صحیح بخاری (جلد دوم)

Page 218 of 796

صحیح بخاری (جلد دوم) — Page 218

صحيح البخاری جلد ۲ ۲۱۸ ١٠ - كتاب الأذان اللَّهُمَّ رَبَّنَا وَبِحَمْدِكَ اللَّهُمَّ اغْفِرْ لِي وَبِحَمْدِكَ اللَّهُمَّ اغْفِرْ لِي : پاک ذات ہے تیری يَتَأَوَّلُ الْقُرْآنَ۔ اے اللہ ! جو ہمارا رب ہے اور تو اپنی خوبیوں کے ساتھ ہے۔ اے اللہ ! تو میری مغفرت فرما۔ آپ اس دعا کو قرآن مجید سے استنباط فرماتے تھے۔ اطرافه: ٧٩٤ ، ٤۲۹۳ ، ٤٩٦٧، ٤٩٦٨ بالادعا تشريح : التَّسْبِيحَ وَالدُّعَاءُ فِي السُّجُود : مذکورہ بل ادا کی شری کے لئے دیکھئے باب ۱۳ ی تشریح يَتَأَوَّلُ الْقُرْآنَ کے معنی ہیں کہ آنحضرت صلی اللہ علیہ وسلم نے اس دعا کو قرآن رآن مجید سے استنباط کیا تھا۔ چنانچہ قرآن مجید میں آتا ہے: فَسَبِّحْ بِحَمْدِ رَبِّكَ وَاسْتَغْفِرُهُ إِنَّهُ كَانَ تَوَّابًا - ( النصر :۴) یعنی اے نبی ! تو اپنے رب کی تعریف کے ساتھ ساتھ اس کی پاکیزگی بیان کرنے میں مشغول ہو جا اور مسلمانوں کی تربیت جن دعاؤں کی محتاج ہے، وہ دعائیں کر نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم اس حکم کی تعمیل میں مذکورہ بالا دعا کرتے تھے۔ نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم کی ساری دعائیں وحی الہی کی خاص تجلیات کے تحت تھیں۔ اس ضمن میں باب ۸۹ کی تشریح بھی دیکھئے۔ اور آپ کا یہ استنباط بھی روح القدس کی تجلی سے ہی تھا۔ يَتَأَوَّلُ الْقُرْآن کے یہ معنے بھی کئے گئے ہیں کہ قرآن مجید کے حکم کی تعمیل کرتے تھے۔ (فتح الباری جزء ثانی صفحہ ۳۸۷) باب ١٤٠ : الْمُكْتُ بَيْنَ السَّجْدَتَيْنِ دو سجدوں کے درمیان ٹھہرنا ۸۱۸: حَدَّثَنَا أَبُو النُّعْمَانِ قَالَ :۸۱۸ ابو نعمان نے ہم سے بیان کیا، کہا: حماد نے حَدَّثَنَا حَمَّادٌ عَنْ أَيُّوبَ عَنْ أَبِي قِلَابَةَ ہمیں بتایا ۔ انہوں نے ایوب سے، ایوب نے حویرث أَنَّ مَالِكَ بْنَ الْحُوَيْرِثِ قَالَ ابوقلابہ سے روایت کی کہ حضرت مالک بن لِأَصْحَابِهِ أَلَا أُنَبِّئُكُمْ صَلَاةَ رَسُولِ اللهِ نے اپنے ساتھیوں سے کہا کہ کیا میں تمہیں رسول اللہ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ قَالَ وَذَاكَ فِي صلى اللہ علیہ وسلم کی نماز نہ بتاؤں؟ (ابوقلابہ ) نے غَيْرِ حِيْنِ صَلَاةٍ فَقَامَ ثُمَّ رَكَعَ فَكَبَّرَ ثُمَّ کہا: اس وقت نماز فریضہ کا وقت نہ تھا۔ چنانچہ وہ رَفَعَ رَأْسَهُ فَقَامَ هُنَيَّةً ثُمَّ سَجَدَ ثُمَّ رَفَعَ کھڑے ہوئے اور پھر انہوں نے رکوع کیا اور پھر رَأْسَهُ هُنَيَّةً فَصَلَّى صَلَاةَ عَمْرِو بْنِ اَللَّهُ أَكْبَرُ کہا: پھر انہوں نے سر اٹھایا اور کچھ دیر سَلِمَةَ شَيْخِنَا هَذَا قَالَ أَيُّوبُ كَانَ کھڑے رہے۔ پھر سجدہ کیا۔ پھر انہوں نے سر اُٹھایا