صحیح بخاری (جلد دوم) — Page 439
البخاری جلد ۲ ٤٣٩ بالله العالي ١٦ - كِتَابُ الكُسُوف 0000000000 باب ١ : الصَّلَاةُ فِي كُسُوفِ الشَّمْسِ سورج گرہن کے وقت نماز پڑھنا ١٦ - كتاب الكسوف ١٠٤٠: حَدَّثَنَا عَمْرُو بْنُ عَوْنٍ :۱۰۴۰ عمروبن عون نے ہم سے بیان کیا، کہا: خالد قَالَ حَدَّثَنَا خَالِدٌ عَنْ يُونُسَ عَنِ نے ہمیں بتایا۔انہوں نے یونس سے، یونس نے حسن الْحَسَن عَنْ أَبِي بَكْرَةَ قَالَ كُنَّا عِنْدَ (بصرى) سے حسن نے حضرت ابوبکرہ سے روایت رَسُوْلِ اللهِ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ کی کہ انہوں نے کہا: ہم رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم فَانْكَسَفَتِ الشَّمْسُ فَقَامَ النَّبِيُّ صَلَّی کے پاس تھے کہ سورج گرہن ہوا۔نبی صلی اللہ علیہ اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ يَجُرُّ رِدَاءَهُ حَتَّى دَخَلَ وسلم اپنی چادر گھسیٹتے ہوئے جلدی سے اٹھے اور مسجد الْمَسْجِدَ فَدَخَلْنَا فَصَلَّى بِنَا رَكْعَتَيْنِ میں آئے۔ہم بھی (مسجد میں ) گئے اور آپ نے حَتَّى الْجَلَتِ الشَّمْسُ فَقَالَ صَلَّى الله ہمیں دو رکعت نماز پڑھائی یہاں تک کہ سورج صاف عَلَيْهِ وَسَلَّمَ إِنَّ الشَّمْسَ وَالْقَمَرَ لَا ہو گیا اور آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: سورج اور يَنْكَسِفَانِ لِمَوْتِ أَحَدٍ فَإِذَا رَأَيْتُمُوْهُمَا چاند کو کسی کے مرنے سے گرہن نہیں لگتا اور جب تم فَصَلُّوْا وَادْعُوا حَتَّى يُكْشَفَ مَا بِكُمْ ان دونوں کو ( گرہن ) دیکھو تو نماز پڑھو اور دعا کرو یہاں تک کہ گرہن کھل جائے۔سر فنگ اطرافه : ١٠٤۸، ١٠٦٢، ١٠٦٣، ٥٧٨٥ ١٠٤١: حَدَّثَنَا شِهَابُ بْنُ عَبَّادٍ :۱۰۴۱ شهاب بن عباد نے ہم سے بیان کیا، کہا: قَالَ حَدَّثَنَا إِبْرَاهِيمُ بْنُ حُمَيْدٍ عَنْ ابراہیم بن حمید نے ہمیں بتایا۔انہوں نے اسماعیل إِسْمَاعِيلَ عَنْ قَيْسٍ قَالَ سَمِعْتُ سے، اسماعیل نے قیس سے روایت کی کہ انہوں نے