صحیح بخاری (جلد دوم)

Page 563 of 796

صحیح بخاری (جلد دوم) — Page 563

صحيح البخاری جلد ۲ ۵۶۳ ١٩ - كتاب التهجد بَعْدَ مَا اشْتَدَّ النَّهَارُ فَاسْتَأْذَنَ رَسُوْلُ نے اندر آنے کی اجازت چاہی۔ میں نے اجازت دی۔ اللَّهِ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ فَأَذِنْتُ لَهُ آپ بیٹھے نہیں اور آپ نے فرمایا: آپ اپنے گھر میں فَلَمْ يَجْلِسُ حَتَّى قَالَ أَيْنَ تُحِبُّ أَنْ سے کون سی جگہ پسند کرتے ہیں کہ میں وہاں نماز پڑھوں۔ أُصَلِّيَ مِنْ بَيْتِكَ فَأَشَرْتُ لَهُ إِلَى میں نے آپ کو اس جگہ کی طرف اشارہ کیا، جہاں میں الْمَكَانِ الَّذِي أُحِبُّ أَنْ أُصَلِّيَ فِيْهِ چاہتا تھا کہ آپ نماز پڑھیں ۔ رسول اللہ صلی ! اللہ صلی اللہ علیہ وسلم فَقَامَ رَسُوْلُ اللهِ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ کھڑے ہو گئے اور اللہ اکبر کہا اور ہم نے آپ کے پیچھے فَكَبَّرَ وَصَفَفْنَا وَرَاءَهُ فَصَلَّى رَكْعَتَيْنِ صف باندھی۔ آپ نے دو رکعتیں پڑھیں۔ پھر سلام پھیرا ثُمَّ سَلَّمَ وَسَلَّمْنَا حِيْنَ سَلَّمَ فَحَبَسْتُهُ اور جس وقت آپ نے سلام پھیرا ہم نے بھی سلام پھیرا عَلَى خَزِيْرٍ يُصْنَعُ لَهُ فَسَمِعَ أَهْلُ الدَّارِ اور میں نے آپ کو حلیم کھا کھانے کے لئے روک لیا جو آپ کے لئے تیار ہو رہا تھا۔ محلہ والوں نے سنا کہ رسول اللہ أَنَّ رَسُولَ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ صلی اللہ علیہ وسلم میرے گھر میں ہیں تو ان میں سے کچھ فِي بَيْتِي فَتَابَ رِجَالٌ مِّنْهُمْ حَتَّى كَثُرَ لوگ بھاگے آئے یہاں تک کہ گھر میں بہت آدمی ہو گئے۔ الرِّجَالُ فِي الْبَيْتِ فَقَالَ رَجُلٌ مِّنْهُمْ مَا ان میں سے ایک آدمی نے کہا: مالک (بن دخشن ) کہاں فَعَلَ مَالِكٌ لَا أَرَاهُ فَقَالَ رَجُلٌ مِنْهُمْ ہے؟ میں اسے نہیں دیکھتا۔ تو کسی نے کہا: وہ تو منافق ذَاكَ مُنَافِقٌ لَا يُحِبُّ اللَّهَ وَرَسُولَهُ فَقَالَ ہے۔ اللہ اور اس کے رسول سے اس کو محبت نہیں۔ اس پر رَسُوْلُ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ لَا رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: ایسا مت کہو۔ کیا تَقُلْ ذَاكَ أَلَا تَرَاهُ قَالَ لَا إِلَهَ إِلَّا اللهُ تمہیں علم نہیں کہ اس نے لا الہ الا اللہ کا اقرار کیا ہے، يَبْتَغِي بِذَلِكَ وَجْهَ اللَّهِ فَقَالَ اللَّهُ وہ اس (اقرار) سے اللہ تعالیٰ کی رضا مندی چاہتا ہے۔ وَرَسُولُهُ أَعْلَمُ أَمَّا نَحْنُ فَوَاللَّهِ مَا نَرَى اس نے کہا: اللہ اور اس کا رسول بہتر جانتے ہیں۔ ہم تو بخدا رُدَّهُ وَلَا حَدِيثَهُ إِلَّا إِلَى الْمُنَافِقِينَ قَالَ اس کی دوستی اور اس کی باتیں منافقوں ہی کے ساتھ دیکھتے رَسُوْلُ اللَّهِ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ فَإِنَّ ہیں۔ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: اللہ تعالی نے اللَّهَ قَدْ حَرَّمَ عَلَى النَّارِ مَنْ قَالَ لَا إِلَهَ آگ اس شخص پر حرام کر دی ہے۔ جس نے لا الہ کا ایسا