صحیح بخاری (جلد دوم)

Page 261 of 796

صحیح بخاری (جلد دوم) — Page 261

صحيح البخاری جلد ۲ ۲۶۱ ١٠ - كتاب الأذان وَأَرْسَلْتُ الْأَتَانَ تَرْتَعُ وَدَخَلْتُ فِي حصے کے سامنے سے گزر گیا پھر نیچے اتر آیا اور گدھی کو الصَّفِّ فَلَمْ يُنْكِرْ ذَلِكَ عَلَيَّ أَحَدٌ۔ چرنے کے لئے چھوڑ دیا اور صف میں شریک ہو گیا اور کسی اطرافه: ٧٦، ٤٩٣، 1857، ٤٤١٢۔ نے بھی میری بات بری نہیں مانی۔ ٨٦٢: حَدَّثَنَا أَبُو الْيَمَانِ قَالَ ۸۶۲: ابوالیمان نے ہم سے بیان کیا، کہا: شعیب أَخْبَرَنَا شُعَيْبٌ عَنِ الزُّهْرِيِّ قَالَ نے ہمیں بتایا۔ زہری سے مروی ہے۔ انہوں نے کہا: أَخْبَرَنِي عُرْوَةُ بْنُ الزُّبَيْرِ أَنَّ عَائِشَةَ عروہ بن زبیر نے مجھے بتایا کہ حضرت عائشہ بیان کرتی قَالَتْ أَعْتَمَ النَّبِيُّ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ ۔ تھیں : رسول اللہ ﷺ نے عشاء کی نماز میں دیر کر دی۔ وَقَالَ عَيَّاشٍ حَدَّثَنَا عَبْدُ الْأَعْلَى اور عیاش نے کہا کہ عبدالاعلیٰ نے ہم سے بیان حَدَّثَنَا مَعْمَرٌ عَنِ الزُّهْرِيِّ عَنْ عُرْوَةَ کیا، (کہا) معمر نے ہمیں بتایا کہ زہری سے مروی عَنْ عَائِشَةَ رَضِيَ اللَّهُ عَنْهَا قَالَتْ أَعْتَمَ ہے ۔ انہوں نے عروہ سے ، عروہ نے حضرت عائشہ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ فِي الْعِشَاءِ رضی اللہ عنہا سے روایت کی ۔ وہ کہتی تھیں: رسول اللہ حَتَّى نَادَاهُ عُمَرُ قَدْ نَامَ النِّسَاءُ صلی اللہ علیہ وسلم نے عشاء میں دیر کر دی۔ آخر حضرت عمر نے آپ کو آواز دی کہ عورتیں اور بچے وَالصِّبْيَانُ فَخَرَجَ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ سو گئے ہیں۔ (حضرت عائشہ رضی اللہ عنہا کہتی تھیں : ) وَسَلَّمَ فَقَالَ إِنَّهُ لَيْسَ أَحَدٌ مِنْ أَهْلِ اس پر رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نکلے اور فرمایا: اہل الْأَرْضِ يُصَلِّي هَذِهِ الصَّلَاةَ غَيْرُكُمْ زمین میں سے کوئی بھی سوائے تمہارے اس نماز کو وَلَمْ يَكُنْ أَحَدٌ يَوْمَئِذٍ يُصَلِّي غَيْرَ أَهْلِ نہیں پڑھتا اور ان دنوں سوائے اہل مدینہ کے اور کوئی الْمَدِينَةِ۔ اطرافه: ٥٦٦، ٥٦٩، ٨٦٤ بھی نماز نہیں پڑھتا تھا۔ ٨٦٣: حَدَّثَنَا عَمْرُو بْنُ عَلِيّ قَالَ ۸۶۳ عمرو بن علی (فلاس) نے ہم سے بیان کیا، حَدَّثَنَا يَحْيَى قَالَ حَدَّثَنَا سُفْيَانُ کہا جی نے ہم سے بیان کیا، کہا: سفیان نے ہمیں بتایا، حَدَّثَنِي عَبْدُ الرَّحْمَنِ بْنُ عَابِسِ ( کہا:) عبدالرحمن بن عابس نے مجھ سے بیان کیا۔ سَمِعْتُ ابْنَ عَبَّاسٍ رَضِيَ اللهُ عَنْهُمَا (انہوں نے کہا: میں نے حضرت ابن عباس رضی اللہ عنہا