صحیح بخاری (جلد دوم) — Page 562
صحيح البخاری جلد ۲ ۵۶۲ ١٩ - كتاب التهجد الرَّبِيعِ الْأَنْصَارِيُّ أَنَّهُ عَقَلَ رَسُوْلَ ہمیں بتایا۔ ابن شہاب سے مروی ہے کہ انہوں الله صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ وَعَقَلَ نے کہا : حضرت محمود بن ربیع انصاری نے مجھے بتایا الله۔ الله مَجَّةً مَجَّهَا فِي وَجْهِهِ مِنْ بِشْرٍ كَانَتْ کہ انہیں رسول اللہ ﷺ کا ہوش ہے اور انہیں فِي دَارِهِمْ۔ ں وہ کلی بھی یاد ہے جو آپ نے ان کے منہ پر اس کنوئیں سے لے کر ڈالی ، جو ان کے گھر میں تھا ۔ أطرافه ،۷۷، ۱۸۹ ، ۸۳۹، ٦٣٥٤، ٦٤٢٢۔ ١١٨٦ : فَزَعَمَ مَحْمُودٌ أَنَّهُ سَمِعَ :۱۱۸۶: حضرت محمود کا خیال ہے کہ انہوں نے حضرت عِتْبَانَ بْنَ مَالِكِ الْأَنْصَارِيَّ رَضِيَ اللَّهُ عتبان بن مالک انصاری رضی اللہ عنہ سے سنا اور وہ ان عَنْهُ وَكَانَ مِمَّنْ شَهِدَ بَدْرًا مَعَ رَسُولِ لوگوں میں سے تھے جو رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کے اللهِ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ يَقُولُ كُنْتُ ساتھ جنگ بدر میں میں موجود تھے۔ کہتے تھے۔ میں اپنی أُصَلِّي لِقَوْمِي بِبَنِي سَالِمٍ وَكَانَ يَحُولُ قوم بنی سالم کو نماز پڑھایا کرتا تھا اور میرے اور ان کے بَيْنِي وَبَيْنَهُمْ وَادٍ إِذَا جَاءَتِ الْأَمْطَارُ درمیان نالہ تھا۔ جب بارشیں ہوتیں تو ان کی مسجد کی طرف فَيَشُقُّ عَلَيَّ اجْتِيَازُهُ قِبَلَ مَسْجِدِهِمْ عبور کر کے جانا میرے لئے مشکل ہوتا۔ اس لئے میں فَجِئْتُ رَسُوْلَ اللهِ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کی خدمت میں حاضر ہوا اور میں وَسَلَّمَ فَقُلْتُ لَهُ إِنِّي أَنْكَرْتُ بَصَرِي نے آپ سے عرض کیا کہ میں اپنی بینائی کمزور پاتا ہوں وَإِنَّ الْوَادِيَ الَّذِي بَيْنِي وَبَيْنَ قَوْمِي اور وہ نالہ جو میرے اور میری قوم کے درمیان ہے، جب يَسِيلُ إِذَا جَاءَتِ الْأَمْطَارُ فَيَشُقُّ عَلَيَّ بارشیں آتی ہیں، بہنے لگتا ہے اور میرے لئے وہ عبور کرنا اجْتِيَازُهُ فَوَدِدْتُ أَنَّكَ تَأْتِي فَتُصَلِّي مشکل ہو جاتا ہے۔ اس لئے میری خواہش ہے کہ آپ مِنْ بَيْتِي مَكَانًا أَتَّخِذُهُ مُصَلَّی فَقَالَ آئیں اور میرے گھر میں ایسی جگہ نماز پڑھیں جسے میں رَسُوْلُ اللَّهِ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ نماز کی جگہ بنالوں ۔ رسول اللہ ﷺ نے فرمایا: میں آؤں سَأَفْعَلُ فَغَدَا عَلَيَّ رَسُولُ اللهِ صَلَّى اللهُ گا ۔ پھر رسول اللہ ﷺ اور حضرت ابو بکر رضی اللہ عنہ دن عَلَيْهِ وَسَلَّمَ وَأَبُو بَكْرٍ رَضِيَ اللهُ عَنْهُ چڑھے میرے پاس آئے اور رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم صلى الله