صحیح بخاری (جلد دوم) — Page 247
١٠ - كتاب الأذان صحيح البخاری جلد ۲ وَثَلاثِينَ سے یہ مراد بھی ہے کہ ہر ذکر تینتیس بار ہو یا تینوں ذکر ( تسبیح و تحمید و تکبیر مل کر تینتیس بار، دونوں صورتیں جائز ہیں (فتح الباری جزء ثانی صفحه ۴۲۵) روایت نمبر ۸۴۴ میں نبی صلی اللہ علیہ وسلم کے جس ورد کا ذکر ہے، اس کے یہ معنے ہیں لا الہ کوئی معبود نہیں إِلَّا الله مگر اللہ (تعالی) وَحْدَهُ : اکیلا، لَا شَرِيكَ لَهُ : اس کا کوئی شریک نہیں، لَهُ الْمُلْكُ : ای کی بادشاہت ہے وَلَهُ الْحَمْدُ : اور اسی کی تمام تعریفیں ہیں، وَهُوَ عَلَى كُلِّ شَيْءٍ قَدِير : اور ہر بات پر بڑا ہی قادر ہے اللهُمَّ لَا مَانِعَ : اے اللہ کوئی روکنے والا نہیں، لِمَا اَعْطَيْتَ : جو تو دے وَلَا مُعْطِيَ : اور کوئی دینے والا نہیں، لِمَا مَنَعْتَ : جو تو روک دے وَلَا يَنْفَعُ : اور نہیں نفع دیتا ذَالمَجدِ: بالدار ( یا صاحب حسب ونسب ) کو، منگ : تجھ سے، الْجَدُّ : مال ( یا حسب نسب ) لفظ جد کے معنے مال حسب و نسب و جاہت اور رعب و دبدبہ۔بعض روایتوں میں وَلَا مُعْطِيَ لِمَا مَنَعت کے بعد یہ الفاظ ہیں وَلَا رَادَّ لما قَضَيْتَ اور کوئی رد کرنے والا نہیں جو تو فیصلہ کر دے۔(فتح الباری جزء ثانی صفحه ۴۲۹) باب ١٥٦ : يَسْتَقْبِلُ الْإِمَامُ النَّاسَ إِذَا سَلَّمَ جب سلام پھیر لے تو امام لوگوں کی طرف منہ کرے ٨٤٥ : حَدَّثَنَا مُوسَى بْنُ إِسْمَاعِيلَ :۸۴۵ موسیٰ بن اسماعیل نے ہم سے بیان کیا، کہا: قَالَ حَدَّثَنَا جَرِيْرُ بْنُ حَازِمٍ قَالَ حَدَّثَنَا جریر بن حازم نے ہمیں بتایا۔کہا: ابور جاء نے ہم سے أَبُو رَجَاءٍ عَنْ سَمُرَةَ بْنِ جُنْدَبِ قَالَ بیان کیا۔انہوں نے حضرت سمرہ بن جندب سے كَانَ النَّبِيُّ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ إِذَا صَلَّی روایت کی۔کہا: نبی صلی اللہ علیہ وسلم جب نماز پڑھ صَلَاةً أَقْبَلَ عَلَيْنَا بِوَجْهِهِ۔چکتے تو ہماری طرف منہ کر لیتے۔اطرافه: ۱۱٤۳، ۱۳۸۶، ۲۰۸۵، ۲۷۹۱، ٣٢٣٦، ٣٣٥٤، ٤٦٧٤، ٧٠٤٧،٦٠٩٦۔٨٤٦: حَدَّثَنَا عَبْدُ اللَّهِ بْنُ مَسْلَمَةَ ۸۴۶ عبد الله بن مسلمہ نے ہم سے بیان کیا۔عَنْ مَالِكِ عَنْ صَالح بْنِ كَيْسَانَ عَنْ انہوں نے مالک سے، مالک نے صالح بن کیسان عُبَيْدِ اللهِ بْن عَبْدِ اللهِ بْن عُتْبَةَ بْنِ سے ، صالح نے عبید اللہ بن عبد اللہ بن عقبہ بن مسعود مَسْعُوْدٍ عَنْ زَيْدِ بْن خَالِدٍ الْجُهَنِيِّ أَنَّهُ سے عبید اللہ نے حضرت زید بن خالد جہنی سے روایت ، قَالَ صَلَّى لَنَا رَسُوْلُ اللهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ کی کہ انہوں نے کہا: رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے