صحیح بخاری (جلد دوم) — Page 205
صحیح جلد ۲ ۲۰۵ ١٠ - كتاب الأذان تَأْكُلَ أَثَرَ السُّجُوْدِ فَيَخْرُجُونَ مِنَ سے ان کو پہچانیں گے اور اللہ نے دوزخ پر حرام کر دیا ہے النَّارِ فَكُلُّ ابْنِ آدَمَ تَأْكُلُهُ النَّارُ إِلَّا أَثَرَ کہ وہ سجدے کے نشان کو کھا سکے۔چنانچہ آگ آدمی کا السُّجُوْدِ فَيَخْرُجُونَ مِنَ النَّارِ قَدِ سارا جسم کھا جائے گی سوائے نشان سجدہ کے۔وہ آگ امْتَحَشُوا فَيُصَبُّ عَلَيْهِمْ مَاءُ الْحَيَاةِ سے ایسی حالت میں نکالے جائیں گے کہ کوئلہ کی طرح فَيَنْبُتُونَ كَمَا تَنْبُتُ الْحَبَّةُ فِي حَمِيْل جلے ہوئے ہوں گے۔ان پر زندگی کا پانی ڈالا جائے گا تو السَّيْلِ ثُمَّ يَفْرُغُ اللَّهُ مِنَ الْقَضَاءِ بَيْنَ وہ اسی طرح پھر اُبھر آئیں گے جس طرح دانہ سیلاب الْعِبَادِ وَيَبْقَى رَجُلٌ بَيْنَ الْجَنَّةِ وَالنَّارِ کے پھینکے ہوئے کوڑے کرکٹ میں ابھر آتا ہے۔پھر اللہ وَهُوَ آخِرُ أَهْلِ النَّارِ دُخُولا الْجَنَّةَ بندوں کا فیصلہ کرنے سے فارغ ہوگا اور ایک شخص دوزخ قَبِلَ بِوَجْهِهِ قِبَلَ النَّارِ فَيَقُولُ يَا رَبِّ اور جنت کے درمیان رہ جائے گا اور وہ سب دوزخیوں اصرف وَجْهِي عَنِ النَّارِ قَدْ قَشَبَنِي کے بعد جنت میں داخل ہوگا۔اس کا منہ دوزخ کی طرف رِيْحُهَا وَأَحْرَقَنِي ذَكَاؤُهَا فَيَقُوْلُ هَلْ ہوگا اور وہ کہے گا: اے میرے رب ! آگ سے میرا منہ عَسَيْتَ إِنْ فُعِلَ ذَلِكَ بِكَ أَنْ تَسْأَلَ پھیر دے۔اس کی لپٹ نے تو مجھے نڈھال کر دیا ہے اور غَيْرَ ذَلِكَ فَيَقُوْلُ لَا وَعِزَّتِكَ فَيُعْطِي اس کی تیزی نے مجھے جلا دیا ہے۔اللہ فرمائے گا: کیا یہ تو اللَّهَ مَا يَشَاءُ مِنْ عَهْدِ وَمِيْثَاقِ نہیں ہوگا کہ تجھ سے یہ سلوک کئے جانے پر کوئی اور درخواست کرے؟ وہ کہے گا نہیں تیری عزت کی قسم ! اور اللہ عزوجل سے جیسے جیسے وہ چاہے گا عہد و پیمان کرے گا۔تب اللہ اس کے منہ کو آگ سے پھیر دے گا۔فَيَصْرِفُ اللَّهُ وَجْهَهُ عَنِ النَّارِ فَإِذَا أَقْبَلَ بِهِ عَلَى الْجَنَّةِ رَأَى بَهْجَتَهَا سَكَتَ مَا شَاءَ اللهُ أَنْ يَسْكُتَ ثُمَّ قَالَ يَا رَبِّ قَدِّمْنِي عِنْدَ بَابِ الْجَنَّةِ فَيَقُولُ اللَّهُ لَهُ پس جب وہ جنت کی طرف منہ کرے گا تو اس کی بہار دیکھے گا۔جتنی دیر اللہ چاہے گا، وہ خاموش رہے گا۔أَلَيْسَ قَدْ أَعْطَيْتَ الْعُهُوْدَ وَالْمِيثَاقَ أَنْ پھر کہے گا: اے میرے رب! مجھے جنت کے دروازے لَّا تَسْأَلَ غَيْرَ الَّذِي كُنْتَ سَأَلْتَ پر پہنچا دے۔اللہ تعالیٰ اسے کہے گا: کیا تو نے عہد و پیمان فَيَقُوْلُ يَا رَبِّ لَا أَكُونُ أَشْقَى خَلْقِكَ نہیں کئے تھے کہ جو تو مانگ چکا ہے۔اس کے علاوہ اور نہ