صحیح بخاری (جلد دوم) — Page 219
صحيح جلد ۲ ۲۱۹ ١٠ - كتاب الأذان يَفْعَلُ شَيْئًا لَمْ أَرَهُمْ يَفْعَلُونَهُ كَانَ يَقْعُدُ اور تھوڑی دیر ٹھہرے۔غرض انہوں نے ہمارے اس فِي الثَّالِثَةِ أَوِ الرَّابِعَةِ۔شیخ عمرو بن سلمہ کی نماز کی طرح نماز پڑھی۔ایوب نے کہا عمر و بن سلمہ ایسی بات کیا کرتے تھے جو میں نے لوگوں کو کرتے نہیں دیکھا۔وہ تیسری یا چوتھی اطرافه ۶۷۷، ۸۰۲، ٨٢٤ ° رکعت میں بیٹھا کرتے تھے۔۸۱۹: قَالَ فَأَتَيْنَا النَّبِيَّ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ :۸۱۹ حضرت مالک بن حویرث نے) کہا: ہم وَسَلَّمَ فَأَقَمْنَا عِنْدَهُ فَقَالَ لَوْ رَجَعْتُمْ إِلَى نبی صلی اللہ علیہ وسلم کے پاس آئے اور آپ کے پاس أَهْلِيْكُمْ صَلُّوْا صَلَاةَ كَذَا فِي حِيْنِ مُہرے۔آپ نے فرمایا: اگر تم اپنے لوگوں کے كَذَا صَلُّوْا صَلَاةَ كَذَا فِي حِيْنِ كَذَا پاس واپس جاؤ تو یہ نماز فلاں وقت پڑھنا اور یہ نماز فَإِذَا حَضَرَتِ الصَّلَاةُ فَلْيُؤَدِّنْ فلاں وقت پڑھنا۔جب نماز کا وقت آئے تو تم میں أَحَدُكُمْ وَلْيَؤُ مَّكُمْ أَكْبَرُكُمْ۔وَلْيَؤْمَكُمْ سے ایک اذان دے اور تم میں جو بڑا ہو، وہ ( آگے ہو کر نماز پڑھائے۔اطرافه ،٦٢٨ ، ٦٣٠، ٦٣١ ٦٥٨ ٦٨٥، ۲۸٤٨، ٦۰۰۸، ٧٢٤٦۔۸۲۰: حَدَّثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ عَبْدِ ۸۲۰ محمد بن عبدالرحیم نے ہم سے بیان کیا، کہا: الرَّحِيْمِ قَالَ حَدَّثَنَا أَبُو أَحْمَدَ مُحَمَّدُ الواحد محمد بن عبد اللہ زبیری نے ہم سے بیان کیا۔بْنُ عَبْدِ اللَّهِ الزُّبَيْرِيُّ قَالَ حَدَّثَنَا مِسْعَرٌ انہوں نے کہا: مسعر نے ہمیں بتایا۔انہوں نے حکم عَنِ الْحَكَمِ عَنْ عَبْدِ الرَّحْمَنِ بْنِ أَبِي سے، حکم نے عبد الرحمن بن ابولیلیٰ سے، عبدالرحمن نے لَيْلَى عَنِ الْبَرَاءِ قَالَ كَانَ سُجُودُ النَّبِيِّ حضرت براہ سے روایت کی کہ انہوں نے کہا: نبی صلی صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ وَرُكَوْعُهُ وَقعُودُهُ بَيْنَ اللہ علیہ وسلم کا سجدہ اور آپ کا رکوع اور آپ کا دو سجدوں کے درمیان بیٹھنا تقریبا برابر ہی ہوتا۔السَّجْدَتَيْنِ قَرِيبًا مِنَ السَّوَاءِ۔اطرافه: ۷۹۲، ۸۰۱