صحیح بخاری (جلد دوم)

Page 476 of 796

صحیح بخاری (جلد دوم) — Page 476

صحيح البخاری جلد ۲ ۴۷۶ ا - كتاب سجود القرآن باب ۷ : سَجْدَةُ إِذَا السَّمَاءُ الشَقَّتْ إِذَا السَّمَاءُ انْشَقَّتُ میں سجدہ کرنا ١٠٧٤ : حَدَّثَنَا مُسْلِمٌ وَمُعَاذُ بْنُ ۱۰۷۴: ۱۰۷۴ مسلم ( بن ابراہیم ) اور معاذ بن فضالہ نے ہم سے فَضَالَةَ قَالَا أَخْبَرَنَا هِشَامٌ عَنْ يَحْيَى بیان کیا ۔ دونوں نے کہا: ہشام نے ہمیں بتایا۔ انہوں نے عَنْ أَبِي سَلَمَةَ قَالَ رَأَيْتُ أَبَا هُرَيْرَةَ يحي سے ہی نے ابوسلمہ سے روایت کی کہ انہوں نے کہا: میں رَضِيَ اللَّهُ عَنْهُ قَرَأَ إِذَا السَّمَاءُ انْشَقَّتْ نے حضرت ابو ہریرہ رضی اللہ عنہ کو دیکھا۔ انہوں نے سورۃ اِذَا (الإنشقاق : ٢) فَسَجَدَ بِهَا فَقُلْتُ يَا السَّمَاءُ انْشَقَّتْ پڑھی اور اس میں سجدہ کیا۔ میں نے کہا: أَبَا هُرَيْرَةَ أَلَمْ أَرَكَ تَسْجُدُ قَالَ لَوْ لَمْ أَرَ ابو ہریرہ کیا میں نے آپ کو اس سورۃ میں سجدہ کرتے نہیں النَّبِيَّ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ سَجَدَ لَمْ أَسْجُدْ ۔ دیکھا ؟ انہوں نے کہا: اگر میں اس میں نبی صلی اللہ علیہ وسلم کو سجدہ کرتے نہ دیکھتا تو میں بھی سجدہ نہ کرتا۔ تشریح : سَجْدَةُ إِذَا السَّمَاءُ انْشَقَّتْ: امام مالک کے نزد کے نزدیک گیارہ سورتیں ایسی ہیں جن میں تاکیدی ۔۔۔۔ سجدے ہیں۔ الاعراف، الرعد، النحل، بنی اسرائیل، مریم ، الحج ، الفرقان ، النمل ، الم تنزیل ، ص اور حم سجدہ ۔ امام شافعی کے نزدیک چودہ ہیں : ان میں سے تین مفصل سورتیں ہیں: الانشقاق، النجم، سورۃ العلق ۔ سورۃ الانشقاق کی نسبت ابو سلمہ کی مذکورہ بالا روایت سے تائید ہوتی ہے۔ ابو رافع نے بھی یہی روایت نقل کی ہے۔ (روایت نمبر ۱۰۷۸) تفصیل کے لیے دیکھئے: بداية المجتهد۔ کتاب الصلاة الثاني۔ الباب التاسع في سجود القرآن۔ فصل عدد عزائم سجود القرآن۔ باب ۸ : مَنْ سَجَدَ لِسُجُودِ الْقَارِئِ جو پڑھنے والے کے سجدہ کرنے پر سجدہ کرے وَقَالَ ابْنُ مَسْعُوْدٍ لِتَمِيمِ بْنِ حَذْلَمَ حضرت ( عبداللہ ) بن مسعودؓ نے تمیم بن حذلم سے کہا وَهُوَ غُلَامٌ فَقَرَأَ عَلَيْهِ سَجْدَةً فَقَالَ اور وہ ابھی لڑکے ہی تھے۔ انہوں نے ان کے ( ابن اسْجُدْ فَأَنْتَ إِمَامُنَا فِيْهَا ۔ مسعود کے پاس سجدے کی آیات پڑھیں تو انہوں نے کہا: سجدہ کرو کیونکہ تم ہمارے امام ہو۔