صحیح بخاری (جلد دوم)

Page 224 of 796

صحیح بخاری (جلد دوم) — Page 224

صحيح البخاری جلد ۲ ۲۲۴ بَاب ١٤٤ : يُكَبِّرُ وَهُوَ يَنْهَضُ مِنَ السَّجْدَتَيْنِ اللہ اکبر اس وقت کہے جب وہ دورکعتیں پڑھ کر اٹھ رہا ہو ١٠ - كتاب الأذان وَكَانَ ابْنُ الزُّبَيْرِ يُكَبِّرُ فِي نَهْضَتِهِ۔اور ابن زبیر دوران قیام اللہ اکبر کہتے۔٨٢٥: حَدَّثَنَا يَحْيَى بْنُ صَالِحٍ قَالَ :۸۲۵ سحي بن صالح نے ہم سے بیان کیا، کہا: فلیح بن حَدَّثَنَا فَلَيْحُ بْنُ سُلَيْمَانَ عَنْ سَعِيدِ بْنِ سلیمان نے ہمیں بتایا۔انہوں نے سعید بن حارث سے الْحَارِثِ قَالَ صَلَّى لَنَا أَبُو سَعِيدٍ روایت کی۔انہوں نے کہا: حضرت ابوسعید نے ہمیں نماز فَجَهَرَ بِالتَّكْبِيرِ حِيْنَ رَفَعَ رَأْسَهُ مِنَ پڑھائی تو انہوں نے جس وقت سجدہ سے سر اٹھایا، بلند السُّجُوْدِ وَحِيْنَ سَجَدَ وَحِيْنَ رَفَعَ آواز سے اللہ اکبر کہا اور پھر اس وقت بھی جب (دوسرا) وَحِيْنَ قَامَ مِنَ الرَّكْعَتَيْن وَقَالَ هَكَذَا سجدہ کیا اور پھر جب سجدہ سے سر اٹھایا اور اس وقت بھی رَأَيْتُ النَّبِيَّ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ۔جب وہ دور کعتیں پڑھ کر اٹھے اور انہوں نے کہا: میں نے نبی صلی اللہ علیہ وسلم کو ایسے ہی ( کرتے) دیکھا تھا۔٨٢٦ : حَدَّثَنَا سُلَيْمَانُ بْنُ حَرْبِ قَالَ :۸۲۶ سلیمان بن حرب نے ہم سے بیان کیا، کہا: حماد حَدَّثَنَا حَمَّادُ بْنُ زَيْدٍ قَالَ حَدَّثَنَا غَيْلَانُ بن زید نے ہم سے بیان کیا، کہا: غیلان بن جریر نے ہمیں بْنُ جَرِيرٍ عَنْ مُطَرِفَ قَالَ صَلَّيْتُ أَنَا بتایا کہ مطرف سے مروی ہے کہ انہوں نے کہا: میں نے اور وَعِمْرَانُ صَلَاةً خَلْفَ عَلِيِّ بْنِ أَبِي حضرت عمران بن حصین ) نے حضرت علی بن ابی طالب طَالِبٍ رَضِيَ اللهُ عَنْهُ فَكَانَ إِذَا سَجَدَ رضی اللہ عنہ کے پیچھے نماز پڑھی تو انہوں نے جب سجدہ کیا تو كَبَّرَ وَإِذَا رَفَعَ كَبَّرَ وَإِذَا نَهَضَ مِنَ الله اکبر کہا اور جب سجدے سے سر اٹھایا تو پھر اللہ اکبر کہا الرَّكْعَتَيْنِ كَبَّرَ فَلَمَّا سَلَّمَ أَخَذَ عِمْرَانُ اور جب دو رکعتیں پڑھ کر اٹھے تب بھی اللہ اکبر کہا: جب انہوں نے سلام پھیرا تو حضرت عمران نے میرا ہاتھ پکڑ کر کہا: انہوں نے تو ہمیں حضرت محمد صلی اللہ علیہ وسلم کی سی نماز پڑھائی ہے یا کہا: انہوں نے تو مجھے حضرت محمد صلی بيدي فَقَالَ لَقَدْ صَلَّى بِنَا هَذَا صَلَاةَ مُحَمَّدٍ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ أَوْقَالَ لَقَدْ ذَكَّرَنِي هَذَا صَلَاةَ مُحَمَّدٍ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ۔اللہ علیہ وسلم کی نماز یاد دلا دی ہے۔اطرافه: ٧٨٤، ٧٨٦