صحیح بخاری (جلد دوم)

Page 281 of 796

صحیح بخاری (جلد دوم) — Page 281

صحيح البخاری جلد ۲ ۲۸۱ ۱۱ - كتاب الجمعة ۸۸۲ بابه ☆ حَدَّثَنَا أَبُو نُعَيْمٍ قَالَ ۸۸۲: ابونعیم نے ہم سے بیان کیا، کہا: شیبان نے حَدَّثَنَا شَيْبَانُ عَنْ يَحْيَى { هُوَ ابْنُ أَبِي ہمیں بتایا ۔ انہوں نے بچی سے (جو ابو کثیر کے بیٹے كَثِيرٌ } عَنْ أَبِي سَلَمَةَ عَنْ أَبِي هُرَيْرَةَ ہیں ۔ * بچی نے ابوسلمہ سے، ابوسلمہ نے حضرت أَنَّ عُمَرَ بَيْنَمَا هُوَ يَخْطُبُ يَوْمَ ابو هريره (رضی اللہ عنہ ) سے روایت کی کہ حضرت عمر الْجُمُعَةِ إِذْ دَخَلَ رَجُلٌ فَقَالَ عُمَرُ لِمَ ( بن خطاب رضی اللہ عنہ جمعہ کے دن لوگوں سے تَحْتَبِسُوْنَ عَنِ الصَّلَاةِ فَقَالَ الرَّجُلُ مخاطب تھے کہ اسی اثناء میں ایک آدمی آیا۔ حضرت مَا هُوَ إِلَّا أَنْ سَمِعْتُ النِّدَاءَ فَتَوَضَّأْتُ عمر بن خطاب) نے پوچھا: تم لوگ نماز سے کیوں فَقَالَ أَلَمْ تَسْمَعُوا النَّبِيَّ صَلَّى اللهُ رک جاتے ہو؟ اس شخص نے کہا: کوئی اتنی دیر نہیں عَلَيْهِ وَسَلَّمَ قَالَ إِذَا رَاحَ أَحَدُكُمْ إِلَى ہوئی اذان سنی ہے اور وضو کیا ہے۔ اس پر انہوں نے الْجُمُعَةِ فَلْيَغْتَسِلْ۔ کہا: کیا تم نے نبی صلی اللہ علیہ وسلم سے نہیں سنا۔ آپ اطرافه: ۸۷۸ نے فرمایا کہ جب تم میں سے کوئی جمعہ کے لئے نکلے تو چاہیے کہ وہ نہائے۔ تشريح : إِذَارَاحَ أَحَدُكُمُ إِلَى الْجُمُعَةِ فَلْيَغْتَسِلُ : باب ۲۳،، میں در اصل لفظ وجوب کا سابقہ مفہوم مزید مثالوں سے واضح کیا گیا ہے۔ یعنی جمعہ کے دن غسل کرنا مسواک کرنا اور خوشبو لگانا بطور افضل ہونے کے ضروری ہیں مگر فرض نہیں کہ بغیر ان کے نماز ہی نہ ہو۔ سابقہ مضمون کا تسلسل قائم رکھنے کے لئے باب ۲ میں جمعہ کے دن نہانے کی فضیلت کا اعادہ باب ۴ میں کیا گیا ہے اور باب ۵ کا کوئی نیا عنوان نہیں۔ بلکہ اس میں حضرت عمرؓ اور حضرت عثمان کا واقعہ ایک اور سند سے دہرایا گیا ہے۔ باب نمبر ۶ کی روایت نمبر ۸۸۴ میں خوشبو لگانے کی نسبت بھی اسی طرح امر کا صیغہ مروی ہے جس طرح غسل کے لئے ۔ ان ابواب میں امام بخاری نے جہاں جمعہ کے دن صفائی و پاکیزگی سے متعلق اسلامی آداب بیان کئے ہیں وہاں مسئلہ وجوب اور عدم وجوب پر بھی روشنی ڈالی ہے۔ الفاظ هُوَ ابْنُ أَبِي كَثِيرٍ ، فتح البارى مطبوعہ انصاریہ کے مطابق ہیں ( فتح الباری جزء ثانی حاشیہ صفحہ ۴۷۶) ترجمہ اس کے مطابق ہے۔