صحیح بخاری (جلد دوم)

Page 605 of 796

صحیح بخاری (جلد دوم) — Page 605

صحيح البخاری جلد ۲ ۶۰۵ ٢٢ - كتاب السهو بَاب ۲ : إِذَا صَلَّى خَمْسًا اگر پانچ رکعتیں پڑھے ١٢٢٦ : حَدَّثَنَا أَبُو الْوَلِيدِ حَدَّثَنَا ۱۲۲۶ ابوالولید نے ہم سے بیان کیا، (کہا:) شُعْبَةُ عَنِ الْحَكَمِ عَنْ إِبْرَاهِيمَ عَنْ شعبہ نے ہمیں بتایا۔ انہوں نے حکم بن عتیبہ ) عَلْقَمَةَ عَنْ عَبْدِ اللَّهِ رَضِيَ اللهُ عَنْهُ أَنَّ سے ، حکم نے ابراہیم (نخعی) سے، ابراہیم نے علقمہ رَسُولَ اللَّهِ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ صَلَّی ہے ، علقمہ نے حضرت عبداللہ بن مسعود ) رضی اللہ عنہ الظُّهْرَ خَمْسًا فَقِيلَ لَهُ أَزِيدَ فِي سے روایت کی کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے ظہر الصَّلَاةِ فَقَالَ وَمَا ذَاكَ قَالَ صَلَّيْتَ کی پانچ رکعتیں پڑھیں تو آپ سے پوچھا گیا: کیا نماز میں زیادتی ہوئی ہے؟ آپ نے فرمایا: کیوں ، کیا خَمْسًا فَسَجَدَ سَجْدَتَيْنِ بَعْدَ مَا سَلَّمَ اطرافه: ٤٠١، ٤٠٤، ٦٦٧١، ٧٢٤٩۔ بات ہے؟ تو ایک نے کہا : آپ نے پانچ رکعتیں پڑھی ہیں۔ تب آپ نے سلام پھیرنے کے بعد دو سجدے کیے۔ بَاب : إِذَا سَلَّمَ فِي رَكْعَتَيْنِ أَوْ فِي ثَلَاثٍ فَسَجَدَ سَجْدَتَيْنِ مِثْلَ سُجُودِ الصَّلَاةِ أَوْ أَطْوَلَ جب دو یا تین رکعتوں میں سلام پھیر دے تو سجدہ نماز کی طرح یا اس سے بھی لمبے دو سجدے کرے ۱۲۲۷ : حَدَّثَنَا آدَمُ حَدَّثَنَا شُعْبَةُ :۱۲۲۷ : آدم نے ہم سے بیان کیا، (کہا:) شعبہ عَنْ سَعْدِ بْنِ إِبْرَاهِيمَ عَنْ أَبِي سَلَمَةَ نے ہمیں بتایا۔ انہوں نے سعد بن ابراہیم سے، سعد عَنْ أَبِي هُرَيْرَةَ رَضِيَ اللهُ عَنْهُ قَالَ نے ابو سلمہ سے، ابو سلمہ نے حضرت ابو ہریرہ رضی اللہ عنہ صَلَّى بِنَا النَّبِيُّ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ سے روایت کی کہ انہوں نے کہا: نبی صلی اللہ علیہ وسلم