صحیح بخاری (جلد دوم)

Page 572 of 796

صحیح بخاری (جلد دوم) — Page 572

صحيح البخاری جلد ۲ ۵۷۲ ٢٠ - كتاب فضل الصلاة مَرَّتَيْنِ لَوْ يَعْلَمُوْنَ مَا فِي قُبَاءٍ لَضَرَبُوا إِلَيْهِ أَكْبَادَ الإِبِلِ ( فتح الباری جزء ۳ صفحہ ۹۰) یعنی یہ کہ مسجد قباء میں دورکعت نماز مجھے زیادہ پیاری ہے۔ اس بات سے کہ میں بیت المقدس دو دفعہ جاؤں۔ اگر انہیں معلوم ہو کہ مسجد قبا میں آنے کا کیا ثواب ہے تو دور دراز مقامات سے اونٹوں پر سوار ہو کر آنے کے لئے جدو جہد کریں۔ امام بخاری نے غالبا اس روایت کی طرف اشارہ کرنے کے لئے یہ باب قائم کیا ہے۔ اہل قباء بھی مدینہ جا کر جمعہ مسجد نبوی میں پڑھا کرتے تھے اور نبی صلی اللہ علیہ وسلم دوسرے روز اللہ علیہ وسلم دوسرے روز قباء میں جاتے۔ تا وہاں کے انصار کی خبر گیری کر کے ان کے ساتھ تعلقات کا حق ادا فرماویں اور ان لوگوں کا حال پوچھیں جو جمعہ میں کسی وجہ سے شریک نہیں ہو سکے۔ آپ نے جو چھوٹے سے چھوٹا کام بھی ایک بار کیا ، اس پر استقلال کے ساتھ مداومت فرمائی۔ بابه : فَضْلُ مَا بَيْنَ الْقَبْرِ وَالْمِنْبَرِ اس جگہ کی فضیلت جو قبر اور منبر کے درمیان ہے ١١٩٥ : حَدَّثَنَا عَبْدُ اللَّهِ بْنُ يُوسُفَ :۱۱۹۵: عبداللہ بن یوسف نے ہم سے بیان کیا، أَخْبَرَنَا مَالِكٌ عَنْ عَبْدِ اللَّهِ بْنِ أَبِي بَكْرٍ (کہا:) مالک نے ہمیں بتایا۔ انہوں نے عبداللہ بن عَنْ عَبَّادِ بْنِ تَمِيمٍ عَنْ عَبْدِ اللَّهِ بْنِ زَيْدٍ ابی بکر سے، عبداللہ نے عباد بن تمیم سے، انہوں نے الْمَازِنِي رَضِيَ اللهُ عَنْهُ أَنَّ رَسُولَ اللهِ حضرت عبداللہ بن زید مازنی رضی اللہ عنہ سے روایت صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ قَالَ مَا بَيْنَ بَيْتِي کی کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: میرے گھر وَمِنْبَرِي رَوْضَةٌ مِنْ رِّيَاضِ الْجَنَّةِ اور منبر کے درمیان جنت کے گلستانوں میں سے ایک گلستان ہے۔ ١١٩٦ : حَدَّثَنَا مُسَدَّدٌ عَنْ يَحْيَى ۱۱۹۶ : مسدد نے ہمیں بتایا۔ انہوں نے بچی سے بچی عَنْ عُبَيْدِ اللَّهِ قَالَ حَدَّثَنِي حُبَيْبُ بْنُ نے عبید اللہ سے روایت کی۔ انہوں نے کہا: حبیب عَبْدِ الرَّحْمَنِ عَنْ حَفْصِ بْنِ عَاصِمٍ بن عبد الرحمن نے مجھے بتایا۔ انہوں نے حفص بن عَنْ أَبِي هُرَيْرَةَ رَضِيَ اللهُ عَنْهُ عَنِ عاصم سے، حفص نے حضرت ابو ہریرہ رضی اللہ عنہ النَّبِيِّ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ قَالَ مَا بَيْنَ ہے، حضرت ابو ہریرہ نے نبی صلی اللہ علیہ وسلم سے بَيْتِي وَمِنْبَرِي رَوْضَةٌ مِّنْ رِّيَاضِ الْجَنَّةِ روایت کی ۔ آپ نے فرمایا: میرے گھر اور منبر کے