صحیح بخاری (جلد دوم)

Page 544 of 796

صحیح بخاری (جلد دوم) — Page 544

صحيح البخاری جلد ۲ اللهُ عَنْهَا ۵۴۴ ١٩ - كتاب التهجد مَالِكِ عَنْ أَبِي سَلَمَةَ عَنْ عَائِشَةَ رَضِيَ بن مالک سے، عراک نے ابوسلمہ سے، ابوسلمہ نے عَنْهَا قَالَتْ صَلَّى النَّبِيُّ صَلَّى الله حضرت عائشہ رضی اللہ عنہا سے روایت کی۔وہ کہتی عَلَيْهِ وَسَلَّمَ الْعِشَاءَ ثُمَّ صَلَّى ثَمَانِ تھیں: نبی صلی اللہ علیہ وسلم نے عشاء کی نماز پڑھائی رَكَعَاتٍ وَرَكَعَتَيْنِ جَالِسًا وَرَكْعَتَيْن اور آٹھ رکعتیں ( تہجد کی ) پڑھیں اور دورکعتیں بیٹھ کر بَيْنَ النَّدَاءَيْنِ وَلَمْ يَكُنْ يَدَعُهُمَا أَبَدًا پڑھیں اور پھر دو رکعتیں اذان اور تکبیر کے درمیان پڑھیں اور یہ آپ کبھی ترک نہ کرتے تھے۔اطرافه: ٦١٩، ١١٦٤۔تشریح : الْمُدَاوَمَةُ عَلَى رَكْعَتَيِ الْفَخر : کتاب احمد میں خصوصیت سے اس ذکرکی وجہ یہ بھی ہے کہ نبی ﷺ یہ دور کعتیں صبح کی نماز فریضہ ادا کرنے سے پہلے ہمیشہ پڑھا کرتے تھے اور باقی نوافل کی نسبت ان دو نفلوں کو خاص پابندی کے ساتھ ادا فرماتے۔یہاں تک کہ جب ایک دفعہ سفر میں سورج نکل آیا تو فرض نماز ادا کرنے سے پہلے دور کعتیں بھی آپ نے پڑھیں۔امام بخاری فجر کی دورکعات پر مداومت کے ذکر سے یہ بتانا چاہتے ہیں کہ یہ دو رکعات اگر چہ نوافل ہیں مگر حضر میں بھی اور سفر میں بھی ان کا ادا کرنا ضروری ہے۔نیز چونکہ ان کا آنحضور صلی اللہ علیہ وسلم کی نماز تہجد کے ساتھ ہی ذکر آ رہا ہے کہ آپ نماز تہجد کے بعد ہلکے سے وقفے کے بعد یہ دورکعات ادا فرماتے۔اس لیے امام بخاری بھی اسے کتاب التہجد کے خاتمہ پر لائے ہیں۔روایت نمبر ۱۱۵۹ میں وتروں کا ذکر نہیں مگر لیٹ کی روایت میں ہے جس کے الفاظ یہ ہیں: كَانَ يُصَلِّي بِثَلَاتَ عَشَرَةَ رَكْعَةً تِسْعًا قَائِمًا وَرَكْعَتَيْنِ جَالِسًا تیرہ رکعت پڑھتے تھے نو کھڑے ہو کر اور دورکعت بیٹھ کر۔اس سے معلوم ہوتا ہے کہ نویں رکعت وتر تھی۔وتر کے بعد دو رکعتیں صبح کی نماز سے قبل پڑھیں۔یہ بات یہاں قابل ذکر ہے کہ امام بخاریؒ نے ان رکعتوں کو جو ہم بطور سنت فرض نماز سے پہلے یا بعد پڑھتے ہیں صلوۃ التطوع یعنی نفل نماز میں شمار کیا ہے۔بَاب ۲۳ : الضِجْعَةُ عَلَى الشَّقِّ الْأَيْمَنِ بَعْدَ رَكْعَتَيِ الْفَجْرِ فجر کی دورکعتوں کے بعد داہنی کروٹ پر لیٹ جانا ١١٦٠ : حَدَّثَنَا عَبْدُ اللَّهِ بْنُ يَزِيدَ :۱۱۶۰ عبد اللہ بن یزید نے ہم سے بیان کیا، حَدَّثَنَا سَعِيْدُ بْنُ أَبِي أَيُّوبَ قَالَ ) کہا : ( سعيد بن ابی ایوب نے ہم سے بیان کیا۔حَدَّثَنِي أَبُو الْأَسْوَدِ عَنْ عُرْوَةَ بْنِ انہوں نے کہا: ابوالاسود نے مجھے بتایا۔انہوں نے