صحیح بخاری (جلد دوم)

Page 260 of 796

صحیح بخاری (جلد دوم) — Page 260

صحيح البخاری جلد ۲ ۲۶۰ ۱۰ - كتاب الأذان الْمَنَامِ أَنِّي أَذْبَحُكَ (الصافات: ١٥٣) ۔ کہہ کر ) عبید نے یہ آیت پڑھی: یقیناً میں سوتے میں دیکھا کرتا ہوں کہ میں تجھے ذبح کر رہا ہوں ۔} إطرافه ،۱۱۷، ۱۳۸ ، ۱۸۳، ۶۹۷، ۶۹۸، ٦۹۹، ۷۲۸،۷۲٦، ۹۹۲، ۱۱۳۸، ۱۱۹۸، ٤٥٦٩، ٤٥٧٠، ٤٥٧١ ، ٤٥٧٢ ، ٥٩١٩، ٦٢١٥، ٦٣١٦، ٥٤٥٢ ٨٦٠: حَدَّثَنَا إِسْمَاعِيلُ قَالَ ۸۶۰: اسماعیل نے ہم سے بیان کیا، کہا: مالک نے حَدَّثَنِي مَالِكَ عَنْ إِسْحَاقَ بْنِ عَبْدِ اللهِ مجھے بتایا۔ انہوں نے اسحق بن عبداللہ بن ابی طلحہ سے، بْنِ أَبِي طَلْحَةَ عَنْ أَنَسِ بْنِ مَالِكِ أَنَّ الحق نے حضرت انس بن مالک سے روایت کی کہ جَدَّتَهُ مُلَيْكَةَ دَعَتْ رَسُوْلَ اللهِ صَلَّى اسحاق کی دادی حضرت ملیکہ نے رسول اللہ ﷺ کو اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ لِطَعَامٍ صَنَعَتْهُ فَأَكَلَ کھانے کی دعوت دی جو انہوں نے ( آپ کے لئے ) تیار کر رکھا تھا۔ آپ نے اس سے کھایا اور فرمایا: مِنْهُ فَقَالَ قُوْمُوْا فَلِأُصَلِّيَ بِكُمْ فَقُمْتُ کھڑے ہو جائیے تا کہ میں تمہیں نماز پڑھاؤں۔ میں إِلَى حَصِيرٍ لَنَا قَدِ اسْوَدَّ مِنْ طُولِ مَا نے اٹھ کر اپنی ایک چٹائی کی جو مدت تک استعمال میں لبِثَ فَنَضَحْتُهُ بِمَاءٍ فَقَامَ رَسُوْلُ اللهِ رہنے سے سیاہ ہوگئی تھی ۔ ۔ تھی۔ پانی سے میں نے اسے دھو صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ وَالْيَتِيمُ وَالْعَجُوْزُ مِنْ ڈالا ۔ رسول اللہ ﷺ کھڑے: ے ہوئے اور ا اور ایک یتیم لڑکا وَّرَائِنَا فَصَلَّى بِنَا رَكْعَتَيْنِ۔ (ضمیرہ بن سعد ) بھی (میرے ساتھ تھا) اور بڑھیا ہمارے پیچھے تھیں۔ آپ نے ہمیں دور رکعتیں پڑھائیں۔ إطرافه ۳۸۰، ۷۲۷، ٨۷۱، 874، 1164۔ الله ٨٦١ : حَدَّثَنَا عَبْدُ اللَّهِ بْنُ مَسْلَمَةَ :۸۶۱ : عبد اللہ بن مسلمہ نے ہمیں بتایا۔ انہوں نے عَنْ مَالِكٍ عَنِ ابْنِ شِهَابٍ عَنْ عُبَيْدِ اللهِ مالک سے، مالک نے ابن شہاب سے، ابن شہاب نے بْنِ عَبْدِ اللَّهِ بْنِ عُتْبَةَ عَنِ ابْنِ عَبَّاسٍ عبید الله بن عبداللہ بن عقبہ سے، انہوں نے حضرت رَضِيَ اللَّهُ عَنْهُمَا أَنَّهُ قَالَ أَقْبَلْتُ رَاكِبًا ( عبد الله بن عباس رضی اللہ عنہما سے روایت کی کہ انہوں عَلَى حِمَارِ أَتَانٍ وَأَنَا يَوْمَئِذٍ قَدْ نَاهَرْتُ نے کہا: میں ایک گدھی پر سوار ہو کر آیا اور ان دنوں میں الْإِحْتِلامَ وَرَسُوْلُ اللهِ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ بلوغت کے قریب پہنچ چکا تھا اور (اس وقت ) رسول اللہ يُصَلِّي بِالنَّاسِ بِمِنّى إِلَى غَيْرِ جِدَارٍ صلی اللہ علیہ وسلم لوگوں کو منی میں نماز پڑھا رہے تھے۔ فَمَرَرْتُ بَيْنَ يَدَي بَعْضِ الصَّفِ فَنَزَلْتُ آپ کے سامنے کوئی دیوار نہ تھی۔ میں صف کے ایک