صحیح بخاری (جلد دوم)

Page 250 of 796

صحیح بخاری (جلد دوم) — Page 250

صحيح البخاری جلد ۲ ۲۵۰ ۱۰ - كتاب الأذان تے اور أَبِي هُرَيْرَةَ رَفَعَهُ لَا يَتَطَوَّعُ الْإِمَامُ فِي اور قاسم ( بن محمد بن ابی بکر ) بھی ایسا ہی کرتے اور مَكَانِهِ وَلَمْ يَصِحَ۔ حضرت ابو ہریرہ سے مرفوعاً بیان کیا جاتا ہے کہ امام اپنی جگہ میں نفل نہ پڑھے اور یہ صیح نہیں ۔ ٨٤٩: حَدَّثَنَا أَبُو الْوَلِيدِ حَدَّثَنَا ۸۴۹ ابوالولید ( ہشام بن عبدالملک ) نے ہم إِبْرَاهِيمُ بْنُ سَعْدٍ حَدَّثَنَا الزُّهْرِيُّ عَنْ سے بیان کیا، ( کہا: ) ابراہیم بن سعد نے ہم سے هِنْدِ بِنْتِ الْحَارِثِ عَنْ أُمِّ سَلَمَةَ أَنَّ بیان کیا۔ انہوں نے کہا: ) زہری نے ہمیں بتایا کہ النَّبِيَّ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ كَانَ إِذَا انہوں نے ہند بنت حارث سے، ہند نے حضرت سَلَّمَ يَمْكُتُ فِي مَكَانِهِ يَسِيرًا قَالَ ابْنُ امّ سلمہ سے روایت کی کہ نبی ﷺ جب سلام پھیر کر شِهَابٍ فَنَرَى وَاللَّهُ أَعْلَمُ لِكَيْ يَنْفُذَ مَنْ نماز سے فارغ ہوتے تو تھوڑی دیر اپنی جگہ ٹھہرے يَنْصَرِفُ مِنَ النِّسَاءِ۔ اطرافه: ٨٣٧، ٨٥٠ رہتے۔ ابن شہاب کہتے تھے : ہم یہ سمجھتے ہیں اور بہتر تو اللہ ہی جانتا ہے ( آپ اس لئے ٹھہرتے ) کہ جو عورتیں نماز سے فارغ ہو چکی ہوں وہ نکل جائیں۔ ٨٥٠: وَقَالَ ابْنُ أَبِي مَرْيَمَ أَخْبَرَنَا ۸۵۰ اور (سعید) بن ابی مریم کہتے تھے: نافع نَافِعُ بْنُ يَزِيدَ قَالَ أَخْبَرَنِي جَعْفَرُ بْنُ بن یزید نے ہمیں بتایا ، کہا: جعفر بن ربیعہ نے مجھ رَبِيعَةَ أَنَّ ابْنَ شِهَابٍ كَتَبَ إِلَيْهِ قَالَ سے بیان کیا کہ ابن شہاب نے انہیں لکھا ، کہا: ہند حَدَّثَتْنِي هِنْدُ بِنْتُ الْحَارِثِ الْفِرَاسِيَّةُ بنت حارث فراسیہ نے نبی ﷺ کی زوجہ حضرت عَنْ أُمِّ سَلَمَةَ زَوْجِ النَّبِيِّ صَلَّى اللَّهُ ام سلمہ سے روایت کرتے ہوئے مجھے بتایا اور یہ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ وَكَانَتْ مِنْ صَوَاحِبَاتِهَا (بند) ان کی سہیلیوں میں سے تھیں ۔ وہ کہتی تھیں کہ قَالَتْ كَانَ يُسَلِّمُ فَيَنْصَرِفُ النِّسَاءُ آنحضرت ﷺ سلام پھیرتے تو عورت وسلم ﷺ تو عورتیں چلی جاتیں صلی الله فَيَدْخُلْنَ بُيُوتَهُنَّ مِنْ قَبْلِ أَنْ يَنْصَرِفَ اور رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کے لوٹنے سے پہلے وہ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ ۔ اپنے گھروں میں داخل ہو جاتیں۔