صحیح بخاری (جلد دوم)

Page 254 of 796

صحیح بخاری (جلد دوم) — Page 254

صحيح البخاری جلد ۲ ۲۵۴ ۱۰ - كتاب الأذان ٨٥٢ : حَدَّثَنَا أَبُو الْوَلِيدِ قَالَ حَدَّثَنَا ۸۵۲: ابوالولید نے ہم سے بیان کیا، کہا: شعبہ نے شُعْبَةُ عَنْ سُلَيْمَانَ عَنْ عُمَارَةَ بْنِ عُمَيْرٍ ہمیں بتایا۔ انہوں نے سلیمان سے سلیمان نے عمارہ عَنِ الْأَسْوَدِ قَالَ قَالَ عَبْدُ اللهِ لَا يَجْعَلُ بن عمیر سے ، عمارہ نے اسود سے روایت کی کہ انہوں أَحَدُكُمْ لِلشَّيْطَانِ شَيْئًا مِنْ صَلَاتِهِ يَرَی نے کہا : حضرت عبداللہ بن مسعود کہتے تھے کہ تم میں أَنَّ حَقًّا عَلَيْهِ أَنْ لَّا يَنْصَرِفَ إِلَّا عَنْ سے کوئی بھی اپنی نماز میں شیطان کا حصہ نہ بنائے يَمِينِهِ لَقَدْ رَأَيْتُ النَّبِيَّ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ (خواہ مخواہ) یہ خیال کرے کہ اس کے لئے ضروری كَثِيرًا يَنْصَرِفُ عَنْ يَسَارِهِ۔ ہے داہنی طرف سے ہی مڑ کر بیٹھے۔ میں نے نبی صلی اللہ علیہ وسلم کو بہت دفعہ دیکھا کہ آپ بائیں طرف سے بھی مڑتے۔ تشريح : الْإِنْفِتَالُ وَالْإِنْصِرَافَ عَنِ الْيَمِينِ وَالشِّمَالِ : یہ باب درحقیقت خاتمہ ہے سابقہ تین ابواب کا جن میں ان اختلافات کا حل کیا گیا ہے جو بے معنی اور بے مقصد ہیں۔ لَا يَجْعَلُ أَحَدُكُمْ لِلشَّيْطَانِ شَيْئًا مِنْ صَلَاتِه ۔ بلا ضرورت مسائل در مسائل پیدا کرنا اور ان پر زور دینا شیطانی وساوس کا نتیجہ ہے اور امت میں اختلافات بڑھانے کا راستہ کھولنا ہے۔ اَحَبُّ الدِّينِ إِلَى اللهِ الْحَنِيفِيَّةُ السَّمْحة ۔ یعنی اللہ کو سب سے پیارا دین یہ ہے کہ انسان سیدھا برجوع الی اللہ ہو۔ ہر ایک ٹیڑھے پن سے مبرا ہو اور اعمال کو آسانی سے بجالانے والا ہو۔ اس تعلق میں کتاب الایمان باب ۲۹ بھی دیکھئے۔ بَاب ١٦٠ : مَا جَاءَ فِي النُّوْمِ النِّي وَالْبَصَلِ وَالْكُرَّاثِ کچے لہسن اور پیاز اور گند نا سے متعلق جو وارد ہوا ہے وَقَوْلُ النَّبِيِّ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ مَنْ أَكَلَ اور نبی صلی اللہ علیہ وسلم کا یہ فرمانا کہ جو بھوک یا کسی اور الثَّوْمَ أَوِ الْبَصَلَ مِنَ الْجُوعِ أَوْ غَيْرِهِ وجہ سے لہسن یا پیاز کھائے وہ ہماری مسجد کے قریب نہ فَلَا يَقْرَبَنَّ مَسْجِدَنَا ۔ آئے۔ ٨٥٣: حَدَّثَنَا مُسَدَّدٌ قَالَ حَدَّثَنَا ۸۵۳: مسدد نے ہم سے بیان کیا، کہا: بچی نے يَحْيَى عَنْ عُبَيْدِ اللَّهِ قَالَ حَدَّثَنِي نَافِعٌ ہمیں بتایا۔ عبید اللہ سے مروی ہے کہ انہوں نے کہا: