صحیح بخاری (جلد دوم)

Page 319 of 796

صحیح بخاری (جلد دوم) — Page 319

صحيح البخاری جلد ۲ ۳۱۹ ١١ - كتاب الجمعة فَوَاللَّهِ مَا أُحِبُّ أَنَّ لِي بِكَلِمَةِ رَسُولِ نے ان کے دلوں میں پیدا کی ہوتی ہے۔انہی لوگوں اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ حُمْرَ النَّعَمِ میں عمرو بن تغلب بھی ہیں ( یہ کہتے تھے ) بخدا! میں تَابَعَهُ يونس۔اطرافه ٣١٤٥ ٧٥٣٥۔ہرگز پسند نہیں کرتا کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کی اس بات کے مقابل میں مجھے سرخ اونٹ ملتے۔یونس بن عبید ) نے بھی یہی روایت بیان کی ہے۔٩٢٤: حَدَّثَنَا يَحْيَى بْنُ بُكَيْرٍ قَالَ :۹۲۴: سجی بن بکیر نے ہم سے بیان کیا، کہا: لیث نے حَدَّثَنَا اللَّيْثُ عَنْ عُقَيْلِ عَنِ ابْنِ ہمیں بتایا۔انہوں نے عقیل ( بن خالد ) سے عقیل نے شِهَابٍ قَالَ أَخْبَرَنِي عُرْوَةُ أَنَّ عَائِشَةَ ابن شہاب سے روایت کی۔انہوں نے کہا: عروہ نے مجھے بتایا کہ حضرت عائشہ نے ان کو خبر دی کہ رسول اللہ أَخْبَرَتْهُ أَنَّ رَسُوْلَ اللهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ ایک دفعہ آدھی رات کو باہر گئے اور مسجد میں نماز وَسَلَّمَ خَرَجَ ذَاتَ لَيْلَةٍ مِنْ جَوْفِ پڑھی اور لوگوں نے بھی آپ کی اقتداء میں نماز پڑھی۔اللَّيْلِ فَصَلَّى فِي الْمَسْجِدِ فَصَلَّى لوگ صبح اٹھے انہوں نے ( نماز پڑھنے والوں سے سن کر ) ( رجَالٌ بِصَلَاتِهِ فَأَصْبَحَ النَّاسُ آپس میں ( اس کے متعلق ) بات چیت کی ( دوسری رات ) فَتَحَدَّثُوْا فَاجْتَمَعَ أَكْثَرُ مِنْهُمْ فَصَلَّوْا پہلے سے بھی زیادہ لوگ اکٹھے ہوگئے اور انہوں نے مَعَهُ فَأَصْبَحَ النَّاسُ فَتَحَدَّثُوْا فَكَثُرَ أَهْلُ رسول اللہ ﷺ کے ساتھ نماز پڑھی۔لوگ صبح اٹھے اور الْمَسْجِدِ مِنَ اللَّيْلَةِ الثَّالِثَةِ فَخَرَجَ آپس میں باتیں کیں۔تیسری رات مسجد کے لوگ اور رَسُوْلُ اللهِ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ زیادہ ہو گئے۔رسول اللہ ﷺ باہر آئے اور لوگوں نے فَصَلَّوْا بِصَلَاتِهِ فَلَمَّا كَانَتِ اللَّيْلَةُ آپ کی اقتداء میں نماز پڑھی۔جب چوتھی رات ہوئی تو مسجد لوگوں کو سمیٹ نہ سکی ( لیکن آپ گھر سے باہر تشریف الرَّابِعَةُ عَجَزَ الْمَسْجِدُ عَنْ أَهْلِهِ حَتَّى نہ لائے ) آخر جب صبح کی نماز کے لئے آپ آئے اور خَرَجَ لِصَلَاةِ الصُّبْحِ فَلَمَّا قَضَى فجر پڑھا چکے تو لوگوں کی طرف آپ متوجہ ہوئے اور الْفَجْرَ أَقْبَلَ عَلَى النَّاسِ فَتَشَهَّدَ ثُمَّ کلمہ شہادت پڑھا۔پھر فرمایا: اما بعد۔مجھ سے پوشیدہ قَالَ أَمَّا بَعْدُ فَإِنَّهُ لَمْ يَحْفَ عَلَيَّ نہ تھا کہ تم لوگ مسجد میں ہو لیکن میں ڈر گیا۔مبادا تم پر یہ