صحیح بخاری (جلد دوم) — Page 367
صحيح البخاری جلد ۲ ١٣ - كتاب العيدين عُثْمَانَ وَعُمَرَ بْنِ عَبْدِ الْعَزِيزِ لَيَالِيَ تکبیریں کہتیں اور عورتیں مسجد میں مردوں کے ساتھ التَّشْرِيْقِ مَعَ الرِّجَالِ فِي الْمَسْجِدِ۔ تشریق کی راتوں میں ابان بن عثمان اور عمر بن عبدالعزیز کے پیچھے تکبیریں کہتی تھیں ۔ ۹۷۰ : حَدَّثَنَا أَبُو نُعَيْمٍ قَالَ حَدَّثَنَا ۹۷۰ : ابونعیم نے ہم سے بیان کیا، کہا: مالک بن انس مَالِكُ بْنُ أَنَسٍ قَالَ حَدَّثَنِي مُحَمَّدُ بْنُ نے ہم سے بیان کیا۔ انہوں نے کہا: محمد بن ابی بکر ثقفی أَبِي بَكْرِ الثَّقَفِيُّ قَالَ سَأَلْتُ أَنسًا نے مجھے بتایا۔ انہوں نے کہا: میں نے حضرت انس ( بن وَنَحْنُ غَادِيَانِ مِنْ مِنِّى إِلَى عَرَفَاتٍ مالک) سے، جبکہ ہم دونوں صبح کو مٹی سے عرفات کو عَنِ التَّلْبِيَةِ كَيْفَ كُنْتُمْ تَصْنَعُوْنَ مَعَ جارہے تھے ، لبیک کی بابت پوچھا کہ آپ نبی ﷺ کے النَّبِيِّ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ قَالَ كَانَ ساتھ کیسے کیا کرتے تھے؟ انہوں نے کہا: لبیک کہنے والا يُلَتِي الْمُلَبِّي لَا يُنْكَرُ عَلَيْهِ وَيُكَبِّرُ لبیک کہتا اور اس پر کوئی اعتراض نہ کرتا اور تکبیریں کہنے الْمُكَبِّرُ فَلَا يُنْكَرُ عَلَيْهِ۔ اطرافه: ١٦٥٩ والا تکبیر کہتا۔ اس پر بھی کوئی اعتراض نہ کرتا۔ ۹۷۱ : حَدَّثَنَا مُحَمَّدٌ حَدَّثَنَا عُمَرُ ۹۷۱ محمد نے ہم سے بیان کیا ، ( کہا: ) ہم سے عمر بن بْنُ حَفْصٍ قَالَ حَدَّثَنَا أَبِي عَنْ عَاصِمٍ حفص بن غیاث ) نے ،انہوں نے کہا: میرے باپ عَنْ حَفْصَةَ عَنْ أُمِّ عَطِيَّةَ قَالَتْ كُنَّا نے ہمیں بتایا۔ انہوں نے عاصم ( بن سلیمان ) سے، تُؤْمَرُ أَنْ نَخْرُجَ يَوْمَ الْعِيدِ حَتَّى تُخْرِجَ عاصم نے حفصہ (بنت سیرین) سے، حفصہ نے الْبِكْرَ مِنْ خِدْرِهَا حَتَّى تُخْرِجَ حضرت ام عطیہ سے روایت کی کہ وہ کہتی تھیں ہمیں الْحُيَّضَ فَيَكُنَّ خَلْفَ النَّاسِ فَيُكَبِّرْنَ عید کے دن نکلنے کے لئے کہا جاتا۔ ہم کنواریوں کو بھی انکالتیں بِتَكْبِيْرِهِمْ وَيَدْعُوْنَ بِدُعَائِهِمْ يَرْجُونَ ان کے پردے سے نکاتی بلکہ حائضہ کو بھی نکات اور عورتیں لوگوں کے پیچھے رہتیں اور مردوں کی تکبیر کے بَرَكَةَ ذَلِكَ الْيَوْمِ وَطُهْرَتَهُ۔ ساتھ تکبیر کہتیں اور ان کی دعا کے ساتھ دعا کرتیں۔ اس دن کی برکت اور پاکیزگی کی امید رکھتیں۔ اطرافه: ٣٢٤، ۳۵۱، ۹۷۴، ۹۸۰، ٩٨١، ١٦٥٢۔