صحیح بخاری (جلد دوم)

Page 597 of 796

صحیح بخاری (جلد دوم) — Page 597

صحيح البخاری جلد ۲ ۵۹۷ ۲۱ - کتاب العمل في الصلاة وَتَقَدَّمَ أَبُو بَكْرٍ رَضِيَ اللهُ عَنْهُ فَكَبَّرَ نے کہا: اچھا اگر تم چاہتے ہو۔ حضرت بلال نے نماز لِلنَّاسِ وَجَاءَ رَسُولُ اللهِ صَلَّى الله کے لئے تکبیر اقامت کہی اور حضرت ابو بکر رضی اللہ عنہ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ يَمْشِي فِي الصُّفُوفِ آگے بڑھے اور لوگوں کے لئے اللہ اکبر کہا اور رسول اللہ يَشُقُهَا شَقًّا حَتَّى قَامَ فِي الصَّفَ فَأَخَذَ صلی اللہ علیہ وسلم بھی صفوں کو چیرتے ہوئے آئے۔ النَّاسُ فِي التَّصْفِيْحِ قَالَ سَهْل یہاں تک کہ پہلی صف میں کھڑے ہو گئے ۔ لوگوں التَّصْفِيحُ هُوَ التَّصْفِيقُ قَالَ وَكَانَ نے تصحیح شروع کر دی۔ حضرت سہل کہتے تھے تصیح کے معنے تالی بجانا ۔ راوی نے کہا اور حضرت ابوبکر أَبُو بَكْرٍ رَضِيَ اللَّهُ عَنْهُ لَا يَلْتَفِتُ فِي صَلَاتِهِ فَلَمَّا أَكْثَرَ النَّاسُ الْتَفَتَ فَإِذَا رضی اللہ عنہ اپنی نماز میں ادھر اُدھر متوجہ نہیں ہوتے رَسُولُ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ تھے۔ جب لوگوں نے بہت تالیاں بجائیں تو وہ مڑکر فَأَشَارَ إِلَيْهِ يَأْمُرُهُ أَنْ يُصَلِّي فَرَفَعَ کیا دیکھتے ہیں کہ سول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم ہیں۔ أَبُو بَكْرٍ رَضِيَ اللَّهُ عَنْهُ يَدَهُ فَحَمِدَ الله آپ نے انہیں اشارہ فرمایا کہ نماز پڑھا میں۔ اس پر حضرت ابو بکر رضی اللہ عنہ نے اپنے دونوں ہاتھ اُٹھائے ثُمَّ رَجَعَ الْقَهْقَرَى وَرَاءَهُ حَتَّى قَامَ فِي اور اللہ تعالیٰ کی حمد کی۔ پھر الٹے پاؤں پیچھے ہٹے۔ الصَّفِّ وَتَقَدَّمَ رَسُوْلُ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ یہاں تک کہ صف میں کھڑے ہو گئے اور رسول اللہ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ فَصَلَّى لِلنَّاسِ فَلَمَّا فَرَغَ صلی اللہ علیہ وسلم آگے بڑھے اور لوگوں کونماز پڑھائی ۔ أَقْبَلَ عَلَى النَّاسِ فَقَالَ يَا أَيُّهَا النَّاسُ مَا جب فارغ ہوئے تو لوگوں کی طرف متوجہ ہوئے اور لَكُمْ حِيْنَ نَابَكُمْ شَيْءٌ فِي الصَّلَاةِ فرمایا: لوگو! تمہیں کیا ہو گیا؟ جب تمہیں نماز میں کوئی أَخَذْتُمْ بِالتَّصْفِيْحِ إِنَّمَا التَّصْفِيحُ بات پیش آتی ہے تو تم تالیاں بجانے لگتے ہو۔ تالی لِلنِّسَاءِ مَنْ نَّابَهُ شَيْءٌ فِي صَلَاتِهِ فَلْيَقُلْ بجانا عورتوں کا فعل ہے۔ جسے نماز میں کوئی بات پیش سُبْحَانَ اللَّهِ ثُمَّ الْتَفَتَ إِلَى أَبِي بَكْرٍ آئے تو چاہیے کہ وہ سبحان اللہ کہے۔ پھر آپ حضرت رَضِيَ اللَّهُ عَنْهُ فَقَالَ يَا أَبَا بَكْرٍ مَا ابوبکر رضی اللہ عنہ کی طرف متوجہ ہوئے اور فرمایا: مَنَعَكَ أَنْ تُصَلِّيَ لِلنَّاسِ حِيْنَ أَشَرْتُ ابوبکر ! جب میں نے اشارہ کیا تھا تو تمہیں لوگوں کو