صحیح بخاری (جلد دوم)

Page 440 of 796

صحیح بخاری (جلد دوم) — Page 440

صحیح البخاری جلد ۲ ۲۴۴۰ ١٦ - كتاب الكسوف أَبَا مَسْعُوْدٍ يَقُوْلُ قَالَ النَّبِيُّ صَلَّى الله کہا: میں نے حضرت ابو مسعود (انصاری) سے سنا۔ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ إِنَّ الشَّمْسَ وَالْقَمَرَ لَا وہ کہتے تھے : نبی صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: سورج يَنْكَسِفَانِ لِمَوْتِ أَحَدٍ مِنَ النَّاسِ اور چاند کو لوگوں میں سے کسی کی موت کی وجہ سے وَلَكِنَّهُمَا آيَتَانِ مِنْ آيَاتِ اللهِ فَإِذَا گرہن نہیں لگتا بلکہ وہ اللہ تعالیٰ کے نشانوں میں سے دونشان ہیں ۔ پس جب تم انہیں دیکھو تو تم اُٹھو رَأَيْتُمُوْهُمَا فَقُوْمُوْا فَصَلُّوْا ۔ اطرافه ١٠٥٧، ٣٢٠٤۔ اور نماز پڑھو۔ وہب ١٠٤٢: حَدَّثَنَا أَصْبَعُ قَالَ ۱۰۴۲: ہم سے ہم سے اصبغ نے بیان کیا، کہا: ابن و أَخْبَرَنِي ابْنُ وَهْبٍ قَالَ أَخْبَرَنِي عَمْرُو نے مجھے بتایا۔ انہوں نے کہا: عمرو ( بن حارث ) نے عَنْ عَبْدِ الرَّحْمَنِ بْنِ الْقَاسِمِ حَدَّثَهُ مجھے بتایا۔ انہوں نے عبدالرحمن بن قاسم سے، ابن عَنْ أَبِيْهِ عَنِ ابْنِ عُمَرَ رَضِيَ اللهُ عَنْهُمَا قاسم نے اپنے باپ ( قاسم بن محمد ) سے بیان کیا۔ أَنَّهُ كَانَ يُخْبِرُ عَنِ النَّبِيِّ صَلَّى الله انہوں نے حضرت ابن عمر رضی اللہ عنہا سے روایت کی عَلَيْهِ وَسَلَّمَ إِنَّ الشَّمْسَ وَالْقَمَرَ لَا کہ وہ نبی صلی اللہ علیہ وسلم سے روایت کرتے ہوئے يَخْسِفَانِ لِمَوْتِ أَحَدٍ وَلَا لِحَيَاتِهِ بتارہے تھے کہ سورج اور چاند کو کسی کی موت کی وجہ وَلَكِنَّهُمَا آيَتَانِ مِنْ آيَاتِ اللهِ فَإِذَا سے گرہن نہیں لگتا اور نہ کسی کی زندگی کی وجہ سے بلکہ وہ تو اللہ تعالیٰ کے نشانوں میں سے دونشان ہیں۔ سو رَأَيْتُمُوهُمَا فَصَلُّوْا ۔ اطرافه: ۳۲۰۱۔ جب تم انہیں دیکھو تو نماز پڑھو۔ ١٠٤٣ : حَدَّثَنَا عَبْدُ اللهِ بْنُ مُحَمَّدٍ ۱۰۴۳: عبداللہ بن محمد نے ہم سے بیان کیا، کہا: قَالَ حَدَّثَنَا هَاشِمُ بْنُ الْقَاسِمِ قَالَ باشم بن قاسم نے ہم سے بیان کیا۔ انہوں نے کہا: حَدَّثَنَا شَيْبَانُ أَبُو مُعَاوِيَةَ عَنْ زِيَادِ بْنِ شیبان ابو معاویہ (نحوی ) نے ہمیں بتایا۔ انہوں نے عِلَاقَةَ عَنِ الْمُغِيرَةِ بْنِ شُعْبَةَ قَالَ زیاد بن علاقہ سے، زیاد نے حضرت مغیرہ بن شعبہ كَسَفَتِ الشَّمْسُ عَلَى عَهْدِ رَسُولِ سے روایت کی کہ انہوں نے کہا: رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم