صحیح بخاری (جلد دوم)

Page 320 of 796

صحیح بخاری (جلد دوم) — Page 320

صحيح البخاری جلد ۲ ۳۲۰ ١١ - كتاب الجمعة مَكَانَكُمْ لَكِنِّي خَشِيْتُ أَنْ تُفْرَضَ نماز فرض ہو جائے اور تم اس سے عاجز آ جاؤ۔(عقیل کی عَلَيْكُمْ فَتَعْجِرُوا عَنْهَا تَابَعَهُ يُونُسُ۔طرح) یونس بن یزید ) نے بھی یہی روایت بیان کی ہے۔اطرافه: ۷۲۹، ۷۳۰، ۱۱۲۹، ۲۰۱۱، ۲۰۱۲، ٥٨٦۱ ٩٢٥: حَدَّثَنَا أَبُو الْيَمَانِ قَالَ :۹۲۵ ابوالیمان نے ہم سے بیان کیا، کہا: شعیب أَخْبَرَنَا شُعَيْبٌ عَنِ الزُّهْرِي قَالَ نے ہمیں بتایا۔انہوں نے زہری سے روایت کی۔أَخْبَرَنِي عُرْوَةُ عَنْ أَبِي حُمَيْدٍ انہوں نے کہا: عروہ نے مجھے بتایا۔حضرت ابوحمید السَّاعِدِيَ أَنَّهُ أَخْبَرَهُ أَنَّ رَسُوْلَ اللهِ ساعدی سے مروی ہے کہ انہوں نے ان کو بتایا: صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ قَامَ عَشِيَّةٌ بَعْدَ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم ایک رات ( عشاء کی ) نماز کے بعد کھڑے ہوئے اور کلمہ شہادت پڑھا اور جس تعریف کے اللہ تعالی لائق ہے آپ نے اس کی تعریف کی۔پھر فرمایا: اما بعد الصَّلَاةِ فَتَشَهَّدَ وَأَثْنَى عَلَى اللهِ بِمَا هُوَ أَهْلُهُ ثُمَّ قَالَ أَمَّا بَعْدُ۔تَابَعَهُ أَبُو مُعَاوِيَةَ وَأَبُو أُسَامَةَ عَنْ هِشَامٍ زہری کی طرح) ابو معاویہ اور ابو اسامہ نے بھی عَنْ أَبِيْهِ عَنْ أَبِي حُمَيْدٍ عَنِ النَّبِيِّ ہشام بن عروہ) سے، ہشام نے اپنے باپ سے، صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ قَالَ أَمَّا بَعْدُ ان کے باپ نے ابی حمید سے، حضرت ابوحمید نے تَابَعَهُ العَدَنِيُّ عَنْ سُفْيَانَ فِي أَمَّا بَعْدُ في ے سے روایت کی کہ آپ نے فرمایا: امابعد۔نبی اور (ابوالیمان کی طرح محمد بن سحمي ) عدنی نے سفیان اطرافه سے اما بعد سے متعلق روایت کی۔۱۰۰، ۲۰۹۷، ٦٦٣٦، ٦٩٧٩، 7174، 7197۔٩٢٦: حَدَّثَنَا أَبُو الْيَمَانِ قَالَ :۹۲۶ ابوالیمان نے ہم سے بیان کیا، کہا: شعیب أَخْبَرَنَا شُعَيْبٌ عَنِ الزُّهْرِي قَالَ نے ہمیں بتایا۔انہوں نے زہری سے روایت کی۔حَدَّثَنِي عَلِيُّ بْنُ حُسَيْنِ عَنِ الْمِسْوَرِ انہوں نے کہا: علی بن حسین نے مجھے بتایا۔مسور بن بْن مَحْرَمَةَ قَالَ قَامَ رَسُوْلُ اللهِ صَلَّى مخرمہ سے مروی ہے کہ انہوں نے کہا: رسول اللہ اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ فَسَمِعْتُهُ حِيْنَ تَشَهَّدَ صلى اللہ علیہ وسلم کھڑے ہوئے اور جب آپ نے