صحیح بخاری (جلد دوم)

Page 45 of 796

صحیح بخاری (جلد دوم) — Page 45

حيح البخاری جلد ۲ ۴۵ ١٠ - كتاب الأذان إِلَى مَسْجِدٍ قَدْ صُلِّيَ فِيْهِ فَأَذَّنَ وَأَقَامَ جہاں نماز پڑھی جا چکی تھی تو انہوں نے اذان دی اور وَصَلَّى جَمَاعَةٌ۔تکبیر اقامت کہی اور باجماعت نماز پڑھی۔٦٤٥: حَدَّثَنَا عَبْدُ اللَّهِ بْنُ يُوسُفَ :۶۴۵: عبد اللہ بن یوسف نے ہم سے بیان کیا، کہا: قَالَ أَخْبَرَنَا مَالِكٌ عَنْ نَافِعٍ عَنْ عَبْدِ اللَّهِ مالک نے ہمیں بتایا۔انہوں نے نافع سے، نافع نے ابْنِ عُمَرَ أَنَّ رَسُوْلَ اللهِ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ حضرت عبداللہ بن عمرؓ سے روایت کی کہ رسول اللہ وَسَلَّمَ قَالَ صَلَاةُ الْجَمَاعَةِ تَفْضُلُ صلى اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: باجماعت نماز اکیلے کی صَلَاةَ الْقَذِ بِسَبْعٍ وَعِشْرِيْنَ دَرَجَةً نماز سے ستائیس درجے بڑھ کر ہوتی ہے۔اطرافه: ٦٤٩۔٦٤٦: حَدَّثَنَا عَبْدُ اللَّهِ بْنُ يُوسُفَ :۶۴۶ عبدالله بن یوسف نے ہم سے بیان کیا، أَخْبَرَنَا اللَّيْثُ حَدَّثَنِي ابْنُ الْهَادِ (کہا) لیث نے ہمیں بتایا۔(انہوں نے کہا: یزید ) عَنْ عَبْدِ اللَّهِ بْنِ خَبَّابٍ عَنْ أَبِي سَعِيدٍ ابن الہاد نے مجھ سے بیان کیا کہ عبداللہ بن خباب الْخُدْرِي أَنَّهُ سَمِعَ النَّبِيَّ صَلَّى الله سے مروی ہے۔انہوں نے حضرت ابو سعید خدری عَلَيْهِ وَسَلَّمَ يَقُوْلُ صَلَاةُ الْجَمَاعَةِ سے روایت کی کہ انہوں نے نبی صلی اللہ علیہ وسلم سے تَفْضُلُ صَلَاةَ الْفَذِ بِخَمْسٍ وَعِشْرِيْنَ نا۔آپ فرماتے تھے: باجماعت نماز کیلے کی نماز دَرَجَةً۔سے چھپیس درجے بڑھ کر ہوتی ہے۔٦٤٧: حَدَّثَنَا مُوسَى بْنُ إِسْمَاعِيلَ :۶۴۷ موسیٰ بن اسماعیل نے ہم سے بیان کیا، کہا: قَالَ حَدَّثَنَا عَبْدُ الْوَاحِدِ قَالَ حَدَّثَنَا عبد الواحد نے ہمیں بتایا، کہا: اعمش نے ہم سے بیان الْأَعْمَشُ قَالَ سَمِعْتُ أَبَا صَالِحٍ يَقُولُ کیا، کہا: میں نے ابوصالح سے سنا۔انہوں نے کہا: سَمِعْتُ أَبَا هُرَيْرَةَ يَقُوْلُ قَالَ رَسُولُ میں نے حضرت ابو ہریرہ سے سنا۔وہ کہتے تھے: رسول اللهِ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ صَلَاةُ الله صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: آدمی کی نماز با جماعت الرَّجُلِ فِي الْجَمَاعَةِ تُضَعَّفُ عَلَی اس کی اس نماز سے چھپیں گنا بہتر ہے جو وہ اپنے گھر یا صَلَاتِهِ فِي بَيْتِهِ وَفِي سُوْقِهِ خَمْسًا اپنے بازار میں پڑھے اور یہ اس لئے کہ جب وہ وضو