صحیح بخاری (جلد دوم)

Page 571 of 796

صحیح بخاری (جلد دوم) — Page 571

صحيح البخارى جلد ۲ ۵۷۱ بَاب ۳ : مَنْ أَتَى مَسْجِدَ قُبَاءٍ كُلَّ سَبْتٍ جو مسجد قباء میں ہر ہفتے جائے ۲۰ - كتاب فضل الصلاة ۱۱۹۳: حَدَّثَنَا مُوسَى بْنُ :۱۱۹۳ موسیٰ بن اسماعیل نے ہم سے بیان کیا، إِسْمَاعِيْلَ حَدَّثَنَا عَبْدُ الْعَزِيزِ بْنُ مُسْلِمٍ ) کہا: ) عبدالعزیز بن مسلم نے ہمیں بتایا۔انہوں عَنْ عَبْدِ الله بْن دِينَارٍ عَن ابْنِ عُمَرَ نے عبداللہ بن دینار سے، عبداللہ بن دینار نے ضِيَ اللهُ عَنْهُمَا قَالَ كَانَ النَّبِيُّ صَلَّى حضرت ابن عمر رضی اللہ عنہما سے روایت کی کہ انہوں اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ يَأْتِي مَسْجِدَ قَبَاء كُلَّ نے کہا: نبی ﷺ مسجد قباء ہر ہفتہ جایا کرتے تھے۔سَبْتِ مَاشِيًا وَرَاكِبًا وَكَانَ عَبْدُ الله پیدل بھی اور سوار ہو کر بھی اور حضرت عبداللہ ( بن رَضِيَ اللَّهُ عَنْهُ يَفْعَلُهُ اطرافه: ۱۱۹۱، ١١٩٤، ٧٣٢٦۔عمر رضی اللہ عنہما بھی ایسا ہی کیا کرتے تھے۔باب : إِلْيَانُ مَسْجِدِ قُبَاءِ مَاشِيَا وَرَاكِبًا مسجد قباء میں چل کر اور سوار ہو کر آنا ١١٩٤: حَدَّثَنَا مُسَدَّدٌ حَدَّثَنَا ۱۱۹۴: مسدد نے ہم سے بیان کیا، کہا بچی نے ہمیں يَحْيَى عَنْ عُبَيْدِ اللهِ قَالَ حَدَّثَنِي نَافِعٌ بتایا۔انہوں نے عبید اللہ (عمری ) سے روایت کی کہ ابْنِ عُمَرَ عُمَرَ رَضِيَ اللهُ عَنْهُمَا قَالَ انہوں نے کہا: نافع نے مجھے بتایا۔حضرت ابن عمر كَانَ النَّبِيُّ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ يَأْتِي رضی اللہ عنہما سے مروی ہے۔وہ کہتے ہیں کہ نبی علی قُبَاءَ رَاكِبًا وَمَاشِيَا زَادَ ابْنُ نُمَيْرٍ حَدَّثَنَا (مسجد) قباء میں آیا کرتے تھے ؛ سوار ہو کر بھی اور چل عُبَيْدُ اللَّهِ عَنْ نَافِعِ فَيُصَلِّي فِيْهِ کر بھی۔(عبداللہ ) بن نمیر نے اتنا اور بڑھایا۔(کہا: ) عبید اللہ نے ہمیں بتایا کہ نافع سے مروی ہے۔پھر اس میں آپ دورکعتیں پڑھتے۔اطرافه: ۱۱۹۱، ۱۱۹۳، ۷۳۲۶۔اِثْيَانُ مَسْجِدِ قُبَاءٍ مَاشِيًا وَرَاكِبًا: عمرو بن شیبہ نے صحیح سند سے سعد بن ابی وقاص کا یہ قول تشریح: نقل کیا ہے: لان أصَلِيَ فِي مَسْجِدِ قَبَاءِ رَكَعَتَيْنِ اَحَبُّ إِلَيَّ مِنْ أَنْ آتِيَ بَيْتَ الْمَقْدِسِ