صحیح بخاری (جلد دوم) — Page 423
صحيح البخاری جلد ۲ ۴۲۳ ۱۵ - كتاب الاستسقاء تَمِيمٍ عَنْ عَمِّهِ قَالَ خَرَجَ النَّبِيُّ صَلَّی نے عباد بن تمیم سے، عباد نے اپنے چا ( حضرت عبداللہ اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ يَسْتَسْقِي فَتَوَجَّهَ إِلَى بن زید ) سے روایت کی ۔ انہوں نے کہا کہ نبی ﷺ نماز الْقِبْلَةِ يَدْعُو وَحَوَّلَ رِدَاءهُ ثُمَّ صَلَّى استقاء کے لئے نکلے اور قبلہ رخ ہو کر دعا کرتے رہے اور رَكْعَتَيْنِ جَهَرَ فِيْهِمَا بِالْقِرَاءَةِ۔ آپ نے اپنی چادر اُلٹائی۔ پھر آپ نے دو رکعتیں پڑھیں۔ ان میں بلند آواز سے قرآن مجید پڑھا۔ إطرافه: ۱۰۰۵، ۱۰۱۱، ۱۰۱۲، ۱۰۲۳، ۱۰۲۵، ۱۰۲۶، ۱۰۲۷، ١٠٢٨، ٦٣٤٣ ۔ تشريح : الْجَهْرُ بِالْقِرَاءَةِ فِي الْاِسْتِسْقَاءِ : اس مسلہ پرسب کا اتفاق ہے ۔ (بداية المجتهد۔ كتاب الصلاة الثاني۔ الباب السابع في الاستسقاء) ( فتح الباری جزء ثانی صفحه ۶۶۳) بَاب ۱۷ : كَيْفَ حَوَّلَ النَّبِيُّ ﷺ ظَهْرَهُ إِلَى النَّاسِ نبی صلی اللہ علیہ وسلم نے اپنی پیٹھ لوگوں کی طرف کیسے پھیری؟ ١٠٢٥ : حَدَّثَنَا آدَمُ قَالَ حَدَّثَنَا ۱۰۲۵ آدم ( ابن ابی عیاض ) نے ہم سے بیان کیا، کہا: ابْنُ أَبِي ذِنْبِ عَنِ الزُّهْرِيِّ عَنْ عَبَّادِ (عبد الله ) ابن ابی ذئب نے ہمیں بتایا۔ انہوں نے زہری بْنِ تَمِيمٍ عَنْ عَمِّهِ قَالَ رَأَيْتُ النَّبِيَّ سے، زہری نے عباد بن تمیم سے، عباد بن تمیم نے اپنے چا صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ لَمَّا خَرَجَ سے روایت کی۔ انہوں نے کہا کہ میں نے نبی صلی اللہ علیہ يَسْتَسْقِي قَالَ فَحَوَّلَ إِلَى النَّاسِ ظَهْرَهُ وسلم کو اس دن 7 ) دیکھا تھا (جس دن ) آپ بارش کی دعا وَاسْتَقْبَلَ الْقِبْلَةَ يَدْعُو ثُمَّ حَوَّلَ رِدَاءَهُ مانگنے کے لئے نکلے۔ کہا: آپ نے لوگوں کی طرف پیٹھ ثُمَّ صَلَّى لَنَا رَكْعَتَيْنِ جَهَرَ فِيهِمَا پھیری اور قبلہ رخ ہو کر دعا کرتے رہے۔ پھر آپ نے اپنی بِالْقِرَاءَةِ۔ چادر اُلٹائی ۔ پھر ہمیں دو رکعتیں پڑھائیں۔ ان میں آپ نے بلند آواز سے قرآن کریم پڑھا۔ إطرافه ۱۰۰۰ ، ۱۰۱۱، ۱۰۱۲، ۱۰۲۳ ، ۱۰۲۷، ۱۰۲۶ ، ١۰۲۷، ١٠٢٨، 6343۔ الله تشريح : كَيْفَ حَوَّلَ النَّبِيُّ عَل ظَهْرَهُ إِلَى النَّاسِ : بعض فقہا، چھوٹی چھوٹی بحثوں میں چلے گئے ہیں۔ ان میں سے ایک یہ بحث بھی ہے کہ آیا آنحضرت صلی اللہ علیہ وسلم نے دعا پیٹھ پھیر نے يد فتح الباری من ری مطبوعہ بولاق میں لفظ لما“ کی بجائے ”يَوْمَ “ ہے۔ (فتح الباری جزء ثانی حاشیہ صا تح الباری جزء ثانی حاشیه صفحه ۶۶۳) ترجمہ اس کے مطابق ہے۔