صحیح بخاری (جلد دوم)

Page 236 of 796

صحیح بخاری (جلد دوم) — Page 236

صحيح البخاری جلد ۲ ۲۳۶ ١٠ - كتاب الأذان ا عَبْدِ اللَّهِ قَالَ كُنَّا إِذَا كُنَّا مَعَ النَّبِيِّ بتایا۔انہوں نے حضرت عبد اللہ بن مسعود ) سے صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ فِي الصَّلَاةِ قُلْنَا روایت کی۔آپ نے بیان کیا: جب ہم آنحضرت السَّلَامُ عَلَى اللهِ مِنْ عِبَادِهِ السَّلَامُ صلی اللہ علیہ وسلم کے ساتھ نماز میں ہوتے تو ہم یوں عَلَى فُلَانٍ وَّفُلَانِ فَقَالَ النَّبِيُّ صَلَّی کہا کرتے تھے اللہ پر اس کے بندوں کی طرف سے اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ لَا تَقُولُوا السَّلَامُ عَلَى سلامتی ہو اور فلاں فلاں شخص پر سلامتی ہو تو نبی اللهِ فَإِنَّ اللَّهَ هُوَ السَّلَامُ وَلَكِنْ قُوْلُوْا صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: السَّلَامُ عَلَى اللهِ مت التَّحِيَّاتُ لِلَّهِ وَالصَّلَوَاتُ وَالطَّيِّبَاتُ کہو۔کیونکہ اللہ ہی تو سلام ہے۔بلکہ یہ کہا کرو: زبان السَّلَامُ عَلَيْكَ أَيُّهَا النَّبِيُّ وَرَحْمَةُ اللهِ سے متعلقہ تمام عبادتیں اللہ ہی کے لئے ہیں اور بدنی رَكَاتُهُ السَّلَامُ عَلَيْنَا وَعَلَى عِبَادِ اللهِ عبادتیں اور مالی عبادتیں بھی ( اللہ ہی کے لئے الصَّالِحِيْنَ فَإِنَّكُمْ إِذَا قُلْتُمْ أَصَابَ كُلَّ ہیں ) اے نبی تجھ پر سلامتی اور اللہ کی رحمت اور اس کی عَبْدِ فِي السَّمَاءِ أَوْ بَيْنَ السَّمَاءِ برکتیں ہوں اور سلامتی ہو ہم پر بھی اور اللہ کے نیک وَالْأَرْضِ أَشْهَدُ أَنْ لَّا إِلَهَ إِلَّا اللَّه بندوں پر بھی۔کیونکہ جب تم ( یہ ) کہو گے تو آسمان وَأَشْهَدُ أَنَّ مُحَمَّدًا عَبْدُهُ وَرَسُولُهُ ثُمَّ میں یا ( فرمایا: ) آسمان وزمین کے درمیان ہر بندے کو ( تمہاری دعا ) پہنچے گی (اس کے بعد یہ کہو) میں گواہی دیتا ہوں کہ اللہ کے سوا کوئی معبود نہیں اور یہ کہ محمددؐ اس کا بندہ اور اس کا رسول ہے۔پھر دعاؤں میں وبر ر لگی يَتَخَيَّرُ مِنَ الدُّعَاءِ أَعْجَبَهُ إِلَيْهِ فَيَدْعُوْ سے جو دعا بھی اس کو پسند ہو وہ مانگے۔اطرافه ۸۳۱، ۱۲۰۲، ٦۲۳۰، ٠٦٢٦٥ ٦٣٢٨، ۷۳۸۱ تشریح: مَا يُتَخَيَّرُ مِنَ الدُّعَاءِ بَعْدَ التَّشَهُدِ وَلَيْسَ بِوَاجِبٍ: اس باب کا مقصد یہ ہے کہ سلام پھیرنے سے پہلے جو بھی دعا پسند ہو، کی جائے۔گو سورۃ فاتحہ کی طرح یہ مسنونہ دعائیں وجوب کی حیثیت نہیں رکھتیں۔مگر چونکہ آنحضرت صلی اللہ علیہ وسلم یہ دعا ئیں کیا کرتے تھے۔اس لئے آپ کی سنت کی اتباع ضروری ہے۔قُلْ إِن كُنتُمْ تُحِبُّونَ اللَّهَ فَاتَّبِعُونِي يُحْبِبْكُمُ اللهُ ( آل عمران :۳۲) اگر تم اللہ سے محبت رکھتے ہو تو میری پیروی کرو۔اللہ تعالیٰ تم سے محبت کرے گا۔