صحیح بخاری (جلد دوم)

Page 341 of 796

صحیح بخاری (جلد دوم) — Page 341

صحيح البخاری جلد ۲ ۳۴۱ ١٢ - كتاب الخوف بَاب ٣ : يَحْرُسُ بَعْضُهُمْ بَعْضًا فِي صَلَاةِ الْخَوْفِ خوف کی نماز میں ایک دوسرے کی حفاظت کرے ٩٤٤ : حَدَّثَنَا حَيْوَةُ بْنُ شُرَيْحٍ قَالَ :۹۴۴: حیوہ بن شریح نے ہم سے بیان کیا، کہا: محمد حَدَّثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ حَرْبٍ عَنِ الزُّبَيْدِي بن حرب نے ہمیں بتایا۔ انہوں نے زبیدی سے، عَنِ الزُّهْرِيِّ عَنْ عُبَيْدِ اللهِ بْنِ عَبْدِ اللهِ زبیدی نے زہری سے، زہری نے عبیداللہ بن عبداللہ بْنِ عُتْبَةَ عَنِ ابْنِ عَبَّاسٍ رَضِيَ الله بن عقبہ بن مسعود ) سے، انہوں نے حضرت ابن عباس رضی اللہ عنہما سے روایت کی ۔ انہوں نے کہا: نبی علی عَنْهُمَا قَالَ قَامَ النَّبِيُّ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ وَقَامَ النَّاسُ مَعَهُ فَكَبَّرَ وَكَبَّرُوا کھڑے ہوئے اور لوگ بھی آپ کے ساتھ کھڑے ہو گئے ۔ آپ نے اللہ اکبر کہا اور لوگوں نے بھی آپ مَعَهُ وَرَكَعَ وَرَكَعَ نَاسٌ مِنْهُمْ ثُمَّ سَجَدَ کے ساتھ اللہ اکبر کہا۔ آپ کبر کہا۔ آپ نے رکوع کیا اور ان میں وَسَجَدُوْا مَعَهُ ثُمَّ قَامَ لِلثَّانِيَةِ فَقَامَ الَّذِينَ سے کچھ لوگوں نے رکوع کیا۔ پھر آپ نے سجدہ کیا سَجَدُوا وَحَرَسُوْا إِخْوَانَهُمْ وَأَتَتِ اور لوگوں نے آپ کے ساتھ سجدہ کے ساتھ سجدہ کیا۔ پھر آپ دوسری الطَّائِفَةُ الْأُخْرَى فَرَكَعُوا وَسَجَدُوا رکعت کے لئے کھڑے ہوئے اور جنہوں نے سجدہ کیا تھا مَعَهُ وَالنَّاسُ كُلُّهُمْ فِي صَلَاةٍ وَلَكِنْ وہ بھی کھڑے ہو گئے اور انہوں نے اپنے بھائیوں کی حفاظت کی اور دوسرا گروہ آیا اور انہوں نے رسول اللہ يَحْرُسُ بَعْضُهُمْ بَعْضًا ۔ کے ساتھ رکوع اور سجدہ کیا اور سب لوگ نماز میں ہی رہے لیکن ایک دوسرے کی حفاظت کرتے رہے۔ تشريح : يَحْرُسُ بَعْضُهُمْ بَعْضًا فِي صَلَاةِ الْخَوْفِ : حضرت ابن عباس کی حوالہ بالا روایت نمبر ۹۴۴ سے معلوم ہوتا ہے کہ دونوں گروہ باجماعت نماز کی نیت کر کے کھڑے ہوں گے۔ ایک گروہ امام کے ساتھ نماز پڑھنے والا اور دوسرا گر وہ بطور محافظ ۔ ایک گروہ جب ایک رکعت پڑھ لے تو محافظ گروہ کی جگہ پر آجائے گا اور یہ دوسرا گر وہ امام کے ساتھ ایک رکعت پڑھے گا۔ اس طرح دونوں گروہ باری باری ایک دوسرے کی حفاظت بھی کریں گے اور نماز کی حالت میں بھی رہیں گے۔ اس روایت میں دوسری رکعت پڑھنے یا نہ پڑھنے کا ذکر نہیں جیسا کہ حضرت عبداللہ بن عمر کی روایت (نمبر ۹۴۲) میں ہے کہ انہوں نے دوسری رکعت ادا کی ۔ نسائی نے بھی یہ روایت نقل کی ہے۔ اس میں ان الفاظ سے تصریح ہے: وَلَمْ يَقْضُوا ۔ (نسائی ۔ صلاة الخوف بابا ) یعنی انہوں نے دوسری رکعت نہیں پڑھی۔ مسلم،