صحیح بخاری (جلد دوم) — Page 422
صحيح البخاری جلد ۲ ۱۵ - كتاب الاستسقاء عَلَى غَيْرِ مِنْبَرٍ فَاسْتَغْفَرَ ثُمَّ صَلَّی ان کو لے کر اپنے پاؤں پر کھڑے ہوئے منبر پر نہیں اور رَكْعَتَيْنِ يَجْهَرُ بِالْقِرَاءَةِ وَلَمْ يُؤَذِنْ بارش کے لئے دعا کی۔پھر بلند آواز سے تلاوت وَلَمْ يُقِمْ قَالَ أَبُو إِسْحَاقَ وَرَأَى عَبْدُ کرتے ہوئے دو رکعتیں پڑھیں۔نہ اذان دی اور نہ اللَّهِ بْنُ يَزِيدَ النَّبِيَّ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ۔اقامت کہی۔ابواسحق کہتے تھے: حضرت عبداللہ بن یزید (انصاری) نے نبی صلی اللہ علیہ وسلم کو دیکھا تھا۔من ۱۰۲۳: حَدَّثَنَا أَبُو الْيَمَانِ قَالَ :۱۰۲۳ ابوالیمان نے ہم سے بیان کیا، کہا: أَخْبَرَنَا شُعَيْبٌ عَنِ الزُّهْرِيِّ قَالَ شعیب نے ہمیں بتایا۔زہری سے مروی ہے۔حَدَّثَنِي عَبَّادُ بْنُ تَمِيمِ أَنَّ عَمَّهُ وَكَانَ انہوں نے کہا: عباد بن تمیم نے مجھ سے بیان کیا کہ أَصْحَابِ النَّبِيِّ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ ان کے چچا نے جو کہ نبی صلی اللہ علیہ وسلم کے صحابہ وَسَلَّمَ أَخْبَرَهُ أَنَّ النَّبِيَّ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ میں سے تھے، ان کو بتایا کہ نبی صلی اللہ علیہ وسلم لوگوں وَسَلَّمَ خَرَجَ بِالنَّاسِ يَسْتَسْقِي لَهُمْ کو باہر لے گئے تا ان کے لئے مینہ برسنے کی دعا فَقَامَ فَدَعَا اللَّهَ قَائِمًا ثُمَّ تَوَجَّهَ قِبَلَ کریں۔آپ کھڑے ہوئے اور کھڑے ہی کھڑے الْقِبْلَةِ وَحَوَّلَ رِدَاءَهُ فَأُسْقُوْا۔اللہ تعالیٰ سے دعا کی۔پھر قبلہ کی طرف منہ کیا اور اپنی چادر النائی اور اُن پر بارش ہوئی۔اطرافه ١٠٠٥، ۱۳۹۳ ،۱۰۲۸ ،۱۰۲۷ ،۱۰۲۶ ،۱۰۲۵ ،۱۰۲ ،۱ تشریح: ہے۔روایت نمبر ۱۰۲۲ اسے معلوم ہوتا ہے کہ حضرت عبد اللہ بن یزید انصاری نے بارش کے لئے دعا کر کے دورکعت نماز پڑھی۔نبی صلی اللہ علیہ وسلم سے متعلق بھی اسی طرح مروی ہے۔( روایت نمبر ۱۰۱۴۱۰۱۲ ۱۰۲۴، ۱۰۲۵) باب ١٦: اَلْجَهْرُ بِالْقِرَاءَةِ فِي الْإِسْتِسْقَاءِ الدُّعَاءُ فِي الْإِسْتِسْقَاءِ قَائِمًا: نماز استقاء میں کھڑے ہو کر دعا کرنا سنت نبویہ قرار دی گئی نماز استسقاء میں بلند آواز سے تلاوت کرنا ١٠٢٤ : حَدَّثَنَا أَبُو نُعَيْمٍ حَدَّثَنَا ابْنُ ۱۰۲۴: ابونعیم نے ہم سے بیان کیا، کہا: عبداللہ ) بن أَبِي ذِنْبِ عَنِ الزُّهْرِيِّ عَنْ عَبَّادِ بْنِ ابی ذئب نے ہمیں بتایا۔انہوں نے زہری سے، زہری فتح الباری مطبوعہ بولاق میں لفظ فاستغفر“ کی بجائے فاستسقی“ ہے۔(فتح الباری جزء ثانی حاشیہ صفحہ ۶۶) ترجمہ اس کے مطابق ہے۔