صحیح بخاری (جلد دوم)

Page 312 of 796

صحیح بخاری (جلد دوم) — Page 312

صحيح البخاری جلد ۲ ۳۱۲ ۱۱ - كتاب الجمعة مِمَّ عُوْدُهُ فَسَأَلُوهُ عَنْ ذَلِكَ فَقَالَ وَاللهِ حضرت سہل سے اس کی بابت پوچھا تو انہوں نے جواب إِنِّي لَأَعْرِفُ مِمَّا هُوَ وَلَقَدْ رَأَيْتُهُ أَوَّلَ دیا: بخدا میں خوب جانتا ہوں کہ وہ کس کی تھی۔ میں نے يَوْمٍ وُضِعَ وَأَوَّلَ يَوْمٍ جَلَسَ عَلَيْهِ خود دیکھا تھا جبکہ وہ پہلے دن رکھا گیا اور جب پہلے دن رَسُوْلُ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ أَرْسَلَ رَسُوْلُ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم اس پر بیٹھے تھے۔ آپ نے اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ إِلَى فُلَانَةِ امْرَأَةٍ { مِنَ (انصاریوں میں سے) فلاں عورت کو کہلا بھیجا اور الْأَنْصَارِ } قَدْ سَمَّاهَا سَهْلٌ مُرِي حضرت سہل نے اس کا نام بھی لیا، اپنے غلام سے جو غُلَامَكِ النَّجَّارَ أَنْ يَعْمَلَ لِي أَعْوَادًا بڑھتی ہے، کہو کہ وہ میرے لئے ایسی لکڑیوں سے بنادے أَجْلِسُ عَلَيْهِنَّ إِذَا كَلَّمْتُ النَّاسَ کہ جس پر؟ جب میں لوگوں سے گفتگو کروں؛ بیٹھا فَأَمَرَتْهُ فَعَمِلَهَا مِنْ طَرْفَاءِ الْغَابَةِ ثُمَّ جَاءَ کروں ۔ تب اس نے اس کو حکم دیا اور اس غلام نے غابہ کے جھاؤ سے اس کو بنایا۔ پھر انہیں لے آیا اور اس عورت بِهَا فَأَرْسَلَتْ إِلَى رَسُولِ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ فَأَمَرَ بِهَا فَوُضِعَتْ هَا هُنَا ثُمَّ رَأَيْتُ نے رسول اللہ ﷺ کے پاس وہ بھیج دیں۔ آنحضرت صلى الله صلى الله رکھی گئیں۔ پھر میں ۔ صلى رَسُولَ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ صَلَّی ﷺ نے فرمایا کہ وہ یہاں رکھی جائیں اور وہ یہ وہ ) اور وہ یہاں عَلَيْهَا وَكَبَّرَ وَهُوَ عَلَيْهَا ثُمَّ رَكَعَ وَهُوَ یں۔ پھر میں نے رسول اللہ ﷺ کو دیکھا کہ آپ نے اس منبر پر نماز پڑھی اور اللہ اکبر کہا۔ پھر رکوع کیا عَلَيْهَا ثُمَّ نَزَلَ الْقَهْقَرَى فَسَجَدَ فِي تھے۔ پھر الٹے پاؤں نیچے اترے أَصْلِ الْمِنْبَرِ ثُمَّ عَادَ فَلَمَّا فَرَغَ أَقْبَلَ اس وقت آپ اس پر تھے۔ اور منبر کے پائیدان کے پاس سجدہ کیا پھر وہیں ) لوٹ عَلَى النَّاسِ فَقَالَ أَيُّهَا النَّاسُ إِنَّمَا گئے۔ جب فارغ ہوئے تو لوگوں کی طرف متوجہ صَنَعْتُ هَذَا لِتَأْتَمُوا {بِيِّ } وَلِتَعَلَّمُوا ہوئے اور فرمایا : لوگو ! میں نے یہ اسی لئے کیا ہے کہ تم صَلَاتِي۔ اطرافه ،۳۷۷ ٤٤٨، ٢٠٩٤، ٢٥٦٩۔ میری سے ) پیروی کرو اور میری نماز سیکھو۔ الفاظ مِنَ الأَنْصَارِ فتح الباری مطبوعہ بولاق کے مطابق ہیں۔ ( فتح الباری جزء ثانی حاشیہ صفحہ ۵۱۰) ترجمہ اس کے مطابق ہے۔ کے لفظ ”بی فتح الباری مطبوعہ بولاق کے مطابق ہے۔ ( فتح الباری جزء ثانی حاشیہ صفحہ ۵۱۰ ) ترجہ اس کے مطابق ہے۔