صحیح بخاری (جلد دوم)

Page 206 of 796

صحیح بخاری (جلد دوم) — Page 206

صحيح البخاری جلد ۲ ۲۰۶ ١٠ - كتاب الأذان فَيَقُوْلُ فَمَا عَسَيْتَ إِنْ أُعْطِيتَ ذَلِكَ مانگے گا؟ تو وہ کہے گا: اے میرے رب ! کیا تیری مخلوق أَنْ لَا تَسْأَلَ غَيْرَهُ فَيَقُولُ لَا وَعِزَّتِكَ لَا میں صرف میں ہی بد بخت ہوں؟ اس پر اللہ کہے گا: اچھا ! أَسْأَلُ غَيْرَ ذَلِكَ فَيُعْطِي رَبَّهُ مَا شَاءَ مِنْ اگر میں تیری یہ درخواست بھی منظور کرلوں تو پھر تو کچھ اور عَهْدٍ وَمِيثَاقَ فَيُقَدِّمُهُ إِلَى بَابِ الْجَنَّةِ ت نہیں مانگے گا؟ وہ کہے گا: ہرگز نہیں۔ تیری ہی عزت کی قسم! میں تجھ سے ) اور کچھ نہیں مانگوں گا اور وہ اس پر فَإِذَا بَلَغَ بَابَهَا فَرَأَى زَهْرَتَهَا وَمَا فِيْهَا جو بھی قول و اقرار اللہ چاہے گا پیش کرے گا اور اللہ اس کو مِنَ النَّضْرَةِ وَالسُّرُورِ فَيَسْكُتُ مَا جنت کے دروازے تک پہنچادے گا۔ جب وہ اس کے شَاءَ اللَّهُ أَنْ يَسْكُتَ فَيَقُوْلُ يَا رَبِّ دروازے پر پہنچے گا تو وہاں کی بہاریں اور اس میں جو أَدْخِلْنِي الْجَنَّةَ فَيَقُولُ اللهُ وَيْحَكَ يَا تازگی وفرحت ہوگی دیکھے گا اور جتنی دیر اللہ چاہے گا ابْنَ آدَمَ مَا أَغْدَرَكَ أَلَيْسَ قَدْ أَعْطَيْتَ خاموش رہے گا۔ پھر کہے گا:اے میرے رب ! مجھے جنت الْعُهُوْدَ وَالْمِيْثَاقَ أَنْ لَّا تَسْأَلَ غَيْرَ میں داخل کر دے۔ اس پر اللہ عز وجل کہے گا: آدم کے الَّذِي أُعْطِيْتَ فَيَقُوْلُ يَا رَبِّ لَا بیٹے ! تو کیسا بد عہد ہے؟ کیا تو نے عہد و پیمان نہیں کئے تَجْعَلْنِي أَشْقَى خَلْقِكَ فَيَضْحَكُ الله تھے کہ جو تجھے دیا جائے گا اس کے سوا کچھ اور نہیں مانگے عَزَّ وَجَلَّ مِنْهُ ثُمَّ يَأْذَنُ لَهُ فِي دُخُولِ گا ؟ وہ کہے گا: اے میرے رب ! ساری مخلوق میں مجھے الْجَنَّةِ فَيَقُولُ تَمَنَّ فَيَتَمَنَّى حَتَّى إِذَا ہی بے نصیب نہ بنا۔ اللہ عز وجل یہ سن کر خوش ہوگا۔ پھر اس جنت میں داخل ہونے کی اجازت دے گا اور کہے گا: انْقَطَعَ أُمْنِيَّتُهُ قَالَ اللَّهُ عَزَّ وَجَلَّ مِنْ كَذَا وَكَذَا أَقْبَلَ يُذَكِّرُهُ رَبُّهُ حَتَّى إِذَا جب اس کی تمنائیں ختم ہو جائیں گی تو اللہ عز وجل انْتَهَتْ بِهِ الْأَمَانِيُّ قَالَ اللَّهُ تَعَالَى لَكَ فرمائے گا : یہ بھی تو مانگ یہ بھی تو مانگ ۔ اس کا رب اس ذَلِكَ وَمِثْلُهُ مَعَهُ۔ اچھا خواہش کر اور وہ تمنائیں کرے گا۔ یہاں تک کہ کو خود یاد دلاتا جائے گا۔ یہاں تک کہ ساری تمنا ئیں ختم ہو جائیں گی۔ تو اللہ تعالیٰ فرمائے گا: یہ سب کچھ تمہارے لیے ہے اور اس کے ساتھ اتنا ہی اور بھی۔