صحیح بخاری (جلد دوم) — Page 552
صحيح البخاری جلد ۲ ۵۵۲ ١٩ - كتاب التهجد باب ۲۸ : مَا يُقْرَأُ فِي رَكْعَتَيِ الْفَجْرِ فجر کی دورکعتوں میں قراءت کیسی ہو؟ ۱۱۷۰ : حَدَّثَنَا عَبْدُ اللَّهِ بْنُ يُوسُفَ ۱۱۷۰: عبداللہ بن یوسف نے ہم سے بیان کیا، کہا: قَالَ أَخْبَرَنَا مَالِكٌ عَنْ هِشَامِ بْنِ عُرْوَةَ مالک نے ہمیں بتایا۔ انہوں نے ہشام بن عروہ عَنْ أَبِيهِ عَنْ عَائِشَةَ رَضِيَ اللَّهُ عَنْهَا قَالَتْ كَانَ سے، ہشام نے اپنے باپ سے، ان کے باپ نے رَسُوْلُ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ يُصَلِّي بِاللَّيْلِ حضرت عائشہ رضی اللہ عنہا سے روایت کی ۔ وہ کہتی تھیں : ثَلَاثَ عَشْرَةَ رَكْعَةً ثُمَّ يُصَلِّي إِذَا سَمِعَ رسول اللہ ﷺ رات کو تیرہ رکعتیں پڑھا النِّدَاءَ بِالصُّبْحِ رَكْعَتَيْنِ خَفِيفَتَيْنِ۔ پھر جب صبح کو اذان سنتے تو دو ہلکی ہلکی رکعتیں پڑھتے ۔ صلى الله عليه اطرافه: ٦٢٦، ٩٩٤، ۱۱۲۳، ۱۱۳۹، 110، 1160، 6310 ھا کرتے تھے۔ ۱۱۷۱: حَدَّثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ بَشَّارٍ ۱۱۷۱: محمد بن بشار نے ہم سے بیان کیا، کہا: محمد قَالَ حَدَّثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ جَعْفَرِ حَدَّثَنَا بن جعفر نے ہم سے بیان کیا ۔ ( انہوں نے کہا: ) شُعْبَةُ عَنْ مُحَمَّدِ بْنِ عَبْدِ الرَّحْمَنِ عَنْ شعبہ نے ہمیں بتایا۔ انہوں نے محمد بن عبدالرحمن عَمَّتِهِ عَمْرَةَ عَنْ عَائِشَةَ رَضِيَ اللهُ عَنْهَا ہے، محمد نے ر نے اپنی پھوپھی عمرہ سے ، عمرہ نے حضرت قَالَتْ كَانَ النَّبِيُّ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ عائشہ رضی اللہ عنہا سے روایت کی۔ وہ کہتی تھیں : نبی صلی اللہ علیہ وسلم ۔۔۔ ح وحَدَّثَنَا أَحْمَدُ بْنُ يُونُسَ حَدَّثَنَا اور ہم سے احمد بن یونس نے بھی بیان کیا ، ( کہا: ) زہیر نے زُهَيْرٌ حَدَّثَنَا يَحْيَى هُوَ ابْنُ سَعِيدٍ عَنْ ہم سے بیان کیا ( انہوں نے کہا: ) یحی بن سعید (انصاری) مُحَمَّدِ بْنِ عَبْدِ الرَّحْمَنِ عَنْ عَمْرَةَ عَنْ نے ہمیں بتایا۔ انہوں نے محمد بن عبد الرحمن سے محمد نے عمرہ عَائِشَةَ رَضِيَ اللَّهُ عَنْهَا قَالَتْ كَانَ سے، عمرہ نے حضرت عائشہ رضی اللہ عنہا سے روایت کی کہ وہ النَّبِيُّ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ يُخَفِّفُ کہتی تھیں : نبی صلی اللہ علیہ وسلم یہ دو رکعتیں جو صبح کی نماز الرَّكْعَتَيْنِ اللَّتَيْنِ قَبْلَ صَلَاةِ الصُّبْحِ سے پہلے ہیں، اتنی ہلکی پڑھا کرتے تھے کہ میں خیال حَتَّى إِنِّي لَأَقُولُ هَلْ قَرَأَ بِأَمِّ الْكِتَابِ کرتی: آیا آپ نے سورہ فاتحہ بھی پڑھی ہے؟