صحیح بخاری (جلد دوم)

Page 381 of 796

صحیح بخاری (جلد دوم) — Page 381

البخاري ی جلد ۲ ۳۸۱ ۱۳ - كتاب العيدين أَنَّ أَنَسَ بْنَ مَالِكٍ قَالَ إِنَّ رَسُوْلَ اللهِ روایت کی کہ حضرت انس بن مالک نے کہا: رسول صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ صَلَّى يَوْمَ الله صلى اللہ علیہ وسلم نے عیدالاضحیہ کے دن نماز النَّحْرِ ثُمَّ خَطَبَ فَأَمَرَ مَنْ ذَبَحَ قَبْلَ پڑھائی۔پھر آپ لوگوں سے مخاطب ہوئے اور جس الصَّلَاةِ أَنْ يُعِيدَ ذَبْحَهُ فَقَامَ رَجُلٌ مِن نے نماز سے پہلے ذبح کر لیا تھا آپ نے اس سے الْأَنْصَارِ فَقَالَ يَا رَسُوْلَ اللهِ حِيْرَانَ لِي فرمایا کہ وہ دوبارہ ذبح کرے۔اس پر انصار میں سے إِمَّا قَالَ بِهِمْ خَصَاصَةٌ وَإِمَّا قَالَ فَقَرٌ ایک شخص اٹھا اور کہا: یا رسول اللہ ! میرے کچھ ہمسایہ وَإِنِّي ذَبَحْتُ قَبْلَ الصَّلَاةِ وَعِنْدِي ہیں، یا کہا: انہیں بھوک کی تکلیف رہتی ہے۔یا کہا: (انہیں) محتاجی رہتی ہے اور میں نے نماز سے پہلے عَنَاقَ لِي أَحَبُّ إِلَيَّ مِنْ شَاتَيْ لَحْمٍ فَرَخَّصَ لَهُ فِيهَا۔ذبح کر لیا اور اب میرے پاس ایک سال کی پیٹھیا ہے جو مجھے گوشت کی دو بکریوں سے زیادہ پیاری ہے۔آپ نے اسے ذبح کرنے کی اجازت دی۔اطرافه ٩٥٥ ٥٥٤٦ ٥٥٤٩ ٠٥٥٦١ ٩٨٥: حَدَّثَنَا مُسْلِمٌ قَالَ حَدَّثَنَا :۹۸۵: مسلم نے ہم سے بیان کیا، کہا: شعبہ نے ہمیں شُعْبَةُ عَنِ الْأَسْوَدِ عَنْ جُنْدَبِ قَالَ بتایا۔انہوں نے اسود ( بن قیس) سے، اسود نے حضرت صَلَّى النَّبِيُّ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ جناب سے روایت کی۔انہوں نے کہا: نبی صلی اللہ علیہ يَوْمَ النَّحْرِ ثُمَّ خَطَبَ ثُمَّ ذَبَحَ وَقَالَ وَسلم نے عیدالاضحیہ کے دن نماز پڑھائی۔خطبہ پڑھا۔مَنْ ذَبَحَ قَبْلَ أَنْ يُصَلِّيَ فَلْيَذْبَحْ اس کے بعد آپ نے ذبح کیا اور فرمایا: جس نے نماز أُخْرَى مَكَانَهَا وَمَنْ لَّمْ يَذْبَحْ فَلْيَذْبَحْ پڑھنے سے پہلے ذبح کیا ہو اس کو چاہیے کہ وہ اس کی جگہ ایک اور جانور ذبح کرے اور جس نے ابھی ذبح نہ کیا ہو بِاسْمِ الله۔اطرافه تشریح: ٥٥٦، ٦٦٧٤ ، ٠٧٤٠٠۲ ،۵۵۰۰ وہ بھی اللہ کا نام لے کر ذبح کرے۔كَلَامُ الْاِمَامِ وَالنَّاسِ فِي خُطْبَةُ الْعِيدِ : خطبہ جمعہ میں باتیں کرنا منع ہے۔(دیکھئے كتاب الجمعة باب (۳۶) سوائے خاص استثنائی حالات کے جن کا ذکر کتاب الجمعة باب