صحیح بخاری (جلد دوم) — Page 286
صحيح البخاری جلد ۲ ۲۸۶ ۱۱ - كتاب الجمعة باب ۸ : السِّوَاكُ يَوْمَ الْجُمُعَةِ جمعہ کے روز مسواک کرنا وَقَالَ أَبُو سَعِيدٍ عَنِ النَّبِيِّ صَلَّى الله اور حضرت ابو سعید اور حضرت ابوسعید نے نبی صلی اللہ علیہ وسلم سے یوں عَلَيْهِ وَسَلَّمَ يَسْتَنُّ۔ روایت کی ہے کہ مسواک کرے۔ ۸۸۷ : حَدَّثَنَا عَبْدُ اللَّهِ بْنُ يُوسُفَ :۸۸۷ عبدالله بن یوسف نے ہم سے بیان کیا، قَالَ أَخْبَرَنَا مَالِكٌ عَنْ أَبِي الزِّنَادِ عَنِ کہا: مالک نے ہمیں بتایا۔ انہوں نے ابوالزناد سے، الْأَعْرَجِ عَنْ أَبِي هُرَيْرَةَ رَضِيَ اللهُ عَنْهُ ابوالزناد نے اعرج سے، اعرج نے حضرت ابو ہریرہ أَنَّ رَسُولَ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ رضی اللہ عنہ سے روایت کی کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ قَالَ لَوْلَا أَنْ أَشُقَّ عَلَى أُمَّتِي أَوْ لَوْ لَا وسلم نے فرمایا: اگر مجھے اس کا خیال نہ ہوتا کہ میں اپنی امت کو تکلیف میں ڈال دوں گا یا یہ فرمایا کہ اگر لوگوں أَنْ أَشُقَّ * } عَلَى النَّاسِ لَأَمَرْتُهُمْ بِالسِّوَاكِ مَعَ كُلِّ صَلَاةٍ۔ اطرافه: ٧٢٤٠۔ کی تکلیف کا مجھے خیال نہ ہوتا جا تو میں انہیں ضرور ہر نماز کے ساتھ مسواک کا حکم دیتا۔ ۸۸۸ : حَدَّثَنَا أَبُو مَعْمَرٍ قَالَ حَدَّثَنَا ۸۸۸ : ابو معمر نے ہم سے بیان کیا، کہا:عبدالوارث عَبْدُ الْوَارِثِ قَالَ حَدَّثَنَا شُعَيْبُ بْنُ نے ہمیں بتایا۔ انہوں نے کہا: شعیب بن حجاب نے الْحَبْحَابِ حَدَّثَنَا أَنَسٌ قَالَ قَالَ رَسُوْلُ ہم سے بیان کیا، (کہا: ) ہم سے حضرت انس نے بیان کیا، کہا: رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: میں الله ﷺ أَكْثَرْتُ عَلَيْكُمْ فِي السَّوَاكِ۔ نے مسواک کے بارہ میں تمہیں بارہا تا کید کی ہے۔ ۸۸۹ : حَدَّثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ كَثِيرٍ قَالَ ۸۸۹ محمد بن کثیر نے ہم سے بیان کیا، کہا: سفیان أَخْبَرَنَا سُفْيَانُ عَنْ مَنْصُورٍ وَحُصَيْنٍ (توری) نے ہمیں بتایا۔ انہوں نے منصور (ابن معمر عَنْ أَبِي وَائِلٍ عَنْ حُذَيْفَةَ قَالَ كَانَ اور حصین ( بن عبدالرحمن ) سے ، ان دونوں نے حمد الفاظ لَوْ لَا أَنْ أَشُقَّ ، فتح الباری مطبوعہ بولاق کے مطابق ہیں۔ ( فتح الباری جزء ثانی حاشیہ صفحہ ۱ ۴۸)