صحیح بخاری (جلد دوم) — Page 584
صحيح البخاری جلد ۲ ۵۸۴ ۲۱ - کتاب العمل في الصلاة تشريح : مَنْ رَّجَعَ الْقَهْقَرَى فِي صَلَاتِهِ أَوْ تَقَدَّمَ بِأَمْرٍ يَنْزِلُ بِهِ : عند الضرورت نماز میں من پیچھے یا آگے بڑھنا جائز ہے۔ مثلاً اگلی صف میں کسی نمازی کے جانے کی وجہ سے جگہ خالی ہوگئی ہو تو چاہیے کہ وہ آگے بڑھ کر خالی جگہ پر کرے۔ یا یہ کہ امام کے دائیں کھڑا ہے اتنے میں ایک اور نمازی آکر امام کے پیچھے کھڑا ہو جاتا ہے تو چاہیے کہ پیچھے ہٹ کرا کیلیے آدمی کے ساتھ کی ساتھ کھڑا ہو جائے! را ہو جائے اور صف مکمل کرے۔ عنوان باب میں حضرت سہل بن سعد کی جس روایت کا حوالہ دیا گیا ہے وہ نمبر ۱ ۱۲۰ میں ابھی گزر چکی ہے۔ ان کی ایک اور روایت (نمبر ۹۱۷) ہے۔ اس سے بھی یہ مسئلہ مستنبط کیا جا سکتا ہے۔ ممکن ہے کہ اس روایت کی طرف بھی اشارہ ہو۔ ( فتح الباری جزء ۳۰ صفحہ ۱۰۱) بَاب : إِذَا دَعَتِ الْأُمُّ وَلَدَهَا فِي الصَّلَاةِ اگر ماں اپنے بیٹے کو نماز میں بلائے ١٢٠٦ : قَالَ اللَّيْثُ حَدَّثَنِي جَعْفَرٌ :۱۲۰۶ : ليث (بن سعد ) نے کہا:جعفر (بن ربیعہ ) نے عَنْ عَبْدِ الرَّحْمَنِ بْنِ هُرْمُزَ قَالَ قَالَ مجھے بتایا۔ عبد الرحمن بن ہرمز سے مروی ہے کہ انہوں أَبُو هُرَيْرَةَ رَضِيَ اللهُ عَنْهُ قَالَ رَسُولُ نے کہا۔ حضرت ابو ہریرہ رضی اللہ عنہ کہتے تھے: رسول اللہ صد الله عليه اللهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ نَادَتِ امْرَأَةٌ ﷺ نے فرمایا: ایک عورت نے اپنے بیٹے کو آواز دی ابْنَهَا وَهُوَ فِي صَوْمَعَتِهِ قَالَتْ يَا جُرَيْجُ جبکہ وہ اپنے عبادت خانہ میں تھا۔ کہنے لگی: اے جریج ! قَالَ اللَّهُمَّ أُمِّي وَصَلاتِي قَالَتْ يَا تو اس نے کہا: اے میرے اللہ ! میں اپنی ماں کو جواب جُرَيْحُ قَالَ اللَّهُمَّ أُمِّي وَصَلاتِي دُوں یا نماز پڑھوں؟ پھر اس عورت نے (آواز دی اور ) قَالَتْ يَا جُرَيْجُ قَالَ اللَّهُمَّ أُمِّي کہا: اے جریج تو اس نے کہا: اے میرے اللہ ! اپنی ! ماں کو جواب دوں یا نماز پڑھوں؟ پھر ( تیسری بار ) اس وَصَلاتِي قَالَتِ اللَّهُمَّ لَا يَمُوْتُ عورت نے (آواز دی اور ) کہا ؟ اے جریج ! تو اس نے جُرَيْجٍ حَتَّى يَنْظُرَ فِي وُجُوهِ کہا: اے میرے اللہ! اپنی ماں کو جواب دوں یا نماز الْمَيَامِيْسِ وَكَانَتْ تَأْوِي إِلَى صَوْمَعَتِهِ پڑھوں؟ ماں نے بددعا کی۔ اے اللہ ! جریج نہ مرے رَاعِيَةٌ تَرْعَى الْغَنَمَ فَوَلَدَتْ فَقِيلَ لَهَا جب تک کہ وہ کنچینیوں کا منہ نہ دیکھ لے اور اس کے مِمَّنْ هَذَا الْوَلَدُ قَالَتْ مِنْ جُرَيْجٍ نَزَلَ عبادت خانہ میں ایک گڈرنی آیا کرتی تھی جو بکریاں مِنْ صَوْمَعَتِهِ قَالَ جُرَيْجٍ أَيْنَ هَذِهِ الَّتِي چرایا کرتی ۔ وہ بچہ جنی تو اس سے پوچھا گیا کہ یہ بچہ کس کا