صحیح بخاری (جلد دوم)

Page 34 of 796

صحیح بخاری (جلد دوم) — Page 34

صحیح البخاری جلد ۲ باب ۲۰ : قَوْلُ الرَّجُلِ فَاتَتْنَا الصَّلَاةُ آدمی کا یہ کہنا کہ نماز ہم سے چھوٹ گئی ١٠ - كتاب الأذان وَكَرِهَ ابْنُ سِيْرِيْنَ أَنْ يَقُوْلَ فَاتَتْنَا اور ابن سیرین نے یہ کہنا بھی ناپسند کیا کہ نماز ہم سے الصَّلَاةُ وَلَكِنْ لِيَقُلْ لَمْ نُدْرِكْ وَقَوْلُ چھوٹ گئی بلکہ یہ کہنا چاہیے کہ ہم نے نماز نہیں پائی اور النَّبِيِّ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ أَصَحٌ۔ نبی صلی اللہ علیہ وسلم کا یہ فرمانا بالکل بجا ہے۔ ٦٣٥ : حَدَّثَنَا أَبُو نُعَيْمٍ قَالَ حَدَّثَنَا ۶۳۵ : ابونعیم نے ہم سے بیان کیا، کہا: شیبان نے شَيْبَانُ عَنْ يَحْيَى عَنْ عَبْدِ اللَّهِ بْنِ أَبِي ہمیں بتایا۔ انہوں نے بچی سے بچی نے عبداللہ بن قَتَادَةَ عَنْ أَبِيْهِ قَالَ بَيْنَمَا نَحْنُ نُصَلِّي ابو قتادہ سے ، عبداللہ نے اپنے باپ سے روایت کی ۔ مَعَ النَّبِيِّ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ إِذْ وہ کہتے تھے: اس اثناء میں کہ ہم نبی صلی اللہ علیہ وسلم سَمِعَ جَلَبَةَ رِجَالٍ فَلَمَّا صَلَّى قَالَ مَا کے ساتھ نماز پڑھ رہے تھے۔ آپ نے کچھ آدمیوں شَأْنَكُمْ قَالُوا اسْتَعْجَلْنَا إِلَى الصَّلَاةِ کا شور سنا۔ جب آپ نماز پڑھ چکے تو فرمایا: تمہیں کیا قَالَ فَلَا تَفْعَلُوْا إِذَا أَتَيْتُمُ الصَّلَاةَ ہو گیا تھا ؟ انہوں نے کہا: ہم نماز کے لئے جلدی فَعَلَيْكُمْ بِالسَّكِينَةِ فَمَا أَدْرَكْتُمْ فَصَلُّوْا جلدی آ رہے تھے۔ فرمایا: ایسا نہ کیا کرو جب تم نماز کو آؤ تو تمہیں آرام سے آنا چاہیے۔ جو تم پالو اسے وَمَا فَاتَكُمْ فَأَتِمُّوا ۔ پڑھو اور جو تم سے رہ جائے اسے پورا کرو۔ تشريح : قَوْلُ الرَّجُلِ فَاتَنَا الصَّلوة: علماء سلف نے مسائ میں یونی موشگافیاں کی ہیں جن کی مثال اس باب میں بھی دی گئی ہے۔ وَقَوْلُ النَّبِي الاصح یعنی نبی صلی اللہ علیہ وسلم نے فوت الله على وسلم (یعنی جاتے رہنے) کا لفظ لم تُدْرَک یعنی نہ پانے کے مفہوم میں استعمال کیا ہے اور فات کا یہ استعمال بالکل درست ہے خلاف ادب نہیں۔