صحیح بخاری (جلد دوم)

Page 27 of 796

صحیح بخاری (جلد دوم) — Page 27

صحيح البخاری جلد ۲ ۲۷ ١٠ - كتاب الأذان تشریح : بَيْنَ كُلِّ أَذَانَيْنِ صَلوةٌ: دواؤانوں سے مراد اذان اور اقامت ہے۔ جیسا کہ روایت نمبر ۶۲۳ کی تشریح میں بتایا جا چکا ہے اور بعض روایتوں : روایتوں میں بَيْنَ الْآذَانِ وَالْإِقَامَةِ ۖ اور بَيْنَ النِّدَاءِ وَالْإِقَامَةِ کے الفاظ ہیں۔ صبح سے پہلے دو نفل رکعتیں ایسی ہیں کہ جن کی نسبت احادیث سے وار سے واضح طور پر معلوم ہوتا ہے کہ آپ وہ ضرور پڑھا کرتے تھے۔ ہے اور ان کے متعلق ترغیب بھی دی اور آپ نے قضاء ہونے پر سورج نکلنے کے بعد بھی وہ پڑھی ہیں۔ (مسلم - کتاب المساجد - باب قضاء الصلوة الفائتة) باقی نوافل کے متعلق آپ کا عمل درآمد مختلف تھا۔ امام یا لک و شافعی نے دن رات کے نوافل سے متعلق یہی رائے قائم کی ہے کہ دو دو رکعتیں پڑھی جائیں اور امام ابوحنیفہ نے کوئی تعیین نہیں کی ، خواہ دو پڑھی جائیں یا چار۔ ( بداية المجتهد - كتاب الصلوة الثانى - الباب الثالث في النوافل) مغرب سے پہلے نفل پڑھنے کی بابت اختلاف ہوا۔ ہوا ہے۔ روایت نمبر ۱۲۵ سے ظاہر ہوتا ہے کہ نبی صلی اللہ علیہ وس وسلم کے بعض صحابہ مغرب کی اذان پر دور کعتیں پڑھا کرتے تھے۔ اس کی وجہ یہی حدیث معلوم ہوتی ہے۔ یعنی بَيْنَ كُلِّ أَذَانَيْنِ صلوۃ ۔ نبی صلی اللہ علیہ وسلم سے متعلق ثابت نہیں کہ آپ نے یہ نفل بھی پڑھے ہوں ۔ ۔ (فتح البارى في شرح الحديث ۶۲۵ - جزء ثانی - صفحه ۱۴۲) بَاب ۱۷ : مَنْ قَالَ : لِيُؤَذِّنْ فِي السَّفَرِ مُؤَذِّنٌ وَاحِدٌ جس نے کہا: سفر میں ایک ہی مؤذن اذان دے ٦٢٨ : حَدَّثَنَا مُعَلَّى بْنُ أَسَدٍ قَالَ :۶۲۸: معلی بن اسد نے ہم سے بیان کیا، کہا: حَدَّثَنَا وُهَيْبٌ عَنْ أَيُّوبَ عَنْ أَبِي وُہیب نے ہمیں بتایا کہ انہوں نے ایوب سے، قِلَابَةَ عَنْ مَالِكِ بْنِ الْحُوَيْرِثِ أَتَيْتُ ایوب نے ابوقلابہ سے، ابوقلابہ نے مالک بن حویرث سے روایت کی کہ میں نبی صلی اللہ علیہ وسلم النَّبِيَّ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ فِي نَفَرٍ مِّنْ کے پاس اپنی قوم کے چند آدمیوں کے ساتھ آیا اور قَوْمِي فَأَقَمْنَا عِنْدَهُ عِشْرِينَ لَيْلَةً وَكَانَ ہم آپ کے پاس میں راتیں رہے اور آپ بہت رَحِيمًا رَّفِيقًا فَلَمَّا رَأَى شَوْقَنَا إِلَى مهربان اور نرم دل تھے۔ جب آپ نے دیکھا کہ (ترمذی - كتاب الصلوة - باب ما جاء في الصلوة قبل المغرب ) (بخاری - كتاب الاذان - باب الاذان بعد الفجر - روایت نمبر (۶۱۹)