صحیح بخاری (جلد دوم)

Page 525 of 796

صحیح بخاری (جلد دوم) — Page 525

صحيح البخاری جلد ۲ ۵۲۵ ١٩ - كتاب التهجد ۱۱۳۸ : حَدَّثَنَا مُسَدَّدٌ قَالَ حَدَّثَنِي ۱۱۳۸ مسدد نے ہم سے بیان کیا، کہا: بچی نے يَحْيَى عَنْ شُعْبَةَ قَالَ حَدَّثَنِي أَبُو جَمْرَةَ مجھے بتایا کہ شعبہ سے روایت ہے۔ انہوں نے کہا: عَنِ ابْنِ عَبَّاسٍ رَضِيَ اللَّهُ عَنْهُمَا قَالَ ابو جمرہ نے ہمیں بتایا ۔ حضرت ابن عباس رضی اللہ عنہا كَانَتْ صَلَاةُ النَّبِيِّ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ سے مروی ہے کہ انہوں نے کہا: نبی صلی اللہ علیہ وسلم ثَلَاثَ عَشْرَةَ رَكْعَةً يَعْنِي بِاللَّيْلِ۔ کی نماز تیرہ رکعتیں ہوتی ، یعنی رات کو ۔ اطرافه: ۱۱۷، ۱۳۸، ۱۸۳، ۶۹۷، ٦٩٨ ٦٩٩، ٧٢٦ ٧٢٨، ٨٥٩، ٩٩٢، ٤٥٦ ، ٤٥٧٠، ٤٥٧١ ، ٤٥٧٢ ، ٥٩١٩، ٦٢١٥، ٦٣١٦، ٠٥٤٥٢۹ ، ۱۱۹۸ ۱۱۳۹ : حَدَّثَنَا إِسْحَاقُ قَالَ حَدَّثَنَا ۱۱۳۹: اسحق بن راہویہ ) نے ہم سے بیان کیا، کہا: عُبَيْدُ اللَّهِ قَالَ أَخْبَرَنَا إِسْرَائِيلُ عَنْ أَبِي عبد اللہ نے ہم سے بیان کیا۔ انہوں نے کہا: اسرائیل نے حُصَيْنِ عَنْ يَحْيَى بْنِ وَثَّابِ عَنْ ہمیں بتایا۔ انہوں نے ابوحصین سے، ابوحصین نے بچی بن مَّسْرُوقٍ قَالَ سَأَلْتُ عَائِشَةَ رَضِيَ اللهُ وثاب سے، کی نے مسروق سے روایت کی کہ انہوں نے کہا: عَنْهَا عَنْ صَلَاةِ رَسُولِ اللهِ صَلَّى الله میں نے حضرت عائشہ سے رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کی عَلَيْهِ وَسَلَّمَ بِاللَّيْلِ فَقَالَتْ سَبْعٌ وَتِسْعَ رات کی نماز کے متعلق پوچھا توانہوں نے کہا: (کبھی) سات وَإِحْدَى عَشْرَةَ سِوَى رَكْعَتَيِ الْفَجْرِ رَکھتیں اور (کبھی) نو رکعتیں اور (کبھی) گیارہ رکعتیں سوائے فجر کی دورکعات کے۔ أطرافه: ٦٢٦، ٩٩٤، ۱۱۲۳، 1140، 1160، 1170، 6310۔ ١١٤٠: حَدَّثَنَا عُبَيْدُ اللهِ بْنُ ۱۱۴۰: عبیداللہ بن موسیٰ نے ہم سے بیان کیا، کہا: مُوسَى قَالَ أَخْبَرَنَا حَنْظَلَةُ عَنِ الْقَاسِمِ حنظلہ ( بن ابی سفیان ) نے ہمیں بتایا۔ انہوں نے بْنِ مُحَمَّدٍ عَنْ عَائِشَةَ رَضِيَ اللهُ عَنْهَا قاسم بن محمد سے، قاسم نے حضرت عائشہ رضی اللہ عنہا قَالَتْ كَانَ النَّبِيُّ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ سے روایت کی۔ وہ کہتی تھیں : نبی صلی اللہ علیہ وسلم يُصَلِّي مِنَ اللَّيْلِ ثَلَاثَ عَشْرَةَ رَكْعَةً رات کو تیرہ رکعتیں پڑھا کرتے تھے۔ انہی میں وتر مِنْهَا الْوِتْرُ وَرَكْعَتَا الْفَجْرِ۔ اور فجر کی دو سنتیں بھی شامل ہوتیں۔ أطرافه: ٦٢٦، ٩٩٤، ۱۱۲۳، ۱۱٤۰، ۱۱۶۰، 1170، 6310۔