صحیح بخاری (جلد دوم)

Page 521 of 796

صحیح بخاری (جلد دوم) — Page 521

صحيح البخاری جلد ۲ ۵۲۱ ١٩ - كتاب التهجد ۱۱۳۲: حَدَّثَنَا عَبْدَانُ قَالَ ۱۱۳۲: عبدان نے ہم سے بیان کیا، کہا: میرے باپ أَخْبَرَنِي أَبِي عَنْ شُعْبَةَ عَنْ أَشْعَثَ قَالَ (عثمان بن جبلہ ) نے مجھے بتایا۔انہوں نے شعبہ سے،شعبہ سَمِعْتُ أَبِي قَالَ سَمِعْتُ مَسْرُوقًا قَالَ نے اشعث سے روایت کی۔ انہوں نے کہا: میں نے اپنے سَأَلْتُ عَائِشَةَ رَضِيَ اللهُ عَنْهَا أَيُّ الْعَمَلِ باپ (سلیم بن اسود) سے سنا۔ انہوں نے کہا: میں نے كَانَ أَحَبَّ إِلَى النَّبِيِّ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ مسروق سے سنا ۔ انہوں نے کہا: میں نے حضرت عائشہ صلى الله وَسَلَّمَ قَالَتِ الدَّائِمُ قُلْتُ مَتَى كَانَ رضی اللہ عنہا سے پوچھا کہ نبی ﷺ کو کونسا کام سب سے يَقُوْمُ؟ قَالَتْ يَقُوْمُ إِذَا سَمِعَ زیادہ پسند تھا؟ انہوں نے جواب دیا: وہ جو ہمیشہ ہوتا الصَّارِخ۔ رہے۔ میں نے کہا: آپ کسی وقت تہجد کے لئے اٹھتے ؟ انہوں نے کہا: جب مرغ کی آواز سنتے تو آپ اٹھتے ۔ حَدَّثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ سَلَامٍ قَالَ أَخْبَرَنَا محمد بن سلام نے ہم سے بیان کیا، کہا: ابوالا حوص أَبُو الْأَحْوَصِ عَنِ الْأَشْعَثِ قَالَ إِذَا (سلام بن سلیم ) نے ہمیں بتایا۔ اشعث سے مروی سَمِعَ الصَّارِخَ قَامَ فَصَلَّى۔ ہے کہ انہوں نے کہا: جب آپ مرغ کی آواز سنتے تو اُٹھ کر نماز پڑھتے ۔ اطرافه: ٦٤٦١، ٦٤٦٢، ۱۱۳۳: حَدَّثَنَا مُوسَى بْنُ ۱۱۳۳ موسیٰ بن ۱ بن اسماعیل نے ہم سے بیان کیا، إِسْمَاعِيلَ قَالَ حَدَّثَنَا إِبْرَاهِيمُ بْنُ سَعْدٍ کہا: ابراہیم بن سعد نے ہم سے بیان کیا۔ انہوں قَالَ ذَكَرَ أَبِي عَنْ أَبِي سَلَمَةَ عَنْ نے کہا: میرے باپ ( سعد بن ابراہیم ) نے ذکر کیا عَائِشَةَ رَضِيَ اللَّهُ عَنْهَا قَالَتْ مَا أَلْفَاهُ کہ ابوسلمہ سے مروی ہے۔ انہوں نے حضرت عائشہ السَّحَرُ عِنْدِي إِلَّا نَائِمًا تَعْنِي النَّبِيَّ رضی اللہ عنہا سے روایت کی ۔ وہ کہتی تھیں : میں تو صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ۔ : آپ کو سحری کے وقت سوئے ہوئے پاتی، یعنی نبی صلی اللہ علیہ وسلم کو ۔ ۔ حضرت داؤد کی سنت گئی تشریح : مَنْ نَامَ عِندَ السَّحَرِ : اس باب میں تین روایتیں ہیں۔ پہلی میں حضر داؤ کی سنت بیان کی ہے کہ وہ رات کو تیسرے پہر عبادت کرتے اور صبح کے قریب سو جاتے ۔ دوسری روایت میں نبی ﷺ