صحیح بخاری (جلد دوم)

Page 43 of 796

صحیح بخاری (جلد دوم) — Page 43

بخاری جلد ۲ م ١٠ - كتاب الأذان أبْوَابُ صَلَاةِ الْجَمَاعَةِ وَالْإِمَامَةِ باب ۲۹ : وُجُوْبُ صَلَاةِ الْجَمَاعَةِ نماز باجماعت پڑھنے کا وجوب وَقَالَ الْحَسَنُ إِنْ مَّنَعَتْهُ أُمُّهُ عَنِ حسن بصری ) نے کہا: اگر اس کی ماں ہمدردی سے الْعِشَاءِ فِي الْجَمَاعَةِ شَفَقَةً لَّمْ يُطِعْهَا عشاء کی نماز باجماعت پڑھنے سے رو کے تو وہ نہ مانے۔٦٤٤: حَدَّثَنَا عَبْدُ اللَّهِ بْنُ يُوْسُفَ :۶۴۴: عبد اللہ بن یوسف نے ہم سے بیان کیا، کہا: قَالَ أَخْبَرَنَا مَالِكٌ عَنْ أَبِي الزِّنَادِ عَنِ مالک نے ہمیں بتایا۔انہوں نے ابوزناد سے، الْأَعْرَجِ عَنْ أَبِي هُرَيْرَةَ أَنَّ رَسُوْلَ اللهِ ابو زناد نے اعرج سے، اعرج نے حضرت ابو ہریرہ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ قَالَ وَالَّذِي سے روایت کی کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: نَفْسِي بِيَدِهِ لَقَدْ هَمَمْتُ أَنْ آمُرَ اس ذات کی قسم جس کے قبضے میں میری جان ہے، بِحَطَبٍ فَيُحْطَبَ ثُمَّ آمُرَ بِالصَّلَاةِ میرے دل میں آیا کہ میں کہوں: لکڑیاں اکٹھی کی فَيُؤَذَنَ لَهَا ثُمَّ آمُرَ رَجُلًا فَيَؤُمَّ النَّاسَ جائیں اور کہوں کہ اذان دی جائے۔پھر کسی آدمی ثُمَّ أُخَالِفَ إِلَى رِجَالٍ فَأُحَرِّقَ عَلَيْهِمْ سے کہوں کہ وہ لوگوں کو نماز پڑھائے اور وہیں ان کو بُيُوتَهُمْ وَالَّذِي نَفْسِي بِيَدِهِ لَوْ يَعْلَمُ چھوڑ کر ان آدمیوں کے پاس جاؤں جو نہیں آئے۔أَحَدُهُمْ أَنَّهُ يَجِدُ عَرْقًا سَمِيْنَا أَوْ ان کے گھروں کو مع ان کے جلا دوں اور قسم ہے اس کی مِرْمَاتَيْنِ حَسَنَتَيْنِ لَشَهِدَ الْعِشَاءَ۔جس کے ہاتھ میں میری جان ہے۔اگر ان میں سے کسی کو علم ہوتا کہ اسے گوشت کی ایک موٹی ہڈی یا دو اچھے پائے ملیں گے تو وہ ( اس کے لئے ) عشاء کی اطرافه ٦٥٧ ، ٢٤٢٠، ٧٢٢٤۔نماز میں ضرور موجود ہوتا۔یہ عنوان ابونعیم کی کتاب المستخرج کے مطابق ہے۔(فتح الباری جزء ثانی صفحہ ۱۶۴)