز کم ہوئی ہے۔تو اس شجُوْدِهِ أَوْ أَطْوَلَ ثُمَّ رَفَعَ رَأْسَهُ فَكَبَّرَ نے کا نہیں بلکہ آپ بھول گئے ہیں جب رسول اللہ ﷺے ثُمَّ وَضَعَ رَأْسَهُ فَكَبَّرَ فَسَجَدَ مِثْلَ نے دو رکعتیں پڑھیں۔پھر اس کے بعد سلام پھیرا۔پھر سُجُوْدِهِ أَوْ أَطْوَلَ ثُمَّ رَفَعَ رَأْسَهُ وَكَبَّرَ اللہ اکبر کہا اور سجدہ کیا، جیسے آپ سجدہ کیا کرتے تھے یا اس سے لمبا۔پھر آپ نے سر اُٹھایا اور اللہ اکبر کہا۔اطرافه: ٤۸۲، ۷۱٤، ۷۱۵، ،۱۲۲۷ ، ۱۲۲۸، 6051، ٧٢٥٠۔۱۲۳۰: حَدَّثَنَا قُتَيْبَةُ بْنُ سَعِيدٍ ۱۲۳۰ قنیہ بن سعید نے ہم سے بیان کیا، کہا: لیث حَدَّثَنَا لَيْتْ عَن ابْنِ شِهَابٍ عَنِ (بن سعد) نے ہمیں بتایا۔انہوں نے ابن شہاب سے، الْأَعْرَجِ عَنْ عَبْدِ اللَّهِ ابْنِ بُحَيْنَةَ ابن شہاب نے اعرج سے، اعرج نے حضرت عبداللہ الْأَسْدِيّ حَلِيْفِ بَنِي عَبْدِ الْمُطَّلِبِ أَنَّ بن حسین اسدی سے جو بنی عبد المطلب کے حلیف تھے رَسُوْلَ اللهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ قَامَ روایت کی کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم ظہر کی نماز میں صَلَاةِ الظُّهْر وَعَلَيْهِ جُلُوسٌ فَلَمَّا کھڑے ہو گئے جبکہ آپ کو بیٹھنا چاہیے تھا۔جب آپ - أَتَمَّ صَلَاتَهُ سَجَدَ سَجْدَتَيْنِ فَكَبَّرَ فِي نماز پوری کر چکے تو آپ نے سلام پھیرنے سے پہلے دو كُلَّ سَجْدَةٍ وَهُوَ جَالِسٌ قَبْلَ أَنْ يُسَلَّمَ سجدے کئے۔ہر سجدہ میں اللہ اکبر کہتے اور آپ بیٹھے ہوئے تھے اور لوگوں نے بھی آپ کے ساتھ یہ دو سجدے کئے۔اس بیٹھنے کے بدلے جو آپ بھول گئے تھے۔لیٹ کی طرح ابن جریج نے بھی ابن شہاب سے اللہ اکبر کہنے وَسَجَدَهُمَا النَّاسُ مَعَهُ مَكَانَ مَا نَسِيَ مِنَ الْجُلُوْسِ تَابَعَهُ ابْنُ جُرَيْجٍ عَنِ ابْنِ شِهَابٍ فِي التَّكْبِير کے متعلق روایت کی ہے۔اطرافه ،۸۲۹، ۸۳۰، ۱۲۲٤، ۱۲۲۵، ٦٦۷۰