صحیح بخاری (جلد دوم)

Page 380 of 796

صحیح بخاری (جلد دوم) — Page 380

البخاری جلد ۲ ۳۸۰ ١٣ - كتاب العيدين الْأَحْوَصِ قَالَ حَدَّثَنَا مَنْصُورُ بْنُ ابو الاحوص ( سلام بن سلیم ) نے ہم سے بیان کیا۔انہوں الْمُعْتَمِرِ عَنِ الشَّعْبِي عَنِ الْبَرَاءِ بن نے کہا: منصور بن معتمر نے ہمیں بتایا۔انہوں نے عَازِبٍ قَالَ خَطَبَنَا رَسُوْلُ اللَّهِ صَلَّى (عامر) شعمی سے شعمی نے حضرت براء بن عازب سے اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ يَوْمَ النَّحْرِ بَعْدَ روایت کی۔انہوں نے کہا: رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم الصَّلَاةِ فَقَالَ مَنْ صَلَّى صَلَاتَنَا عید الاضحیہ کے دن نماز کے بعد ہم سے مخاطب ہوئے اور وَنَسَكَ نُسُكَنَا فَقَدْ أَصَابَ النُّسُكَ فرمایا: جس نے ہماری نماز جیسی نماز پڑھی اور ہماری وَمَنْ نَسَكَ قَبْلَ الصَّلَاةِ فَتِلْكَ شَاةُ قربانی کی طرح قربانی کی تو اس نے ٹھیک قربانی کی اور لَحْمٍ فَقَامَ أَبُو بُرْدَةَ بْنُ نِيَارِ فَقَالَ يَا جس نے نماز سے پہلے قربانی کر لی وہ بکری گوشت ہی رَسُوْلَ اللهِ وَاللَّهِ لَقَدْ نَسَكْتُ قَبْلَ أَنْ کے لئے ہوئی۔اس پر حضرت ابو بردہ بن نیاڑ اٹھے اور کہا: یا رسول اللہ ! میں نے تو بخدا نماز کے لئے نکلنے سے أَخْرُجَ إِلَى الصَّلَاةِ وَعَرَفْتُ أَنَّ الْيَوْمَ يَوْمُ أَكْلٍ وَشُرْبِ فَتَعَجَّلْتُ وَأَكَلْتُ پہلے ہی قربانی کرلی ہے اور میں یہ سمجھا تھا کہ آج کا دن کھانے پینے کا ہے۔اس لئے میں نے جلدی کی خود بھی کھایا اور اپنے گھر والوں اور پڑوسیوں کو بھی کھلایا۔رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: یہ بکری تو گوشت ہی شَاةُ لَحْمٍ قَالَ فَإِنَّ عِنْدِي عَنَاقَ کے لئے ہوئی۔(حضرت ابو بردہ نے ) کہا: میرے پاس جَدَعَةٍ هِيَ خَيْرٌ مِنْ شَاتَيْ لَحْمٍ فَهَلْ ایک سال کی پچھیا بھی ہے۔وہ گوشت کی دو بکریوں سے تَجْزِي عَنِي قَالَ نَعَمْ وَلَنْ تَجْزِيَ عَنْ بہتر ہے۔کیا یہ میری طرف سے کافی ہوگی؟ فرمایا: ہاں مگر تمہارے بعد کسی کو کافی نہ ہوگی۔وَأَطْعَمْتُ أَهْلِي وَجِيْرَانِي فَقَالَ رَسُوْلُ اللهِ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ تِلْكَ أَحَدٍ بَعْدَكَ۔1007, 1000V 10007۔0080۔9V7۔971۔970۔900 901 :) ٥٥٦٣ ٦٦٧٣ ٩٨٤: حَدَّثَنَا حَامِدُ بْنُ عُمَرَ عَنْ :۹۸۴ حامد بن عمر نے ہمیں بتایا۔انہوں نے حماد حَمَّادِ بْنِ زَيْدٍ عَنْ أَيُّوبَ عَنْ مُحَمَّدٍ بن زید سے حماد نے ایوب سے، ایوب نے محمد سے