صحیح بخاری (جلد دوم)

Page 442 of 796

صحیح بخاری (جلد دوم) — Page 442

صحیح البخاری جلد ۲ ١٦ - كتاب الكسوف بَاب ٢ : الصَّدَقَةُ فِي الْكُسُوْفِ سورج گرہن میں صدقہ دینا ١٠٤٤: حَدَّثَنَا عَبْدُ اللهِ بْنُ ۱۰۴۴: عبداللہ بن مسلمہ قعنبی ) نے ہمیں بتایا۔ انہوں مَسْلَمَةَ عَنْ مَّالِكٍ عَنْ هِشَامِ بْنِ عُرْوَةَ نے مالک سے، مالک نے ہشام بن عروہ سے، ہشام نے عَنْ أَبِيهِ عَنْ عَائِشَةَ أَنَّهَا قَالَتْ اپنے باپ ( عروہ بن زبیر) سے، انہوں نے حضرت خَسَفَتِ الشَّمْسُ فِي عَهْدِ رَسُولِ اللهِ عائشہ سے روایت کی۔ وہ کہتی تھیں کہ رسول اللہ صلی اللہ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ فَصَلَّى رَسُوْلُ علیہ وسلم کے زمانے میں سورج کو گرہن ہوا تو رسول اللہ صلی اللهِ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ بِالنَّاسِ فَقَامَ اللہ علیہ وسلم نے لوگوں کونماز پڑھائی۔ آپ کھڑے ہوئے فَأَطَالَ الْقِيَامَ ثُمَّ رَكَعَ فَأَطَالَ الرُّكُوعَ اور دیر تک کھڑے رہے۔ پھر آپ نے رکوع کیا اور دیر ثُمَّ قَامَ فَأَطَالَ الْقِيَامَ وَهُوَ دُوْنَ الْقِيَامِ تک رکوع میں رہے، پھر آپ کھڑے ہوئے اور دیر تک الْأَوَّلِ ثُمَّ رَكَعَ فَأَطَالَ الرُّكُوْعَ وَهُوَ کھڑے رہے۔ آپ کا یہ قیام پہلے قیام سے کم تھا۔ پھر دُوْنَ الرُّكُوعِ الْأَوَّلِ ثُمَّ سَجَدَ فَأَطَالَ آپ نے رکوع کیا اور دیر تک رکوع میں رہے اور یہ رکوع السُّجُودَ ثُمَّ فَعَلَ فِي الرَّكْعَةِ الثَّانِيَةِ پہلے رکوع سے کم تھا۔ پھر آپ نے سجدہ کیا اور دیر تک سجدہ مِثْلَ مَا فَعَلَ فِي الْأُولى ثُمَّ انْصَرَفَ میں رہے۔ پھر دوسری رکعت میں بھی آپ نے ایسا ہی وَقَدِ الْجَلَتِ الشَّمْسُ فَخَطَبَ النَّاسَ کیا جیسے پہلی رکعت ) میں کیا تھا۔ پھر آپ فارغ ہوئے فَحَمِدَ اللهُ وَأَثْنَى عَلَيْهِ ثُمَّ قَالَ إِنَّ اور سورج صاف ہو چکا تھا۔ آپ لوگوں سے مخاطب الشَّمْسَ وَالْقَمَرَ آيَتَانِ مِنْ آيَاتِ اللهِ ہوئے اور اللہ تعالیٰ کی حمد وثنا بیان کی پھر فرمایا: سورج لَا يَحْسِفَانِ لِمَوْتِ أَحَدٍ وَلَا لِحَيَاتِهِ اور چاند اللہ تعالی کے نشانوں میں سے دونشان ہیں ۔کسی فَإِذَا رَأَيْتُمْ ذَلِكَ فَادْعُوا اللَّهَ وَكَبِرُوا کی موت یا زندگی کی وجہ سے وہ نہیں گہناتے ۔ پس جب تم وَصَلُّوا وَتَصَدَّقُوْا ثُمَّ قَالَ يَا أُمَّةَ گرہن دیکھو تو اللہ تعالی سے دعائیں کرو اور اس کی کبریائی مُحَمَّدٍ وَاللَّهِ مَا مِنْ أَحَدٍ أَغْيَرُ مِنَ اللهِ بیان کرو اور نماز پڑھو اور صدقہ دو۔ پھر آپ نے فرمایا: أَنْ يَزْنِيَ عَبْدُهُ أَوْ تَزْنِيَ أَمَتُهُ يَا أُمَّةَ اے محمدؐ کی امت! بخدا اللہ تعالی سے بڑھ کر کوئی غیور نہیں