صحیح بخاری (جلد دوم) — Page 313
صحيح البخاری جلد ۲ ٣١٣ ١١ - كتاب الجمعة ۹۱۸: حَدَّثَنَا سَعِيدُ بْنُ أَبِي مَرْيَمَ :۹۱۸ سعيد بن ابی مریم نے ہم سے بیان کیا، کہا: قَالَ حَدَّثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ جَعْفَرٍ قَالَ محمد بن جعفر بن ابی کثیر ) نے ہمیں بتایا۔انہوں نے أَخْبَرَنِي يَحْيَى بْنُ سَعِيدٍ قَالَ أَخْبَرَنِي کہا: كي بن سعید نے مجھے بتایا، کہا: (عبداللہ ) بن ابْنُ أَنَسٍ أَنَّهُ سَمِعَ جَابِرَ بْنَ عَبْدِ اللَّهِ انس نے مجھ سے بیان کیا کہ انہوں نے حضرت جابر قَالَ كَانَ جِزْعٌ يَقُوْمُ إِلَيْهِ النَّبِيُّ بن عبد الله انصاری) سے سنا۔وہ کہتے تھے کہ کھجور کا فَلَمَّا وُضِعَ لَهُ الْمِنْبَرُ سَمِعْنَا لِلْجِذْعِ تا تھا جس کے ساتھ نبی صلی اللہ علیہ وسلم کھڑے ہوا مِثْلَ أَصْوَاتِ الْعِشَارِ حَتَّى نَزَلَ النَّبِيُّ کرتے تھے۔جب آپ کے لئے منبر رکھا گیا۔تو ہم فَوَضَعَ يَدَهُ عَلَيْهِ۔نے اس تنے سے ایسی آوازیں سنیں جو دس مہینے کی گا بھن اونٹنی کی آواز کی مانند تھیں اور آخر نبی ہے نیچے اتر آئے اور اپنا ہاتھ اس پر رکھا۔قَالَ سُلَيْمَانُ عَنْ يَحْيَى أَخْبَرَنِي (اور) سلیمان نے تجھی سے یوں روایت کی ہے کہ حَفْصُ بْنُ عُبَيْدِ اللَّهِ بْنِ أَنَسٍ أَنَّهُ سَمِعَ حفص بن عبید اللہ بن انس نے مجھے بتایا کہ انہوں جَابِرًا۔اطرافه ٤٤٩، ۲۰۹٥، ٣٥٨٤ ٣٥٨٥ نے حضرت جابر سے سنا۔۹۱۹: حَدَّثَنَا آدَمُ قَالَ حَدَّثَنَا :۹۱۹ آدم بن ابی ایاس) نے ہم سے بیان کیا، ابْنُ أَبِي ذِلْبٍ عَنِ الزُّهْرِيِّ عَنْ کہا: ابن ابی ذئب نے ہمیں بتایا۔انہوں نے زہری سَالِمٍ عَنْ أَبِيْهِ قَالَ سَمِعْتُ النَّبِيَّ سے زہری نے سالم سے، سالم نے اپنے باپ سے صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ يَخْطُبُ عَلَى الْمِنْبَرِ روایت کی۔انہوں نے کہا: میں نے نبی صلی اللہ علیہ وسلم فَقَالَ مَنْ جَاءَ إِلَى الْجُمُعَةِ فَلْيَغْتَسِل سے سنا۔آپ منبر پر ( کھڑے) لوگوں سے مخاطب تھے۔آپ نے فرمایا: جو جمعہ میں آئے چاہیے کہ وہ اطرافه: ۸۷۷، ٨٩٤ نہالے۔تشریح الْخُطْبَةُ عَلَى الْمِنْبَرِ : كتاب الصلوۃ باب ۱۸ روایت نمبر ۳۷۷ میں ابوحازم بن دینار کی مذکورہ بالا روایت ایک اور سند سے خفیف سے لفظی تغیر کے ساتھ گزر چکی ہے۔وہاں باب کا اور عنوان ہے اور