صحیح بخاری (جلد دوم)

Page 282 of 796

صحیح بخاری (جلد دوم) — Page 282

صحيح البخاری جلد ۲ ۲۸۲ ١١ - كتاب الجمعة بَاب ٦ : الدُّهْنُ لِلْجُمُعَةِ جمعہ کی وجہ سے تیل لگانا ۸۸۳: حَدَّثَنَا آدَمُ قَالَ حَدَّثَنَا ابْنُ ۸۸۳: آدم نے ہم سے بیان کیا، کہا: ابن ابی ذئب نے أَبِي ذِئْبٍ عَنْ سَعِيدِ الْمَقْبُرِيِّ قَالَ سعید مقبری سے روایت کرتے ہوئے ہمیں بتایا۔انہوں نے أَخْبَرَنِي أَبِي عَنِ ابْن وَدِيْعَةَ عَنْ سَلْمَانَ کہا: مجھے میرے والد نے بتایا کہ انہوں نے ابن ودیعہ سے، الْفَارِسِيَ قَالَ قَالَ النَّبِيُّ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ ابن ودیعہ نے حضرت سلمان فارسی سے روایت کی۔انہوں۔نے کہا: نبی ﷺ نے فرمایا: جو شخص جمعہ کے دن نہاتا ہے لا يَغْتَسِلُ رَجُلٌ يَوْمَ الْجُمُعَةِ وَيَتَطَهَّرُ اور جہاں تک اس کے لئے پاک وصاف ہونا ممکن ہے مَا اسْتَطَاعَ مِنْ طُهْرٍ وَيَدَّهِنُ مِنْ دُهْنِهِ پاک وصاف ہوتا ہے اور اپنے تیل میں سے تیل لگاتا أَوْ يَمَسُّ مِنْ طِيْبِ بَيْتِهِ ثُمَّ يَخْرُجُ فَلَا ہے یا اپنے گھر کی خوشبو میں سے خوشبو لگاتا ہے۔پھر نکلتا يُفَرِّقُ بَيْنَ اثْنَيْنِ ثُمَّ يُصَلِّي مَا كُتِبَ لَهُ ہے اور دو آدمیوں کے درمیان گھس کر ان کو الگ نہیں کرتا۔ثُمَّ يُنْصِتُ إِذَا تَكَلَّمَ الْإِمَامُ إِلَّا غُفِرَ لَهُ پھر نماز پڑھتا ہے جتنی اس کے لئے مقدر ہو۔اس کے بعد مَا بَيْنَهُ وَبَيْنَ الْجُمُعَةِ الْأُخْرَى۔جب امام لوگوں سے مخاطب ہوتا ہے تو وہ خاموشی سے سنتا ہے تو اس کے جو بھی گناہ اس جمعہ سے لے کر اگلے جمعہ اطرافه ۹۱۰ تک ہوں گے ان سے اس کی مغفرت کر دی جائے گی۔٨٨٤ حَدَّثَنَا أَبُو الْيَمَانِ قَالَ :۸۸۴: ابوالیمان نے ہم سے بیان کیا، کہا: شعیب أَخْبَرَنَا شُعَيْبٌ عَنِ الزُّهْرِي قَالَ نے ہمیں بتایا۔زہری سے مروی ہے کہ طاؤس ( بن طَاوُسٌ قُلْتُ لِابْن عَبَّاسِ ذَكَرُوا أَنَّ کیان) نے کہا: میں نے حضرت ابن عباس سے النَّبِيَّ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ قَالَ پوچھا: لوگ بیان کرتے ہیں کہ نبی صلی اللہ علیہ وسلم اغْتَسِلُوْا يَوْمَ الْجُمُعَةِ وَاغْسِلُوا نے فرمایا ہے کہ جمعہ کے دن نہایا کرو اور اپنا سر رُءُوْسَكُمْ وَإِنْ لَّمْ تَكُونُوا جُنُباً دھویا کرو خواہ جنبی نہ بھی ہو اور خوشبو بھی لگاؤ۔حضرت