صحیح بخاری (جلد دوم)

Page 594 of 796

صحیح بخاری (جلد دوم) — Page 594

صحيح البخاري جلد ٢ ۵۹۴ ۲۱ - کتاب العمل في الصلاة بَاب ١٤ : إِذَا قِيْلَ لِلْمُصَلِّي تَقَدَّمْ أَوِ انْتَظِرْ فَانْتَظَرَ فَلا بَأْسَ اگر نمازی سے کہا جائے آگے بڑھو یا انتظار کرو اور وہ (آگے بڑھے یا ) انتظار کرے تو کو کئی حرج نہیں ١٢١٥: حَدَّثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ كَثِيرٍ :۱۲۱۵ محمد بن کثیر نے ہم سے بیان کیا ، ( کہا : ) أَخْبَرَنَا سُفْيَانُ عَنْ أَبِي حَازِمٍ عَنْ سَهْلِ سفیان ثوری) نے ہمیں بتایا۔انہوں نے ابوحازم بْنِ سَعْدٍ رَضِيَ اللَّهُ عَنْهُ قَالَ كَانَ سے، ابوحازم نے حضرت سہل بن سعد رضی اللہ عنہ النَّاسُ يُصَلُّوْنَ مَعَ النَّبِيِّ صَلَّى اللهُ سے روایت کی کہ انہوں نے کہا: لوگ نبی صلی اللہ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ وَهُمْ عَاقِدُوْ أَزْرِهِمْ مِنَ علیہ وسلم کے ساتھ نماز پڑھتے اور وہ اپنے تہ الصِّغَرِ عَلَى رِقَابِهِمْ فَقِيْلَ لِلنِّسَاءِ بندوں کو بوجہ چھوٹے ہونے کے اپنی گردنوں پر لَا تَرْفَعْنَ رُؤُوسَكُنَّ حَتَّى يَسْتَوِيَ باندھے ہوئے ہوتے اور عورتوں کو کہ دیا جا تا کہ تم اپنے سر نہ اٹھا نا جب تک لوگ سیدھے ہوکر نہ الرِّجَالُ جُلُوسًا۔اطرافه: ٣٦٢، ٨١٤ تشریح: بیٹھ جائیں۔إِذَا قِيْلَ لِلْمُصَلَّى تَقَدَّمُ اَوِ انْتَظِرُ : عورتوں سے کہا جاتا کہ باجماعت نماز میں سجدہ سے سر اُٹھانے میں کچھ انتظار کیا کریں۔اس سے یہ نتیجہ نکلتا ہے کہ مردوں کو اجازت تھی کہ وہ پہلے سر اٹھایا کریں۔امام بخاری نے اس سے معنونہ مسئلہ اخذ کیا ہے کہ خاص حالات میں آگے پیچھے سر اُٹھانا جائز ہے۔بشرطیکہ امام کی طرف سے اس کے متعلق ایسا حکم ہو۔صحابہ کی غربت کا اندازہ ان کی تن پوشی کی حالت سے بآسانی کیا جاسکتا ہے۔اگر بدن کے اوپر کا حصہ ڈھانپنے کے لئے کپڑا ہے تو نیچے کے لئے نہیں اور اگر نیچے کے لئے ہے تو اوپر کے لئے نہیں۔اس انتہائی غربت کی حالت میں ان کا احکام پر عمل اور فرائض منصبی کی ادائیگی اور دنیا میں ایک عظیم الشان انقلاب بر پا کردینا سبق آموز ہے۔آج اس کے بالمقابل یہ حالت ہے کہ عذر ہو یا نہ ہو نماز جیسا اہم فریضہ ترک کر دیا جاتا ہے۔باب ١٥ : لَا يَرُدُّ السَّلَامَ فِي الصَّلَاةِ نماز میں سلام کا جواب نہ دیں ١٢١٦: حَدَّثَنَا عَبْدُ اللَّهِ بْنُ أَبِي :۱۲۱۶ عبد اللہ بن ابی شیبہ نے ہم سے بیان کیا، شَيْبَةَ حَدَّثَنَا ابْنُ فُضَيْلِ عَنِ الْأَعْمَشِ ) کہا محمد بن فضیل نے ہمیں بتایا۔انہوں نے اعمش