صحیح بخاری (جلد دوم)

Page 583 of 796

صحیح بخاری (جلد دوم) — Page 583

صحيح البخاری جلد ۲ ۵۸۳ ۲۱ - کتاب العمل في الصلاة بَاب ٦ : مَنْ رَجَعَ الْقَهْقَرَى فِي صَلَاتِهِ أَوْ تَقَدَّمَ بِأَمْرٍ يَنْزِلُ بِهِ جو اپنی نماز میں الٹے پاؤں پیچھے ہٹے یا آگے بڑھے ایسے امر کی وجہ سے جو اسے پیش آئے رَوَاهُ سَهْلُ بْنُ سَعْدٍ عَنِ النَّبِيِّ صَلَّى حضرت سہل بن سعد نے نبی صلی اللہ علیہ وسلم سے یہ اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ۔ روایت کی۔ ١٢٠٥ : حَدَّثَنَا بِشْرُ بْنُ مُحَمَّدٍ :۱۲۰۵ بشر بن محمد نے ہم سے بیان کیا ، ( کہا: ) أَخْبَرَنَا عَبْدُ اللَّهِ قَالَ يُونُسُ قَالَ الزُّهْرِيُّ عبد الله بن مبارک) نے ہمیں بتایا۔ انہوں نے کہا: أَخْبَرَنِي أَنَسُ بْنُ مَالِكِ أَنَّ الْمُسْلِمِينَ يونس بن یزید ) نے ہم سے بیان کیا کہ زہری نے بَيْنَا هُمْ فِي الْفَجْرِ يَوْمَ الِاثْنَيْنِ وَأَبُو بَكْرِ کہا: حضرت انس بن مالک نے مجھے بتایا۔ پیر کے رَضِيَ اللَّهُ عَنْهُ يُصَلِّي بِهِمْ فَفَجَأَهُمُ دن جبکہ مسلمان فجر کی نماز میں تھے اور حضرت ابوبکر النَّبِيُّ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ قَدْ كَشَفَ رضی اللہ عنہ انہیں نماز پڑھا رہے تھے کہ اچانک نبی سِتْرَ حُجْرَةِ عَائِشَةَ رَضِيَ اللهُ عَنْهَا صلی اللہ علیہ وسلم ان کے سامنے آئے ۔ آپ نے فَنَظَرَ إِلَيْهِمْ وَهُمْ صُفُوفٌ فَتَبَسَّمَ حضرت عائشہ رضی اللہ عنہا کے حجرے کا پردہ اٹھا کر يَضْحَكُ فَنَكَ أَبُو بَكْرٍ رَضِيَ اللهُ عَنْهُ انہیں دیکھا اور وہ صف بستہ کھڑے تھے۔ آپ عَلَى عَقِبَيْهِ وَظَنَّ أَنَّ رَسُولَ اللهِ صَلَّی مسکرائے اور حضرت ابو بکر رضی اللہ عنہ اپنی ایڑیوں اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ يُرِيدُ أَنْ يَخْرُجَ إِلَى کے بل پیچھے ہٹے اور خیال کیا کہ رسول اللہ ﷺ الصَّلَاةِ وَهَمَّ الْمُسْلِمُوْنَ أَنْ يَفْتَتِنُوا فِي نماز کے لئے آنا چاہتے ہیں اور مسلمانوں نے صَلَاتِهِمْ فَرَحًا بِالنَّبِيِّ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ جب نبی صلی اللہ علیہ وسلم کو دیکھا تو خوشی کے وَسَلَّمَ حِيْنَ رَأَوْهُ فَأَشَارَ بِيَدِهِ أَنْ أَتِمُّوا مارے اپنی نمازیں توڑنے کو ہی تھے کہ آپ نے ثُمَّ دَخَلَ الْحُجْرَةَ وَأَرْحَى السِّتْرَ اپنے ہاتھ سے اشارہ کیا کہ نماز پوری کرو۔ پھر وَتُوُفِّيَ ذَلِكَ الْيَوْمَ۔ اطرافه: ٦٨٠، ٦٨١، ٧٥٤، ٤٤٤٨۔ صلى الله پ حجرہ میں چلے گئے اور پردہ نیچے ڈال دیا اور آپ اسی دن آپ نے وفات پائی۔